تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹو" کے متعقلہ نتائج

ہَٹو

ہٹنا سے امر، دور رہو، باز آؤ، مان جاؤ، تراکیب میں مستعمل

ہَٹو بَچو

خبردار، ہٹ جاؤ، راستہ چھوڑ دو، خبردار کرنے کا کلمہ، مجمعے کو ہٹانے کا کلمہ (لوگوں کو رستے سے ہٹانے کے لئے گاڑی بان یا ملازم یہ آواز لگاتے تھے)

ہَٹو بَڑھو

رک : ہٹو بچو جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ہَٹو جی

رک : ہٹو بھی ۔

ہَٹو بھی

(پیار سے یا ادا سے) ہٹیے ، ایسی بات نہ کرو (بالعموم انداز دکھاتے وقت) ۔

ہَٹوا

(پورب) دکاندار، ہاٹ والا، دکان کرنے والا

ہَٹوٹی

ہٹ کرنے والی ، ضدی

ہَٹوانا

دُورکروانا، ختم کرانا

ہَٹوار

بازار، منڈی

ہَٹوائی

ہٹوا کا کام یا اس کا دفتر یا اس کی اجرت

ہَٹو بَڑھو کَرنا

رک : ہٹو بچو کرنا ۔

ہَٹو بَچو کَرنا

خبردار کرنے کے لیے آواز لگانا ، راستہ صاف کروانا ، ہانک پکار کرنا ۔

ہَٹَوتی

ہاتھ کی صفائی، صناعی

ہَٹا ہَٹُو

ہٹا کر ، دور کر کے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹو کے معانیدیکھیے

ہَٹو

haToहटो

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَٹو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہٹنا سے امر، دور رہو، باز آؤ، مان جاؤ، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of haTo

  • Roman
  • Urdu

  • haTnaa se amar, duur raho, baaz aa.o, maan jaa.o, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of haTo

Noun, Feminine

  • move

हटो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = हट्टी (दूकान)

ہَٹو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹو

ہٹنا سے امر، دور رہو، باز آؤ، مان جاؤ، تراکیب میں مستعمل

ہَٹو بَچو

خبردار، ہٹ جاؤ، راستہ چھوڑ دو، خبردار کرنے کا کلمہ، مجمعے کو ہٹانے کا کلمہ (لوگوں کو رستے سے ہٹانے کے لئے گاڑی بان یا ملازم یہ آواز لگاتے تھے)

ہَٹو بَڑھو

رک : ہٹو بچو جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ہَٹو جی

رک : ہٹو بھی ۔

ہَٹو بھی

(پیار سے یا ادا سے) ہٹیے ، ایسی بات نہ کرو (بالعموم انداز دکھاتے وقت) ۔

ہَٹوا

(پورب) دکاندار، ہاٹ والا، دکان کرنے والا

ہَٹوٹی

ہٹ کرنے والی ، ضدی

ہَٹوانا

دُورکروانا، ختم کرانا

ہَٹوار

بازار، منڈی

ہَٹوائی

ہٹوا کا کام یا اس کا دفتر یا اس کی اجرت

ہَٹو بَڑھو کَرنا

رک : ہٹو بچو کرنا ۔

ہَٹو بَچو کَرنا

خبردار کرنے کے لیے آواز لگانا ، راستہ صاف کروانا ، ہانک پکار کرنا ۔

ہَٹَوتی

ہاتھ کی صفائی، صناعی

ہَٹا ہَٹُو

ہٹا کر ، دور کر کے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone