تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پَر" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پَر

ہوا میں ، فضا میں ۔

ہَوا پَر آنا

۔کنایہ ہے تعلّی سے۔؎

ہَوا پَر رَہنا

۔ مغرور رہنا۔؎

ہَوا پَر ہونا

۔۱۔ مغرور ہونا۔ غرورکرنا۔؎

ہَوا پَر لَگانا

(کبوتر بازی) کبوتر کو مقابلے کے لیے اُڑانا۔

ہَوا پَر دَوڑنا

۔ ہوا پر جلد جلد جانا کسی معلّق شے کا۔؎

ہَوا پَر پَر مارنا

اُڑان بھرنا ، پرواز کے لیے پَر پھڑپھڑانا ، پرواز کرنا ، اڑنا ۔

ہَوا پَر آ جانا

شیخی کرنا ، غرور و نخوت کرنا ، تعلّی کی لینا ، اترانا نیز ضد پر آنا ۔

ہَوا پَر باندھنا

ہوا میں قائم کرنا ؛ بے بنیاد یا فضول کام کرنا ، غیر حقیقی کام کرنا (خصوصاً آشیاں کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَوا پَرَست

عیاش، شہوت پرست نیز ظاہر پرست، بیہودہ شخص

ہَوا پَر سَوار رَہنا

نہایت جلدی کرنا ، عجلت میں رہنا نیز (گھوڑے کا) تیز رفتاری پر ہر وقت آمادہ رہنا ۔

ہَوا پَر گِرَہ لَگانا

شعبدہ بازی کرنا، شعبدہ دکھانا، نظربندی کرنا، نیز چالاکی یا عیاری کرنا، عیّاری دکھانا

ہَوا پَر مِزاج رَہنا

رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

ہَوا پَر جَنگ ہونا

بے بنیاد لڑائی ہونا ، بے بات لڑنا ۔

ہَوا پَر اُڑ جانا

ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

ہَوا پَر دِماغ ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا، اِترانا، نخوت کرنا، کسی کو اپنا ہم سر نہ جاننا، کسی کو اپنے برابر نہ سمجھنا

ہَوا پَر اُڑا دینا

کسی پرندے کو پرواز کے لیے چھوڑ دینا ۔

ہَوا پَر چَڑھ کے پَہُنچنا

برق رفتاری سے پہنچنا ، بہت تیز قدموں سے سفر طے کرنا ۔

ہَوا پَرَستی

موقع پرستی، جدھر کی ہوا ہو ادھر کا ہو لینا

َہوا پَر چَڑھنا

مغرور ہونا، متکبر ہونا، دماغ کرنا، فخر کرنا

َہوا پَر چَڑھانا

مغرور کر دینا

َہوا پَر سَوار ہونا

ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا، جلد باز ہونا، نہایت جلدی کرنا، شتاب کار ہونا

َہوا پَراُڑنا

مغرور ہونا، اترانا، زمین پر پاؤں نہ رکھنا

ہَوا پُروائی ہونا

ہوا کا رُخ مشرق سے مغرب کی طرف ہونا

ہَوا کے دوش پَر

کھلی ہوا میں، کھلے جگہ میں

ہَوا کے گھوڑے پَر

نہایت تیز رفتار ، عجلت میں ، تیز تیز ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر آنا

بہت تیز آنا ، ہوا کی مانند تیزی سے آنا ، بہت جلد پہنچنا ۔

ہَوا مُنھ پَر لِیے ہونا

ہوا کے تھپیڑے کھانا ۔

ہَوا کے دوش پَر اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر آنا

۔ بہت تیز آنا۔تیزی سے چلنا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر بھاگنا

تیزی سے گزرنا ، جلد بیتنا (وقت وغیرہ) ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑنا

تیز تیز چلنا ، تیز رفتاری سے جانا نیز اترانا ، گھمنڈ دکھانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر جانا

بہت تیزی سے جانا ، تیز تیز قدموں سے چلنا نیز ّ ُ تصور میں سفر کرنا ۔

ہَوا کے رُخ پَر چَلنا

زمانے کے ساتھ چلنا ، حالات کا جائزہ لے کر کام کرنا، وقت اور حالات کے موافق عمل کرنا نیز موقع پرست ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑانا

تیزی سے بھگانا ، تیز دوڑانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر چَلنا

۔تیزی سے چلنا۔؎

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار

ہوا کی طرح تیزی سے ، برق رفتاری سے ، فوراً ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار آنا

۔ تعجیل میں آنا۔ بہت تیزی سے آنا۔؎

ہَوا کے پَر لَگا کَر اُڑنا

بہت تیزی سے اُڑنا ، تیز رفتاری سے جانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سوار آنا

متکبر اور مغرور ہونا ، کسی کی نہ ماننا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہیں

بہت عجلت میں ہیں ، جلدی میں ہیں ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہے

اپنے کہے کا ہے ، کسی کی نہیں مانتا ، جلد باز ہے ، متکبر ہے ۔

زَمانے کی ہَوا ایک حالَت پَر نَہِیں رَہْتی

زمانہ ایک سا نہیں رہتا، وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

نہ ہوا پر نہ ہوا

کسی طور سے نہ ملا، ہرگز حاصل نہ ہوا، ۔کسی طور سے نہ ہوا، ہرگز نہ ہوا

مِزاج ہوا پَر ہونا

بہت مغرور ہونا، طبیعت میں بہت گھمنڈ ہونا

خَراد پَر اُتْرا ہوا

زمانے گرم و سرد دیکھا ہوا ، منجھا ہوا ، تجربہ کار، جہاں دیدۂ گھاگ .

اونٹ بڈّھا ہوا پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

بڈّھا ہوا اونٹ پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

ہَوَّا سَر پَر ہونا

خوف مسلط ہونا ، ہیبت طاری ہونا ۔

دِماغ ہَوا پَرْ ہونا

بہت ناز کرنا ، غرور کرنا ، نمکنت دکھانا .

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا

مشکل کام پر پکڑیں گے تو آسان کام پر راضی ہوگا ، جب آدمی بڑی مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے تو تھوڑے سے دکھ اور محنت کو غنیمت سمجھتا ہے

ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے

جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان

اگر تو حاکم بنے تو رعیت یعنی مخلوق کی بہتری کا خیال رکھ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَر کے معانیدیکھیے

ہَوا پَر

havaa parहवा पर

  • Roman
  • Urdu

ہَوا پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہوا میں ، فضا میں ۔

Urdu meaning of havaa par

  • Roman
  • Urdu

  • havaa me.n, fizaa me.n

हवा पर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हवा में, फ़ज़ा में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone