تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیّا" کے متعقلہ نتائج

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہَیا

گھوڑا

ہِیا

من، دل، قلب، جگر

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

ہِیاں

یہاں (رک) کا بگاڑ ، اِدھر ، اس طرف ۔

ہِیا کُھلنا

پردہ کھلنا ، چشم بصیرت کا وا ہونا ؛ دل کی آنکھ کھلنا ، غیب کی بات معلوم ہونے لگنا ؛ دل کھلنا ، جرأت ہونا ، حوصلہ ہونا .

ہِیا بَلائی

مویشیوں میں پھیپھڑے کی ایک بیماری .

ہِیا جَلانا

رک : دل جلانا ؛ سخت رنج برداشت کرنا ، دُکھ اٹھانا .

ہِیا پَھٹْنا

کلیجہ پھٹنا ، دل بھر آنا ، دل پر صدمہ ہونا نیز حسد کی آگ میں جلنا ، رشک کرنا .

ہِیا پُھوٹْنا

عقل جاتی رہنا ، بے عقل ہو جانا ، عاقبت نااندیش ہو جانا ، کور باطن ہو جانا ، جاہل ہو جانا .

ہِیا کانپْنا

دل کانپنا ، بہت ڈر لگنا ، خوف آنا .

ہِیا بِکَسنا

دل چاک ہونا ، کلیجہ پھٹنا ، نہایت صدمے سے گزرنا ۔

ہِیا بَھر آنا

رک : دل بھر آنا ؛ رونے کے قریب ہونا

ہَیاسَہ

گھوڑے کا تنگ زیربند ، بالاتنگ ، پٹیار .

ہُیام

(مجازاً) فریفتگی، محبت، جنونِ عشق، محبت کی دیوانگی

ہِیاؤ

ہواؤ مذکر۔ حوصلہ، ہمت، جرأت

ہِیا کَڑْوا کَرْ کے

بادل ناخواستہ نیز جی کڑا کر کے ، ہمت و حوصلہ کر کے ، دل مضبوط کر کے .

ہِیا بَھر بَھر آنا

رک : دل بھر آنا .

ہِیاؤ پَڑنا

۔ ہمت پڑنا۔ دیت کے ڈر سے کسی کا ہیاؤ نہ پڑا۔

ہِیاؤ اُٹھنا

ڈر ختم ہونا، جھجھک مٹنا، بے باکی ختم ہونا

ہِیاں ہُواں

اِدھر ، ادھر ۔

ہَیاکِل

اجسام ، قالب ، ڈھانچے .

ہِیاو کُھلنا

دل کا ڈر جاتا رہنا ، جھجک مٹنا ، حوصلہ ہونا ، نڈر ہو جانا

ہِیاؤ ٹُوٹنا

ہمت ٹوٹ جانا، حوصلہ نہ رہنا

ہیاؤ کھل جانا

دل کا ڈر جاتا رہنا جھجک مٹ جانا، نڈر ہو جانا

ہِیاو کُھل جانا

دل کا ڈر جاتا رہنا ، جھجک مٹنا ، حوصلہ ہونا ، نڈر ہو جانا

ہِیاؤ نَہ پَڑنا

حوصلہ نہ ہونا، جرأت نہ ہونا

ہِیاؤ چُھوٹ جانا

ہمت ختم ہو جانا، حوصلہ نہ رہنا

رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا

جب جہیز تھوڑا ہو تو کہتی ہیں کہ بیٹی کو کوئی جہیز نہیں دیا ہے کیا ہی حوصلہ ہے

بڑا جانے کیا، چھوٹا جانے ہیا

بڑا کام کی طرف خیال کرتا ہے اور بچہ محبت کی طرف

بڑا جانے کیا، بالک جانے ہیا

بڑا کام کی طرف خیال کرتا ہے اور بچہ محبت کی طرف

اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا

بجو محبت کو جانتا ہے ہشیار لینے دینے کو سمجھتا ہے

بُوڑھا جانے کیا بالا جانے ہِیا

بوڑھا آدمی کام کو دیکھتا ہے اور بچہ پیار پر جھکتا ہے، محبت بلاوجہ نہیں ہوتی

بالَک جانے ہِیا مانَس جانے کِیا

بڑا کام کی طرف خیال کرتا ہے اور بچہ محبت کی طرف

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیّا کے معانیدیکھیے

ہَیّا

hayyaaहय्या

وزن : 22

موضوعات: ہندو عوامی نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

ہَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں
  • ۔ھ۔ بکسر اول) مذکر۔(ہندو)۱۔ دل ۔جگر۔ ہوش، حواس ۔ کوئی آنکھوں کا اندھا ۔ کوئی ہیا کا ۲۔حوصلہ۔جرأت۔ شاباس ترا ہیا تو نے مردوں جیسا کام کیا۔

فعل متعلق

  • (عور) ہر وقت کی تو تو میں میں، ہائے ہتھیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَیَّ

آؤ، جلدی کرو

حَیَّہ

سانپ

Urdu meaning of hayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kalima) (ganvaar) hauXvaa, jo bachche ko Daraane ke li.e bolte hai.n
  • ۔ha। baksar avval) muzakkar।(hinduu)१। dil ।jigar। hosh, havaas । ko.ii aa.nkho.n ka andhaa । ko.ii haiv ka २।hauslaa।jurrat। shaabbaas tarah haiv tuu ne mardo.n jaisaa kaam kiya
  • (avir) haravqat kii to to me.n men, haay hathiyaa

English meaning of hayyaa

Noun, Masculine

  • shout by laborers to motivate themeselves

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہَیا

گھوڑا

ہِیا

من، دل، قلب، جگر

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

ہِیاں

یہاں (رک) کا بگاڑ ، اِدھر ، اس طرف ۔

ہِیا کُھلنا

پردہ کھلنا ، چشم بصیرت کا وا ہونا ؛ دل کی آنکھ کھلنا ، غیب کی بات معلوم ہونے لگنا ؛ دل کھلنا ، جرأت ہونا ، حوصلہ ہونا .

ہِیا بَلائی

مویشیوں میں پھیپھڑے کی ایک بیماری .

ہِیا جَلانا

رک : دل جلانا ؛ سخت رنج برداشت کرنا ، دُکھ اٹھانا .

ہِیا پَھٹْنا

کلیجہ پھٹنا ، دل بھر آنا ، دل پر صدمہ ہونا نیز حسد کی آگ میں جلنا ، رشک کرنا .

ہِیا پُھوٹْنا

عقل جاتی رہنا ، بے عقل ہو جانا ، عاقبت نااندیش ہو جانا ، کور باطن ہو جانا ، جاہل ہو جانا .

ہِیا کانپْنا

دل کانپنا ، بہت ڈر لگنا ، خوف آنا .

ہِیا بِکَسنا

دل چاک ہونا ، کلیجہ پھٹنا ، نہایت صدمے سے گزرنا ۔

ہِیا بَھر آنا

رک : دل بھر آنا ؛ رونے کے قریب ہونا

ہَیاسَہ

گھوڑے کا تنگ زیربند ، بالاتنگ ، پٹیار .

ہُیام

(مجازاً) فریفتگی، محبت، جنونِ عشق، محبت کی دیوانگی

ہِیاؤ

ہواؤ مذکر۔ حوصلہ، ہمت، جرأت

ہِیا کَڑْوا کَرْ کے

بادل ناخواستہ نیز جی کڑا کر کے ، ہمت و حوصلہ کر کے ، دل مضبوط کر کے .

ہِیا بَھر بَھر آنا

رک : دل بھر آنا .

ہِیاؤ پَڑنا

۔ ہمت پڑنا۔ دیت کے ڈر سے کسی کا ہیاؤ نہ پڑا۔

ہِیاؤ اُٹھنا

ڈر ختم ہونا، جھجھک مٹنا، بے باکی ختم ہونا

ہِیاں ہُواں

اِدھر ، ادھر ۔

ہَیاکِل

اجسام ، قالب ، ڈھانچے .

ہِیاو کُھلنا

دل کا ڈر جاتا رہنا ، جھجک مٹنا ، حوصلہ ہونا ، نڈر ہو جانا

ہِیاؤ ٹُوٹنا

ہمت ٹوٹ جانا، حوصلہ نہ رہنا

ہیاؤ کھل جانا

دل کا ڈر جاتا رہنا جھجک مٹ جانا، نڈر ہو جانا

ہِیاو کُھل جانا

دل کا ڈر جاتا رہنا ، جھجک مٹنا ، حوصلہ ہونا ، نڈر ہو جانا

ہِیاؤ نَہ پَڑنا

حوصلہ نہ ہونا، جرأت نہ ہونا

ہِیاؤ چُھوٹ جانا

ہمت ختم ہو جانا، حوصلہ نہ رہنا

رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا

جب جہیز تھوڑا ہو تو کہتی ہیں کہ بیٹی کو کوئی جہیز نہیں دیا ہے کیا ہی حوصلہ ہے

بڑا جانے کیا، چھوٹا جانے ہیا

بڑا کام کی طرف خیال کرتا ہے اور بچہ محبت کی طرف

بڑا جانے کیا، بالک جانے ہیا

بڑا کام کی طرف خیال کرتا ہے اور بچہ محبت کی طرف

اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا

بجو محبت کو جانتا ہے ہشیار لینے دینے کو سمجھتا ہے

بُوڑھا جانے کیا بالا جانے ہِیا

بوڑھا آدمی کام کو دیکھتا ہے اور بچہ پیار پر جھکتا ہے، محبت بلاوجہ نہیں ہوتی

بالَک جانے ہِیا مانَس جانے کِیا

بڑا کام کی طرف خیال کرتا ہے اور بچہ محبت کی طرف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone