تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hent" کے متعقلہ نتائج
hent کے لیے اردو الفاظ
hent کے اردو معانی
- چِھینْنا
- جَھپَٹ لینا
- کَھسوٹْنا
- لَپَکْنا
- نَوچْنا
hent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छीनना
- झपट लेना
- खसोटना
- लपकना
- नोचना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَنْطَل و بَنْج
برطانوی قرابادین کی سات قسم کی گولیوں میں سے ایک قسم جو حنظل اور خلاصۂ اجوائن خراسانی وغیرہ اجزا کو ملا کر تیار کی جاتی ہے
حَنْطَل
اندرائن کا پھل جو بہت کڑوا ہوتا ہے اور دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، پھر پھیندوا (لاط : Cucumis Colocywthis)
ہونْٹ مَلُوں تو دُودھ نِکَل پَڑے
ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، نادان ہو ، ناتجربے کار ہو ، ذرا زور کروں تو پیا ہوا دودھ نکل پڑے
ہونٹ تَھرّانا
لبوں کا کپکپانا ، لبوں کو جنبش ہونا نیز بول نہ سکنا ، زبان کا نپ جانا ، بولنے کی کوشش کرنا ۔
ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا
کسی مزیدار چیز کا ذائقہ یاد کرتے رہ جانا ، ذائقہ نہ بھولنا ، محوِ لذت ہو جانا ، چٹخارے بھرا کرنا ۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hent)
hent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔