تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"herring-bone" کے متعقلہ نتائج

herring-bone

ایک قسم کا لہریے دار دار ٹانکا جو خارماہی کے کانٹے (پسلیوں) سے مشابہ خیال کیا جاتا ہے۔.

herring-bone کے لیے اردو الفاظ

herring-bone

herring-bone کے اردو معانی

اسم، فعل

  • رنکہ کانٹے
  • خار ماہی
  • قطاروں میں ترچھی لکیروں سے بنا ہوا یا قریب قریب لکیروں سے سیدھی یا الٹی V کی صورت میں بنا ہوا نمونہ جو ہیرنگ مچھلی کی پسلیوں سے مشابہ ہو
  • یہ نمونہ اکثر کپڑے کی بنائی، کڑھائی یا معماری میں استعمال ہوتا ہے
  • (اسکی انگ) پھسلنے کی ایک تکنیک جس میں برف پر پھسلنے والی کھڑاؤں (چوبی جوتوں) کو V کی شکل میں کر لیا جاتا ہے
  • اس کے نتیجہ میں برف پر ظہور پذیر ہونے والے نقوش خار ماہی کی صورت کے ہو جاتے ہیں

صفت

  • خار ماہی نما

فعل متعدی

  • کسی چیز میں یا اس پر ہیرنگ کے کانٹوں کا نمونہ بن جانا

فعل لازم

  • ہیرنگ کے کانٹوں کا نمونہ بنانا
  • (اسکی انگ) ’’ہیرنگ بون‘‘ تکنیک استعمال کر کے ڈھلان پر چڑھنا

herring-bone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • रनुका कांटे
  • ख़ार माही
  • क़तारों में तिरछी लकीरों से बना हुआ या क़रीब क़रीब लकीरों से सीधी या उल्टी V की सूरत में बना हुआ नमूना जो हियरिंग मछली की पसलीयों से मुशाबेह हो
  • ये नमूना अक्सर कपड़े की बनाई, कड़ाई या मामारी में इस्तिमाल होता है
  • (उसकी अंग) फिसलने की एक तकनीक जिस में बर्फ़ पर फिसलने वाली खड़ाऊं (चोबी जूतों) को V की शक्ल में कर लिया जाता है
  • इस के नतीजा में बर्फ़ पर ज़हूर पज़ीर होने वाले नुक़ूश ख़ार माही की सूरत के हो जाते हैं

विशेषण

  • ख़ार माही नुमा

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ में या इस पर हियरिंग के कांटों का नमूना बिन जाना

अकर्मक क्रिया

  • हियरिंग के कांटों का नमूना बनाना
  • (उसकी अंग) ''हियरिंग बून'' तकनीक इस्तिमाल कर के ढलान पर चढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

herring-bone

ایک قسم کا لہریے دار دار ٹانکا جو خارماہی کے کانٹے (پسلیوں) سے مشابہ خیال کیا جاتا ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (herring-bone)

نام

ای-میل

تبصرہ

herring-bone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone