تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِبَہ" کے متعقلہ نتائج

ہِبَہ

(فقہ) حق ملکیت کی منتقلی (عموماً بلا قیمت)، انتقال ملکیت (باختیارات کلی)، موجودہ جائداد منقولہ و غیرمنقولہ کا انتقال

ہِبَہ دار

جس کے حق میں ہبہ کیا جائے

ہِبَہ جات

منتقل ہونے والی جائدادیں نیز عطایا ، بخششیں ، تحائف ۔

ہِبَہ تام

(فقہ) ہبہ جو بہر صورت مکمل ہو ، کامل ہبہ ۔

ہِبَہ کُنِنْدَہ

दान करनेवाला, अनुदाता, पुरस्कारदाता, इन्आम में कोई चीज़ लिखने- वाला।

ہِبَہ عُمریٰ

ملکیت جو ہبہ پانے والے یا ہبہ کرنے والے کی زندگی تک کے لیے بخشی گئی ہو ۔

ہِبَہ رُقبیٰ

ملکیت یا جائداد جس میں دو فریق ایک دوسرے کی موت کا انتظار کریں کہ ایک کے مرنے کے بعد دوسرا اس کاحقدار ہوگا ۔

ہِبَہ ہونا

ہبہ کرنا (رک) کا لازم ۔

ہِبَہ دینا

عطا کرنا ، بخشش کرنا ، بخشنا ، مرحمت کرنا ۔

ہِبَہ نامَہ

وہ کاغذ یا دستاویز جس میں کسی چیز کے بخش دینے کا اقرار لکھا جائے، دستاویز

ہِبَہ بِالعِوَض

برائے نام قیمت یا عوض لے کر دی جانے والی ملکیت ، معاوضے سے مشروط ہبہ ۔

ہِبَہ کرنا

bequeath, execute deed of gift

ہِبَہ مُشاع

کسی ملکیت کو ایک سے زیادہ شخصوں کو بخشنا یا کسی مشترک ملکیت کو بخش دینا ۔

ہِبَہ وَصِیَّتی

رک : ہبہ بالوصیت ۔

ہِبَہ بَعِیدَہ

ہبہ جو اس شرط کے ساتھ کیا جائے کہ امر غیر یقینی کے وقوع یا غیر وقوع پرجیسی صورت ہو موہوبہ فلاں شخص کو ملے

ہِبَہ زَبانی

منھ سے کہہ دینا کہ فلاں چیز میں نے تمھیں دے دی ، بغیر کسی تحریر کے کوئی چیز دینا

ہِبَہ مَوقُوف

ہبہ جسے آئندہ وقت کے لیے موقوف کر دیا گیا ہو

ہِبَہ کَرانا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

ہِبَہ تَملِیک

مالک کرنے یا قبضے میں دینے کا ہبہ

ہِبَہ بَشَرطِ عِوَض

رک : ہبہ بشرط العوض ۔

ہِبَہ بِشَرطِ العِوَض

ہبہ بالعوض کی ایک قسم جس میں معاوضہ بطور شرط کے ہوتا ہے ، ہبہ بالعوض ۔

ہِبَہ بِالوَصِیَّت

وصیت کے مطابق جائیداد کی تقسیم یا منتقلی ۔

ہِبَہ اِنتِفاعی

(قانون) جائداد جس کو نقصان پہنچے بغیر کسی دوسرے کو منافع حاصل ہو (انگ : Usuffuctuary bequest)

ہِبَہ کَر دینا

وقف کرنا ، سپردگی میں دے دینا ، حوالے کرنا

ہِبَۂ مَشرُوط

ہبہ جو کسی شرط پر مبنی ہو

ہِبَہ کَرا لینا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

ہِبَہ بِلا بَدَل

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَہ بِلا عِوَض

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَۂ اِستِقبالی

چیز جو فوری طور پر کسی کو نہ دی جائے بلکہ اس کی منتقلی آئندہ کسی وقت پر موقوف ہو ، آئندہ کا ہبہ

ہِبَہِ تَفضِیلی

ہبہ جس میں واہب اپنی اولاد میں کسی پر کسی کو فضیلت دے یا اپنی کسی مخصوص اولاد کے حق میں دوسری اولاد کو ضرر پہنچانے کی نیت سے ہبہ کرے ۔

ہِبَہ نامَہ بالعِوَض

ہبہء بالعوض (رک) کی دستاویز ۔

ہِبَہِ نامَہِ بِلا عِوَض

ہبہء بلا عوض (رک) کی دستاویز ۔

ہَبْہَب

دوزخ کے ایک جنگل کا نام جو جابروں ، متکبروں اور مکاروں کے رہنے کی جگہ ہے ۔

وَصِیَّتی ہِبَہ

(قانون) ایک تہائی مال (بذریعہء وصیت) دینے کا عمل

دَستاویز ہِبَہ

a deed of gift

مَحْصُول ہِبَہ

وہ محصول جو تحفے یا بخشش پر لگایا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِبَہ کے معانیدیکھیے

ہِبَہ

hibaहिबा

نیز : ہِبا, حِبا

  • Roman
  • Urdu

ہِبَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (فقہ) حق ملکیت کی منتقلی (عموماً بلا قیمت)، انتقال ملکیت (باختیارات کلی)، موجودہ جائداد منقولہ و غیرمنقولہ کا انتقال
  • کسی کو کوئی چیز عطیہ کر دینا ، بخشش ، دان ، نذر .
  • ہبہ، (مجازاً) جائز، روا
  • عطیہ، بخشش، عطا، انعام، تحفہ
  • وقف، دان، پن، خیرات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہِبَہ

(فقہ) حق ملکیت کی منتقلی (عموماً بلا قیمت)، انتقال ملکیت (باختیارات کلی)، موجودہ جائداد منقولہ و غیرمنقولہ کا انتقال

Urdu meaning of hiba

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) haq milkiyat kii muntaqlii (umuuman bala qiimat), intiqaal milkiyat (baaKhatyaaraat kalii), maujuuda jaa.edaad-e-manquula-o-gairmankuulaa ka intiqaal
  • kisii ko ko.ii chiiz atiiyaa kar denaa, baKhshish, daan, nazar
  • hibaa, (majaazan) jaayaz, ravaa
  • atiiyaa, baKhshish, ata, inaam, tohfa
  • vaqf, daan, pan, Khairaat

English meaning of hiba

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • gift, present, bequest, grant, dedicated, offering
  • allowable, lawful, permissible

हिबा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेंट स्वरूप, किसी के नाम जायदाद लिख देना, दान करना, वक़्फ़ करना, बख़शिश, इनआम, तोहफ़ा, दान, अनुदान, पुरस्कार, पारितोषिक, ख़ैरात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِبَہ

(فقہ) حق ملکیت کی منتقلی (عموماً بلا قیمت)، انتقال ملکیت (باختیارات کلی)، موجودہ جائداد منقولہ و غیرمنقولہ کا انتقال

ہِبَہ دار

جس کے حق میں ہبہ کیا جائے

ہِبَہ جات

منتقل ہونے والی جائدادیں نیز عطایا ، بخششیں ، تحائف ۔

ہِبَہ تام

(فقہ) ہبہ جو بہر صورت مکمل ہو ، کامل ہبہ ۔

ہِبَہ کُنِنْدَہ

दान करनेवाला, अनुदाता, पुरस्कारदाता, इन्आम में कोई चीज़ लिखने- वाला।

ہِبَہ عُمریٰ

ملکیت جو ہبہ پانے والے یا ہبہ کرنے والے کی زندگی تک کے لیے بخشی گئی ہو ۔

ہِبَہ رُقبیٰ

ملکیت یا جائداد جس میں دو فریق ایک دوسرے کی موت کا انتظار کریں کہ ایک کے مرنے کے بعد دوسرا اس کاحقدار ہوگا ۔

ہِبَہ ہونا

ہبہ کرنا (رک) کا لازم ۔

ہِبَہ دینا

عطا کرنا ، بخشش کرنا ، بخشنا ، مرحمت کرنا ۔

ہِبَہ نامَہ

وہ کاغذ یا دستاویز جس میں کسی چیز کے بخش دینے کا اقرار لکھا جائے، دستاویز

ہِبَہ بِالعِوَض

برائے نام قیمت یا عوض لے کر دی جانے والی ملکیت ، معاوضے سے مشروط ہبہ ۔

ہِبَہ کرنا

bequeath, execute deed of gift

ہِبَہ مُشاع

کسی ملکیت کو ایک سے زیادہ شخصوں کو بخشنا یا کسی مشترک ملکیت کو بخش دینا ۔

ہِبَہ وَصِیَّتی

رک : ہبہ بالوصیت ۔

ہِبَہ بَعِیدَہ

ہبہ جو اس شرط کے ساتھ کیا جائے کہ امر غیر یقینی کے وقوع یا غیر وقوع پرجیسی صورت ہو موہوبہ فلاں شخص کو ملے

ہِبَہ زَبانی

منھ سے کہہ دینا کہ فلاں چیز میں نے تمھیں دے دی ، بغیر کسی تحریر کے کوئی چیز دینا

ہِبَہ مَوقُوف

ہبہ جسے آئندہ وقت کے لیے موقوف کر دیا گیا ہو

ہِبَہ کَرانا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

ہِبَہ تَملِیک

مالک کرنے یا قبضے میں دینے کا ہبہ

ہِبَہ بَشَرطِ عِوَض

رک : ہبہ بشرط العوض ۔

ہِبَہ بِشَرطِ العِوَض

ہبہ بالعوض کی ایک قسم جس میں معاوضہ بطور شرط کے ہوتا ہے ، ہبہ بالعوض ۔

ہِبَہ بِالوَصِیَّت

وصیت کے مطابق جائیداد کی تقسیم یا منتقلی ۔

ہِبَہ اِنتِفاعی

(قانون) جائداد جس کو نقصان پہنچے بغیر کسی دوسرے کو منافع حاصل ہو (انگ : Usuffuctuary bequest)

ہِبَہ کَر دینا

وقف کرنا ، سپردگی میں دے دینا ، حوالے کرنا

ہِبَۂ مَشرُوط

ہبہ جو کسی شرط پر مبنی ہو

ہِبَہ کَرا لینا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

ہِبَہ بِلا بَدَل

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَہ بِلا عِوَض

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَۂ اِستِقبالی

چیز جو فوری طور پر کسی کو نہ دی جائے بلکہ اس کی منتقلی آئندہ کسی وقت پر موقوف ہو ، آئندہ کا ہبہ

ہِبَہِ تَفضِیلی

ہبہ جس میں واہب اپنی اولاد میں کسی پر کسی کو فضیلت دے یا اپنی کسی مخصوص اولاد کے حق میں دوسری اولاد کو ضرر پہنچانے کی نیت سے ہبہ کرے ۔

ہِبَہ نامَہ بالعِوَض

ہبہء بالعوض (رک) کی دستاویز ۔

ہِبَہِ نامَہِ بِلا عِوَض

ہبہء بلا عوض (رک) کی دستاویز ۔

ہَبْہَب

دوزخ کے ایک جنگل کا نام جو جابروں ، متکبروں اور مکاروں کے رہنے کی جگہ ہے ۔

وَصِیَّتی ہِبَہ

(قانون) ایک تہائی مال (بذریعہء وصیت) دینے کا عمل

دَستاویز ہِبَہ

a deed of gift

مَحْصُول ہِبَہ

وہ محصول جو تحفے یا بخشش پر لگایا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone