تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِنْدی" کے متعقلہ نتائج

ہِنْدی

ہندی زبان، ہندوستان کی زبان نیز وہ زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جس میں سنسکرت الاصل الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں

ہِندیُ النَّسل

جو نسلاً ہندوستانی ہو ، جس کی اصل ہندی ہو ، جو ہندوستان میں پیدا ہوا ہو ، جس کے اجداد ہندوستانی ہوں ۔

ہِندی سَمّیلَن

ہندی زبان و ادب کا جلسہ ۔

ہِندی گو

ہندی کہنے والا ، ہندی زبان میں شعر کہنے والا ۔

ہِندی داں

ہندی جاننے والا، ہندی زبان میں مہارت رکھنے والا شخص

ہِندی زَدَہ

جس میں ہندی زبان کی آمیزش ہو ، جس (زبان) میں ہندی الفاظ اور محاورات وغیرہ کثرت سے استعمال کیے گئے ہوں ۔

ہِندی ساہِتیَہ سَمّیلَن

ہندی ادب کا جلسہ نیز وہ ادارہ جو ہندی زبان و ادب کی ترویج کے لیے ہندوستان میں قائم کیا گیا ہے ۔

ہندی نژاد

وہ جو ہند کا اصلی باشندہ ہو

ہِندی بولی

مراد : اردو زبان نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ہِندی لوہا

ہندوستانی لوہا جس کے بارے میں خیال ہے کہ عمدہ ہوتا ہے ۔

ہِندی آمیز

جس میں ہندی زبان ملی ہوئی ہو ، ہندی سے مخلوط (خصوصاً زبان) ۔

ہِندی دانی

ہندی زبان جاننے کی کیفیت یا حالت، ہندی زبان کا علم، ہندی زبان میں ماہر ہونے کی حالت، ہندی لکھنا پڑھنا جاننا

ہِندی آریا

ہندوستان کی وہ نسل یا قوم جو ہندی اور آریا سے مخلوط ہے ۔

ہِندی ہِرَن

ایک قسم کا ہندوستانی ہرن (لاط : Antilope Cervicapra) ۔

ہِندِیَہ

رک : ہندسہ ، اعداد ، نمبر ۔

ہِندی زَباں

हिंदीभाषा-भाषी, जिसकी मातृभाषा हिंदी हो।

ہِندی زَبان

ہندوستان یا ہندوؤں کی زبان ، ہندی بھاشا نیز اردو زبان اور سنسکرت ، ہندوستان میں بولی جانے والی زبان ؛ مراد : اُردو ۔

ہِندی پَسَند

ہندی زبان کو پسند کرنے والا ؛ ہندی زبان کی (بے جا) حمایت کرنے والا شخص ۔

ہِندی گَندی

ہندی خط یا تحریر خراب ہے کیونکہ یہ صاف نہیں پڑھی جاتی (یہ مثل خاص اُس تحریر کی نسبت ہے جو شاستری کے علاوہ عام مہاجنوں میں رائج ہے)

ہِندی نَواز

ہندی زبان کا حمایتی ؛ مراد : اُردو زبان کا مخالف شخص ۔

ہِندی نِہاد

وہ طرز تحریر جو ہندوستان سے مخصوص ہو ، ہندوستانی طرز ، سبک ہندی ، ہندی اسلوب ۔

ہِندی نَوازی

اُردو زبان کے مقابلے میں ہندی زبان کی حمایت کرنے کا عمل ۔

ہِندی بھاشا

اردو ، ہندوستانی زبان ؛ رک : ہندی بولی ۔

ہِندی سَروِس

نشریاتی ادارے خصوصاً ریڈیو سے سنایا جانے والا ہندی زبان کا پروگرام ۔

ہِندی اِیرانی

ہندی اور ایرانی زبان (فارسی) سے مل کر بنی ہوئی زبان ۔

ہِندیُ الاَصل

جس کی اصل ہندوستانی ہو ، جو اصل میں ہندوستانی ہو ، جو ہندوستان میں بنا یا پیدا ہوا ہو ۔

ہَندیر

اندھیر ، اندھیرا ۔

ہِندی وَرْنمالا

हिंदी वर्णों या अक्षरों की सूची; हिंदी वर्णक्रम।

ہِندی مُسَلمان

] ہندی + مسلمان (رک) [ ۔ ۔۔۔ نَژاد (۔۔۔فت ن) صف ؛ امذ ۔ نسلاً ہندوستان کا ، ہندوستانی ؛ وہ جو ہند کا اصلی باشندہ ہو ؛ ہندوستان میں پیدا ہونے والا شخص ۔

ہِندی کی چِندی

تشریح، چھان بین، بال کی کھال نکالنے کا عمل، نکتہ چینی

ہِندی دیو مالا

وہ کہانیاں جو ہندو مت سے متعلق ہیں ۔

ہِندی کُتُب راج

ہندی زبان میں کتاب لکھنے والا شخص ۔

ہِندی ہِندُوستانی

ایک مصنوعی زبان جو اردو کے مقابلے میں ہندی کے حامیوں نے بنائی تھی اور جو ختم ہو گئی ، اُردو زبان جو دیوناگری میں لکھی جائے ۔

ہَندیری

اندھیری ، تاریک

ہِندِیَت

ہندوستان کی تہذیب و تمدن ، رسم و رواج ، زبان وغیرہ ۔

ہِندی پالی حُرُوف

ہندی اور مالی زبان کے حروف یہ بائیں سے دائیں پڑھے جاتے ہیں ۔

ہِندی رَسمُ الخَط

ہندی زبان کے حروف تہجی لکھنے کی لپی ، دیوناگری ۔

ہِندی کی چِندی کَرنا

خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا، ہجے نکالنا

ہِندی اَتھوا ہِندُوستانی

(لفظاً) ہندی یعنی ہندوستانی ؛ (مراداً) ہندی زبان ۔

ہِندی کی چِندی بَنانا

رک : ہندی کی چندی کرنا ، خوب سمجھانا ، آسان کو اور آسان کر دینا ؛ خوب چھان بین کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا

ہِندی کی چِنْدی نِکالنا

۔ بال کی کھال نکالنا۔ حُجّت کرنا۔

ہِندی کی چِندی پُوچھنا

خوب بحث کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا ، بال کی کھال نکالنا ، نکتہ چینی کرنا۔

ہِندی کی چِندی تَک بَیان کَرنا

خوب اچھی طرح سمجھانا یا نکتہ چینی کرنا ۔

ہِندِیانَہ

ہندوؤں کا سا ، ہندوانہ رسم و رواج کے مطابق ۔

ہِندِیانا

ہندی بنانا ، ہندوستانی بنانا ، ہندوستانی معاشرت میں ڈھالنا ، ہندوستان کے دستور یا رسم و رواج کے مطابق کرنا ۔

ہِندِیات

ہندوستان کی تاریخ و تہذیب اور زبان و ادب کے مطالعے کا علم (انگ : Indology) ۔

ہِندِیرانی

رک : ہندایرانی ، ہند اور ایران کا ۔

ہِندِیئِین

ہندوستان کی تاریخ کے یورپی ماہرین ۔

ہِند یُوروپی

رک : ہند یورپی ۔

ہِند یُورَپی

وہ اقوام یا افراد جن میں ہندوستانی ، ایرانی ، البانوی ، آریائی اور ارمنی وغیرہ قومیں شامل ہیں ۔

تائے ہِنْدی

رک: تائے ثقیلہ .

رائے ہِنْدی

رک : حرف ڑ.

سُن٘بُلِ ہِنْدی

(طِب) سُن٘بل الطِّیب ، ایک خوشبودار گھاس ، بالچھڑ ، لاط :- (Valeriana Jatamansi) .

عَن٘بَۂ ہِنْدی

ارنڈ خربوزہ یا ارنڈ ککڑی ، جو ایک درخت کا پھل ہے جس کو پَپَیّا یا ارنڈ پپیا بھی کہتے ہیں ، بعض کتب میں اس کا عربی و فارسی نام عنبۂ ہندی لکھا ہے

دایِرَۂ ہِنْدی

دُھوپ گھڑی جو ایک گول حلقے کی شکل میں ہوتی ہے.

دائِرَۂ ہِنْدی

دُھوپ گھڑی جو ایک گول حلقے کی شکل میں ہوتی ہے.

خَطِّ ہِنْدی

رک : خطِ دیونا گری.

لال ہِنْدی

امریکی انڈین.

مَشْرِقی ہِنْدی

(لسانیات) جدید ہند آریائی زبانوں میں شامل ایک زبان جو مغربی ہندی کے علاقے کے مشرق میں بولی جاتی ہے اس کی تین بولیاں ہیں اودھی ، بگھیلی ، چھتیس گڑھی

فَراسِیُون ہِنْدی

پہاڑی گندنا ، ہنوستان میں گیہوں کے کھت میں اُگنے والی ایک گھاس .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِنْدی کے معانیدیکھیے

ہِنْدی

Hindiहिंदी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ہِنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندی زبان، ہندوستان کی زبان نیز وہ زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جس میں سنسکرت الاصل الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں
  • اردو زبان کا ایک قدیم نام
  • ہندوستان کی تلوار
  • (مجازاً) تلواربازی

صفت

  • ہند سے منسوب، ہند کی زبان کا، ہندوستانی زبان کا
  • ہند نژاد، ہندوستانی
  • عود کی ایک قسم کا نام

Urdu meaning of Hindi

  • Roman
  • Urdu

  • hindii zabaan, hinduustaan kii zabaan niiz vo zabaan jo devanaagarii rasm ulKhat me.n likhii jaatii hai aur jis me.n sanskrit alaasal alfaaz zyaadaa istimaal ki.e jaate hai.n
  • urduu zabaan ka ek qadiim naam
  • hinduustaan kii talvaar
  • (majaazan) talvaarbaazii
  • hind se mansuub, hind kii zabaan ka, hinduustaanii zabaan ka
  • hind nazaad, hinduustaanii
  • u.ud kii ek kism ka naam

English meaning of Hindi

Noun, Feminine

  • the language of the (Hindi) people of India (it is applied to the various dialects, as well as to the literary language, usually called High Hindi)
  • an ancient name of Urdu language
  • a sword of Indian steel
  • (Metaphorically) a sword-blow

Adjective

  • belonging or relating to India, anything Indian
  • Indian
  • a kind of Indian agarwood

हिंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदुस्तान की भाषा, भारतवर्ष की बोली, हिंदी भाषा, देवनागरी भाषा, हिंदुस्तान के उत्तरी या प्रधान भाग की भाषा जिसके अंतर्गत कई बोलियाँ हैं और जो बहुत से अंशों से सारे देश की एक सामान्य भाषा मानी जाती है
  • उर्दू भाषा का एक प्राचीन नाम
  • भारत की तलवार
  • (लाक्षणिक) तलवारबाज़ी

विशेषण

  • भारत से संबंधित, भारतीय भाषा का
  • भारतवासी, भारतीय
  • ऊद की एक प्रकार का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِنْدی

ہندی زبان، ہندوستان کی زبان نیز وہ زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جس میں سنسکرت الاصل الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں

ہِندیُ النَّسل

جو نسلاً ہندوستانی ہو ، جس کی اصل ہندی ہو ، جو ہندوستان میں پیدا ہوا ہو ، جس کے اجداد ہندوستانی ہوں ۔

ہِندی سَمّیلَن

ہندی زبان و ادب کا جلسہ ۔

ہِندی گو

ہندی کہنے والا ، ہندی زبان میں شعر کہنے والا ۔

ہِندی داں

ہندی جاننے والا، ہندی زبان میں مہارت رکھنے والا شخص

ہِندی زَدَہ

جس میں ہندی زبان کی آمیزش ہو ، جس (زبان) میں ہندی الفاظ اور محاورات وغیرہ کثرت سے استعمال کیے گئے ہوں ۔

ہِندی ساہِتیَہ سَمّیلَن

ہندی ادب کا جلسہ نیز وہ ادارہ جو ہندی زبان و ادب کی ترویج کے لیے ہندوستان میں قائم کیا گیا ہے ۔

ہندی نژاد

وہ جو ہند کا اصلی باشندہ ہو

ہِندی بولی

مراد : اردو زبان نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ہِندی لوہا

ہندوستانی لوہا جس کے بارے میں خیال ہے کہ عمدہ ہوتا ہے ۔

ہِندی آمیز

جس میں ہندی زبان ملی ہوئی ہو ، ہندی سے مخلوط (خصوصاً زبان) ۔

ہِندی دانی

ہندی زبان جاننے کی کیفیت یا حالت، ہندی زبان کا علم، ہندی زبان میں ماہر ہونے کی حالت، ہندی لکھنا پڑھنا جاننا

ہِندی آریا

ہندوستان کی وہ نسل یا قوم جو ہندی اور آریا سے مخلوط ہے ۔

ہِندی ہِرَن

ایک قسم کا ہندوستانی ہرن (لاط : Antilope Cervicapra) ۔

ہِندِیَہ

رک : ہندسہ ، اعداد ، نمبر ۔

ہِندی زَباں

हिंदीभाषा-भाषी, जिसकी मातृभाषा हिंदी हो।

ہِندی زَبان

ہندوستان یا ہندوؤں کی زبان ، ہندی بھاشا نیز اردو زبان اور سنسکرت ، ہندوستان میں بولی جانے والی زبان ؛ مراد : اُردو ۔

ہِندی پَسَند

ہندی زبان کو پسند کرنے والا ؛ ہندی زبان کی (بے جا) حمایت کرنے والا شخص ۔

ہِندی گَندی

ہندی خط یا تحریر خراب ہے کیونکہ یہ صاف نہیں پڑھی جاتی (یہ مثل خاص اُس تحریر کی نسبت ہے جو شاستری کے علاوہ عام مہاجنوں میں رائج ہے)

ہِندی نَواز

ہندی زبان کا حمایتی ؛ مراد : اُردو زبان کا مخالف شخص ۔

ہِندی نِہاد

وہ طرز تحریر جو ہندوستان سے مخصوص ہو ، ہندوستانی طرز ، سبک ہندی ، ہندی اسلوب ۔

ہِندی نَوازی

اُردو زبان کے مقابلے میں ہندی زبان کی حمایت کرنے کا عمل ۔

ہِندی بھاشا

اردو ، ہندوستانی زبان ؛ رک : ہندی بولی ۔

ہِندی سَروِس

نشریاتی ادارے خصوصاً ریڈیو سے سنایا جانے والا ہندی زبان کا پروگرام ۔

ہِندی اِیرانی

ہندی اور ایرانی زبان (فارسی) سے مل کر بنی ہوئی زبان ۔

ہِندیُ الاَصل

جس کی اصل ہندوستانی ہو ، جو اصل میں ہندوستانی ہو ، جو ہندوستان میں بنا یا پیدا ہوا ہو ۔

ہَندیر

اندھیر ، اندھیرا ۔

ہِندی وَرْنمالا

हिंदी वर्णों या अक्षरों की सूची; हिंदी वर्णक्रम।

ہِندی مُسَلمان

] ہندی + مسلمان (رک) [ ۔ ۔۔۔ نَژاد (۔۔۔فت ن) صف ؛ امذ ۔ نسلاً ہندوستان کا ، ہندوستانی ؛ وہ جو ہند کا اصلی باشندہ ہو ؛ ہندوستان میں پیدا ہونے والا شخص ۔

ہِندی کی چِندی

تشریح، چھان بین، بال کی کھال نکالنے کا عمل، نکتہ چینی

ہِندی دیو مالا

وہ کہانیاں جو ہندو مت سے متعلق ہیں ۔

ہِندی کُتُب راج

ہندی زبان میں کتاب لکھنے والا شخص ۔

ہِندی ہِندُوستانی

ایک مصنوعی زبان جو اردو کے مقابلے میں ہندی کے حامیوں نے بنائی تھی اور جو ختم ہو گئی ، اُردو زبان جو دیوناگری میں لکھی جائے ۔

ہَندیری

اندھیری ، تاریک

ہِندِیَت

ہندوستان کی تہذیب و تمدن ، رسم و رواج ، زبان وغیرہ ۔

ہِندی پالی حُرُوف

ہندی اور مالی زبان کے حروف یہ بائیں سے دائیں پڑھے جاتے ہیں ۔

ہِندی رَسمُ الخَط

ہندی زبان کے حروف تہجی لکھنے کی لپی ، دیوناگری ۔

ہِندی کی چِندی کَرنا

خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا، ہجے نکالنا

ہِندی اَتھوا ہِندُوستانی

(لفظاً) ہندی یعنی ہندوستانی ؛ (مراداً) ہندی زبان ۔

ہِندی کی چِندی بَنانا

رک : ہندی کی چندی کرنا ، خوب سمجھانا ، آسان کو اور آسان کر دینا ؛ خوب چھان بین کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا

ہِندی کی چِنْدی نِکالنا

۔ بال کی کھال نکالنا۔ حُجّت کرنا۔

ہِندی کی چِندی پُوچھنا

خوب بحث کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا ، بال کی کھال نکالنا ، نکتہ چینی کرنا۔

ہِندی کی چِندی تَک بَیان کَرنا

خوب اچھی طرح سمجھانا یا نکتہ چینی کرنا ۔

ہِندِیانَہ

ہندوؤں کا سا ، ہندوانہ رسم و رواج کے مطابق ۔

ہِندِیانا

ہندی بنانا ، ہندوستانی بنانا ، ہندوستانی معاشرت میں ڈھالنا ، ہندوستان کے دستور یا رسم و رواج کے مطابق کرنا ۔

ہِندِیات

ہندوستان کی تاریخ و تہذیب اور زبان و ادب کے مطالعے کا علم (انگ : Indology) ۔

ہِندِیرانی

رک : ہندایرانی ، ہند اور ایران کا ۔

ہِندِیئِین

ہندوستان کی تاریخ کے یورپی ماہرین ۔

ہِند یُوروپی

رک : ہند یورپی ۔

ہِند یُورَپی

وہ اقوام یا افراد جن میں ہندوستانی ، ایرانی ، البانوی ، آریائی اور ارمنی وغیرہ قومیں شامل ہیں ۔

تائے ہِنْدی

رک: تائے ثقیلہ .

رائے ہِنْدی

رک : حرف ڑ.

سُن٘بُلِ ہِنْدی

(طِب) سُن٘بل الطِّیب ، ایک خوشبودار گھاس ، بالچھڑ ، لاط :- (Valeriana Jatamansi) .

عَن٘بَۂ ہِنْدی

ارنڈ خربوزہ یا ارنڈ ککڑی ، جو ایک درخت کا پھل ہے جس کو پَپَیّا یا ارنڈ پپیا بھی کہتے ہیں ، بعض کتب میں اس کا عربی و فارسی نام عنبۂ ہندی لکھا ہے

دایِرَۂ ہِنْدی

دُھوپ گھڑی جو ایک گول حلقے کی شکل میں ہوتی ہے.

دائِرَۂ ہِنْدی

دُھوپ گھڑی جو ایک گول حلقے کی شکل میں ہوتی ہے.

خَطِّ ہِنْدی

رک : خطِ دیونا گری.

لال ہِنْدی

امریکی انڈین.

مَشْرِقی ہِنْدی

(لسانیات) جدید ہند آریائی زبانوں میں شامل ایک زبان جو مغربی ہندی کے علاقے کے مشرق میں بولی جاتی ہے اس کی تین بولیاں ہیں اودھی ، بگھیلی ، چھتیس گڑھی

فَراسِیُون ہِنْدی

پہاڑی گندنا ، ہنوستان میں گیہوں کے کھت میں اُگنے والی ایک گھاس .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone