تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِسِّیَت" کے متعقلہ نتائج

حِسِّیَت

۱. محسوس کرنے کی استعداد یا صلاحیّت ، حس کی قوّت.

حِسّی تَوافُق

حسیّت کا کسی حالت کے موافق ہو جانا؛ آنکھ کی وہ قوّت جو روشنی کی مختلف کیفیّتوں سے مواقفت پیدا کرلیتی ہے.

خِطّی عَدَم حِسِّیَت

(دوا سازی) (عضو کے قریب کا حصہ) حوالی ، جوار کا سُن ہو جانا (Regional Anaesthesia)

خالِص حِسِّیَت

(نفسیات) لمس کرنے یا چھو کر معلوم کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں حِسِّیَت کے معانیدیکھیے

حِسِّیَت

hissiyatहिस्सियत

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

حِسِّیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. محسوس کرنے کی استعداد یا صلاحیّت ، حس کی قوّت.
  • ۲. (نفسیات) حسیت اس کے معنی کبھی تو لمس کے ہوتے ہیں کبھی ایک عضوی احساس کے، کبھی جذبے کے اور کبھی خالصۃً موضوعی حالات کے.

شعر

Urdu meaning of hissiyat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. mahsuus karne kii istidaad ya salaahiiXyat, his kii qoXvat
  • ۲. (nafasiyaat) hasiit is ke maanii kabhii to lams ke hote hai.n kabhii ek azvii ehsaas ke, kabhii jazbe ke aur kabhii Khaalsan mozuu.ii haalaat ke

English meaning of hissiyat

Noun, Feminine

हिस्सियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाव की क्षमता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِسِّیَت

۱. محسوس کرنے کی استعداد یا صلاحیّت ، حس کی قوّت.

حِسّی تَوافُق

حسیّت کا کسی حالت کے موافق ہو جانا؛ آنکھ کی وہ قوّت جو روشنی کی مختلف کیفیّتوں سے مواقفت پیدا کرلیتی ہے.

خِطّی عَدَم حِسِّیَت

(دوا سازی) (عضو کے قریب کا حصہ) حوالی ، جوار کا سُن ہو جانا (Regional Anaesthesia)

خالِص حِسِّیَت

(نفسیات) لمس کرنے یا چھو کر معلوم کرنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِسِّیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِسِّیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone