تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو ہو کَر" کے متعقلہ نتائج

ہو ہو کَر

ہوکر ۔

ہو کَر

۱۔ کہیں سے ہوتے ہوئے ، جاتے ہوئے ، جا کر ، پہنچ کر ، گزرتے ہوئے ۔

ہُو ہُو کَرنا

جانوروں کا بولنا نیز جانوروں کی سی آواز نکالنا

مُقَیَّد ہو کَر رَہنا

اپنے آپ کو محدود کر لینا ، محصور کر لینا

ہو ہُوا کَر

۔ ہوکر کی جگہ(بنات النعش) غرضدنی سازیکی باتیں ہو ہواکر شاہ زمانی بیگم اور سلطانہ بیگم چلی گئیں۔

ہو کَر آنا

پیدا ہونا ، وجود میں آنا ، موجود ہونا۔

ہو کَر گُزَرنا

(کسی مقام سے) ہوتے ہوئے جانا ، قریب سے گزرنا ۔

یَکجا ہو کَر

ایک جگہ ہونا ، اکٹھا ہونا ، باہم ملنا.

ایک دِل ہو کَر

unanimously, single-heartedly, with one heart or mind

رُوکھا ہو کَر

بدمزہ ہوکر ، ناراضگی سے ، بے مروَتی کے ساتھ.

مَعْکُوس ہو کَر

اُلٹ کر ، ٹیڑھی ہو کے ، پلٹ کر ۔

یَک تَن ہو کَر

ایک جسم ہو کر، ایک جان ہو کر، اکٹھے

رُوکھا ہو کَر بولا

بے مروتی کے ساتھ بولا

بَتِّیس دھار ہو کَر نِکلے

تیرا بد پھوٹ جائے ، تیرے آگے آئے ، تجھ پر صبر پڑے.

پُھول کَر کُپّا ہو جانا

become very fat, put on flesh, swell, bloat

سُوکھ کَر لَقّات ہو جانا

(عور) بہت زیادہ نجیف و کاغر ہو جانا .

ہونی ہو کَر رَہنا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، تقدیر کا لکھا پورا ہونا

ہو کَر رَہ جانا

ہمیشہ کے لیے کسی کا ہو جانا ۔

ہَم زَبان ہو کَر

with one voice, unanimously

پانی ہو کَر گَلْنا

رک : پانی ہو کر بہنا .

پانی ہو کَر بَہْنا

(آہستہ آہستہ) تباہ و برباد ہوجانا، مٹ جانا ۔

داغ ہو کَر نِکْلے

(کوسنا، بد دعا) بدن سے پُھوٹ پھوٹ کر نِکلے

بَھلا کَر بَھلا ہو

نیکی کا صلہ نیکی ہی ملتا ہے ، نیکی کا انجام نیکی ہی ہوتا ہے.

دُھواں ہو کَر اُڑْنا

ماند پڑ جانا

دودھ ہو کَر لَگْنا

ماں کی مامتا شامل ہو جانا

کَر بُرا ہو بُرا

Do evil and look for the like.

ڈَبَل ہو کَر آنا

ترقی حاصل کرکے آنا ، اچھے عہدے پر فائز ہونا ، رُتبے والا بن کر آنا.

جھاڑُو ہو کَر لِپَٹنا

۔پیچھے پڑ جانا۔ سر ہوجانا۔

نِیلے پِیلے ہو کَر

غصے سے ، خفگی کے ساتھ ، ناراض ہو کر ۔

غافِل ہو کَر سونا

sleep soundly

جونک ہو کَر چِمَٹْنا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

اَنْتِیسار ہو کَر نِکْلے

انگ نہ لگے ، کٹ کٹ کر نکلے.

جال ہو کَر پَھیلْنا

(مجازاََ) تیزی سے بڑھنا

کَر بَھلا ہو بَھلا

نیکی کرنے والا فائدے میں رہتا ہے، نیکی کا انجام نیک ہوتا ہے

یَک زُباں ہو کَر

متفق ہوکر ، ایک ساتھ مل کر ، ہم آواز ہو کر ۔

چِچْڑی ہو کَر لِپَٹنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

مُردَہ ہو کَر نِکَلنا

مر کر نکلنا ، تاحیات ساتھ رہنا (شوہر سے وفاداری کے اظہار کے لیے مستعمل) ۔

یَکسُو ہو کَر بَیٹھنا

الگ یا ہٹ کر بیٹھنا ، سب سے الگ ہو جانا ، گوشہ گیر ہو جانا ۔

جھاڑ ہو کَر چِمَٹْنا

رک: جھاڑ کا کان٘ٹا ہوجانا.

یَک زَبان ہو کَر

with one voice, unanimously, with one accord

راج وَٹ ہو کَر

راج ہٹ کے ساتھ ، مُصمّم ارادہ کے ساتھ .

جھاڑُو ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا.

جونک ہو کَر لِپَٹنْا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

پَلّے جھاڑ کَر کَھڑا ہو جانا

۔ الگ ہوجانا۔ پیچھا چھوڑاکر بے تعلق ہوجانا۔ سب بانٹ دینا۔ سب کچھ صرف کرڈالنا۔

پُھول پُھلا کَر کُپّا ہو جانا

بہت پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا ، (مجازاً) بہت مغرور ہو جانا .

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

پیٹ پُھول کَر نَقّارَہ ہو جانا

۔پیٹ بہت پھول جانا۔ ؎

کِسی کا ہو کَر رَہْنا

کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا.

چھاتی پَر ہو کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

سُوکھ کَر پَنْجَر ہو جانا

اس قدر کاغر ہونا کہ ہڈّی پسلیاں نِکل آئیں ، نہایت دُبلا ہو جانا ، گوشت نہ رہنا

مَغْلُوب ہو کَر رَہ جانا

متاثر ہو کر رہ جانا ، زیر تسلط ہو کر رہ جانا ۔

واری ہو کَر مَر جاؤُں

۔نہایت خوشامد کا کلمہ ہے ۔تم پر سے قربان ہوجاؤں ۔ بلاگرداں ہوجاؤں۔

سَب کُچھ ہو ہُوا کَر

سارا معاملہ طے ہو کر ، کارروائی ختم ہونے کے بعد

جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا

جنوائی بھی بعض وقت اپنی بیوی کولے کر ہی ٹلتا ہے اور کسی طرح سسرال والوں کا کہنا نہیں مانتا اسی سبب سے جنوائی کی طرح جم ہو کر بیٹھ جانا ، اس طرح جم کر بیٹھنا کہ کسی طرح سے بغیر کچھ لیے نہ ٹلنا ، چمٹ جانا .

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

شیر ہو کَر چِھیچْھڑے کھانا

بڑے ہوکر عاجزی اور انکساری اختیار کرنا، خلاف وضع کوئی بات کرنا

جَل کَر مَنٹھا ہو جانا

رک : جل کر کوئلہ ہوجانا۔

سات دھار ہو کَر نِکَلْنا

ہضم نہ ہونا اور دستوں کی صورت میں بہ کر نکل جانا، کھایا پیا پھوٹ پھوٹ کر نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو ہو کَر کے معانیدیکھیے

ہو ہو کَر

ho ho karहो हो कर

  • Roman
  • Urdu

ہو ہو کَر کے اردو معانی

  • ہوکر ۔

Urdu meaning of ho ho kar

  • Roman
  • Urdu

  • hokar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو ہو کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو ہو کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone