تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوم" کے متعقلہ نتائج

ہوم

एक एक हिंदू अनुष्ठान जिस में वेद के मंत्र पढ़ते हुए आग में भेंट देते हैं, घी की भेंट जो पवित्र आग पर मंत्र आदि पढ़ कर घी आग पर डालते हैं

ہُوم

ایک درخت جو املی کے درخت سے مشابہہ ہوتا ہے

ہوم کُنڈ

ہوم کی آگ رکھنے کا حوض ؛ زمین کا وہ گڑھا جس میں متبرک آگ رکھیں ، ہوم کی آگ رکھنے کا گڑھا ؛ جیسے : اگن کنڈ ۔

ہوم مِسٹَر

۔(انگ) مذکر ۔محکمہ تعلیم وپولیس وجوڈیشل وغیرہ کا افسر اعلیٰ۔

ہوم سِکرٹِری

وزارت داخلہ کا معتمد ؛ محکمہء داخلہ کا اعلیٰ ترین افسر ۔

ہوم سکریٹْری

۔(انگ) مذکر ۔ ہوم محکمہ کا وزیر ۔

ہوم سَیکرٹِری

وزارت داخلہ کا معتمد ؛ محکمہء داخلہ کا اعلیٰ ترین افسر ۔

ہوم کَرنا

ہنود کی عبادت و ریاضت کا ایک طریقہ ، آگ کی پوجا کرنا ، آگ جلا کر منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی ڈالتے رہنا ۔

ہوم جَلنا

منتر پڑھا ہوا گھی بطور بھینٹ آگ میں جلنا ۔

ہوم خانَہ

مقام یا جگہ جہاں ہوم کیا جائے ۔

ہوم ڈِپارْٹْمَنْٹ

۔انگ)مذکر۔ وہ محکمہ جس کے متعلق تعلیم ۔پولیس اور جڈیشل وغیرہ کام ہوتاہے۔

ہوم کَرانا

کسی پنڈت سے گھر میں برکت کے لیے اگنی کی پوجا کرانا ۔

ہوم ڈِیپارٹمِنٹ

محکمہ جو داخلہ اور امن و امان اور عدلیہ سے متعلق ہوتا ہے ، محکمہء داخلہ ۔

ہوم کَر دینا

جلا دینا ؛ بھسم کر دینا ؛ برباد کر دینا نیز چھوڑ دینا

ہوم ہونا

آگ کی پوجا ہونا ۔

ہوم کَرنے والا

وہ شخص جو ہوم کرے ؛ (خصوصاً) پنڈت یا پجاری ۔

ہوم کَرَت ہاتھ جَرَت

بدقسمتی ہو تو نیک کام کرنے میں بھی نقصان ہوتا ہے

ہوم کَرَت ہاتھ جَڑے

بدقسمتی ہو تو نیک کام کرنے میں بھی نقصان ہوتا ہے

ہوم کَرتے ہاتھ جَلنا

اچھا کام کرتے ہوئے برا بننا

ہومی

پجاری جو ہوم (رک) کرے ، ہوم کرنے والا

ہومنا

مِلانا ، بھرنا ، ڈالنا ۔

ہومِیوپَیتِھک ڈاکٹَر

رک : ہومیو پیتھ ؛ علاج بالمثل کا معالج ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوم کے معانیدیکھیے

ہوم

homहोम

اصل: سنسکرت

وزن : 21

Urdu meaning of hom

  • Roman
  • Urdu

होम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक एक हिंदू अनुष्ठान जिस में वेद के मंत्र पढ़ते हुए आग में भेंट देते हैं, घी की भेंट जो पवित्र आग पर मंत्र आदि पढ़ कर घी आग पर डालते हैं
  • पूरी तरह से उत्सर्ग करना

ہوم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوم

एक एक हिंदू अनुष्ठान जिस में वेद के मंत्र पढ़ते हुए आग में भेंट देते हैं, घी की भेंट जो पवित्र आग पर मंत्र आदि पढ़ कर घी आग पर डालते हैं

ہُوم

ایک درخت جو املی کے درخت سے مشابہہ ہوتا ہے

ہوم کُنڈ

ہوم کی آگ رکھنے کا حوض ؛ زمین کا وہ گڑھا جس میں متبرک آگ رکھیں ، ہوم کی آگ رکھنے کا گڑھا ؛ جیسے : اگن کنڈ ۔

ہوم مِسٹَر

۔(انگ) مذکر ۔محکمہ تعلیم وپولیس وجوڈیشل وغیرہ کا افسر اعلیٰ۔

ہوم سِکرٹِری

وزارت داخلہ کا معتمد ؛ محکمہء داخلہ کا اعلیٰ ترین افسر ۔

ہوم سکریٹْری

۔(انگ) مذکر ۔ ہوم محکمہ کا وزیر ۔

ہوم سَیکرٹِری

وزارت داخلہ کا معتمد ؛ محکمہء داخلہ کا اعلیٰ ترین افسر ۔

ہوم کَرنا

ہنود کی عبادت و ریاضت کا ایک طریقہ ، آگ کی پوجا کرنا ، آگ جلا کر منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی ڈالتے رہنا ۔

ہوم جَلنا

منتر پڑھا ہوا گھی بطور بھینٹ آگ میں جلنا ۔

ہوم خانَہ

مقام یا جگہ جہاں ہوم کیا جائے ۔

ہوم ڈِپارْٹْمَنْٹ

۔انگ)مذکر۔ وہ محکمہ جس کے متعلق تعلیم ۔پولیس اور جڈیشل وغیرہ کام ہوتاہے۔

ہوم کَرانا

کسی پنڈت سے گھر میں برکت کے لیے اگنی کی پوجا کرانا ۔

ہوم ڈِیپارٹمِنٹ

محکمہ جو داخلہ اور امن و امان اور عدلیہ سے متعلق ہوتا ہے ، محکمہء داخلہ ۔

ہوم کَر دینا

جلا دینا ؛ بھسم کر دینا ؛ برباد کر دینا نیز چھوڑ دینا

ہوم ہونا

آگ کی پوجا ہونا ۔

ہوم کَرنے والا

وہ شخص جو ہوم کرے ؛ (خصوصاً) پنڈت یا پجاری ۔

ہوم کَرَت ہاتھ جَرَت

بدقسمتی ہو تو نیک کام کرنے میں بھی نقصان ہوتا ہے

ہوم کَرَت ہاتھ جَڑے

بدقسمتی ہو تو نیک کام کرنے میں بھی نقصان ہوتا ہے

ہوم کَرتے ہاتھ جَلنا

اچھا کام کرتے ہوئے برا بننا

ہومی

پجاری جو ہوم (رک) کرے ، ہوم کرنے والا

ہومنا

مِلانا ، بھرنا ، ڈالنا ۔

ہومِیوپَیتِھک ڈاکٹَر

رک : ہومیو پیتھ ؛ علاج بالمثل کا معالج ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone