تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونی" کے متعقلہ نتائج

ہونی

ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)

ہونی نہیں

ہو نہیں سکتا، ممکن نہیں، کیا مقدور کیا امکاں (ضد کے موقع پر مستعمل)

ہونی اَن ہونی

ہونے والی اور نہ ہونے والی ؛ مراد : غیر متوقع ، ناگہاں پیش آنے والی (بات ؛ حادثہ وغیرہ) ۔

ہونی شُدَنی

جو ہونا ہے ہو کر رہتا ہے ۔

ہونی بَلوان ہے

قسمت کا لکھا زبردست ہے ، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

ہونی ہَے نَہ ہوگی

نہ ہو سکتا ہیے اور نہ ہوگا ، اس بات کا ہونا ممکن نہیں

ہونی ہو کَر رَہنا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، تقدیر کا لکھا پورا ہونا

ہونی ہو کے ٹَلْتی ہے

قسمت کا لکھا ہو کر رہتا ہے ، جو نصیب میں ہو وہ ضرور ہوتا ہے

ہونی کَون ٹال سَکتا ہے

قسمت کے لکھے کو کوئی نہیں بدل سکتا ، جو ہونا ہے سو ہوتا ہے ۔

ہونی ہو سو ہو

come what may

اَنْ ہونی

نا ممکن بات یا کام، جومقدور میں نہ ہو، وہ کام جو بہت مشکل ہو اور ہو جائے، جو کام نہ کرنے لائق ہو وہ ہو جائے اسے انہونی کہتے ہیں

اَن ہونی ہونی نہیں اور ہونی ہووَنہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

اَن ہونی ہوتی نہیں، ہونی ہووَنہار

ان ہوتی کو ہوت کو تاکت ہے سب کو، ان ہونی ہونی نہیں ہونی، ہووے سو ہوئے

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا، جو قسمت میں نہیں وہ کبھی نہیں ہوگا، اگرچہ بہت سے لوگ ناممکن بات کی امید رکھتے ہیں، مگر ناممکن بات ہوتی نہیں

بِن ہونی ہوتی نَہِیں اور ہوتی ہووَنہار

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

اَن ہونی ہوتی نہیں اور ہوتی ہووَن ہار

بِن ہونی ہوتی نَہِیں اور ہوتی ہووَت ہار

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

میری ایک بولی دو ہونی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

مطلب بڑی باتونی ہے، جو برابر بولتی ہی چلی جا رہی ہے، جو عورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں، جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

جو ہونی ہو سو ہو

رک: جو ہو سو ہو.

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہوئے، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دونوں کھوئے

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونی کے معانیدیکھیے

ہونی

honiiहोनी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)
  • ممکن، قابل الوقوع
  • ہونا کی تانیث، پیش آنے یا واقع ہونے کی حالت

شعر

English meaning of honii

Noun, Feminine

  • fate, destiny, what is to happen, something fated
  • possible, able to happen

होनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • होने की क्रिया या भाव। जैसे-मुझसे गलती होनी ही थी। २ उत्पत्ति। जन्म। पैदाइश। ३. ऐसी घटना या बात, जिसका घटित होना अनिवार्य, अवश्यंभावी या निश्चित हो। भवितव्यता। जैसे-जो होनी है, वह होकर ही रहेगी। ४. होनहार।
  • नियति; भाग्य
  • अपेक्षित अथवा संभाव्य घटना।

ہونی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہونی

ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)

ہونی نہیں

ہو نہیں سکتا، ممکن نہیں، کیا مقدور کیا امکاں (ضد کے موقع پر مستعمل)

ہونی اَن ہونی

ہونے والی اور نہ ہونے والی ؛ مراد : غیر متوقع ، ناگہاں پیش آنے والی (بات ؛ حادثہ وغیرہ) ۔

ہونی شُدَنی

جو ہونا ہے ہو کر رہتا ہے ۔

ہونی بَلوان ہے

قسمت کا لکھا زبردست ہے ، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

ہونی ہَے نَہ ہوگی

نہ ہو سکتا ہیے اور نہ ہوگا ، اس بات کا ہونا ممکن نہیں

ہونی ہو کَر رَہنا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، تقدیر کا لکھا پورا ہونا

ہونی ہو کے ٹَلْتی ہے

قسمت کا لکھا ہو کر رہتا ہے ، جو نصیب میں ہو وہ ضرور ہوتا ہے

ہونی کَون ٹال سَکتا ہے

قسمت کے لکھے کو کوئی نہیں بدل سکتا ، جو ہونا ہے سو ہوتا ہے ۔

ہونی ہو سو ہو

come what may

اَنْ ہونی

نا ممکن بات یا کام، جومقدور میں نہ ہو، وہ کام جو بہت مشکل ہو اور ہو جائے، جو کام نہ کرنے لائق ہو وہ ہو جائے اسے انہونی کہتے ہیں

اَن ہونی ہونی نہیں اور ہونی ہووَنہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

اَن ہونی ہوتی نہیں، ہونی ہووَنہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

ان ہوتی کو ہوت کو تاکت ہے سب کو، ان ہونی ہونی نہیں ہونی، ہووے سو ہوئے

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا، جو قسمت میں نہیں وہ کبھی نہیں ہوگا، اگرچہ بہت سے لوگ ناممکن بات کی امید رکھتے ہیں، مگر ناممکن بات ہوتی نہیں

بِن ہونی ہوتی نَہِیں اور ہوتی ہووَنہار

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

اَن ہونی ہوتی نہیں اور ہوتی ہووَن ہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

بِن ہونی ہوتی نَہِیں اور ہوتی ہووَت ہار

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

میری ایک بولی دو ہونی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

مطلب بڑی باتونی ہے، جو برابر بولتی ہی چلی جا رہی ہے، جو عورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں، جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

جو ہونی ہو سو ہو

رک: جو ہو سو ہو.

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہوئے، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دونوں کھوئے

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone