تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونٹوں کی ہونْٹوں میں" کے متعقلہ نتائج

ہونٹوں کی ہونْٹوں میں

منھ پر آئی بات کہہ نہ سکنا ، اپنی بات پوری نہ کرسکنا ۔

ہونْٹوں ہی ہونْٹوں میں مُسْکُرانا

زیر لب مسکرانا ، کھل کر نہ ہنسنا ، دبی ہوئی ہنسی ہنسنا ۔

ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو

بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)

ہونْٹوں کی مِسّی پوچھو

بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)

ہونْٹوں کی تَری

(تجوید) ہونٹوں کا اندرونی حصہ (جو تر رہتا ہے) ۔

ہونْٹوں میں بولنا

آہستہ آہستہ بات کہنا ؛ رک : ہونٹوں میں کہنا

ہونْٹوں کی سی پُوچھو

۔(دہلی) بات کرنے کا سلیقہ سیکھو۔ سلیقہ سے بار کرو۔زنانے نہ بنو۔ یہ محاورہ دہلی کے بانکوں سے متعقل ہے جو حریف نوجوان سے مقابلہ کرتے وقت کہتے ہیں۔

ہونْٹوں میں بات دَبنا

بات کرنے میں رُکنا ، بات کرتے ہوئے ہچکچانا۔

ہونٹوں ہونٹوں میں

ہونٹوں کے اشارے سے، زیر لب، آہستہ سے

ہونْٹوں سےدُودھ کی بُو نَہ گَئی

ابھی ناتجربہ کار ہو ، ابھی نادان ہو ، ابھی دودھ پینا چھوڑا ہے

ہونٹوں میں کَہنا

آہستہ سے بات کہنا ، زیر لب کچھ کہنا نیز کسی سے کوئی راز کی بات کہنا

ہونٹوں میں مُسکرانا

اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)

ہونٹوں میں

منھ ہی منھ میں ، آہستہ سے ، زیر لب ۔

ہونٹوں کی نِکلی کوٹھوں چَڑھی

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی ۔

ہونٹوں میں ہَنسی کا کھیلنا

مسکرانا ، تبسم کرنا ، ہنسنا ۔

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

ہونٹوں میں بات دینا

بات کرتے ہوئے ہچکچانا

ہونٹوں سے ابھی دودھ کی بو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونٹوں کی ہونْٹوں میں کے معانیدیکھیے

ہونٹوں کی ہونْٹوں میں

ho.nTo.n kii ho.nTo.n me.nहोंटों की होंटों में

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہونٹوں کی ہونْٹوں میں کے اردو معانی

  • منھ پر آئی بات کہہ نہ سکنا ، اپنی بات پوری نہ کرسکنا ۔

Urdu meaning of ho.nTo.n kii ho.nTo.n me.n

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh par aa.ii baat kah na sakna, apnii baat puurii na kar sakna

होंटों की होंटों में के हिंदी अर्थ

  • मुँह पर आई बात कह ना सकना, अपनी बात पूरी ना कर सकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہونٹوں کی ہونْٹوں میں

منھ پر آئی بات کہہ نہ سکنا ، اپنی بات پوری نہ کرسکنا ۔

ہونْٹوں ہی ہونْٹوں میں مُسْکُرانا

زیر لب مسکرانا ، کھل کر نہ ہنسنا ، دبی ہوئی ہنسی ہنسنا ۔

ہونْٹوں کی مِسّی پونچھو

بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)

ہونْٹوں کی مِسّی پوچھو

بات کرنے کا سلیقہ سیکھو ، سلیقے سے بات کرو ؛ عورتوں کی سی باتیں مت کرو ؛ زنانے نہ بنو (دہلی کے بانکے اپنے حریف نوجوان سے مقابلے کے وقت کہتے ہیں)

ہونْٹوں کی تَری

(تجوید) ہونٹوں کا اندرونی حصہ (جو تر رہتا ہے) ۔

ہونْٹوں میں بولنا

آہستہ آہستہ بات کہنا ؛ رک : ہونٹوں میں کہنا

ہونْٹوں کی سی پُوچھو

۔(دہلی) بات کرنے کا سلیقہ سیکھو۔ سلیقہ سے بار کرو۔زنانے نہ بنو۔ یہ محاورہ دہلی کے بانکوں سے متعقل ہے جو حریف نوجوان سے مقابلہ کرتے وقت کہتے ہیں۔

ہونْٹوں میں بات دَبنا

بات کرنے میں رُکنا ، بات کرتے ہوئے ہچکچانا۔

ہونٹوں ہونٹوں میں

ہونٹوں کے اشارے سے، زیر لب، آہستہ سے

ہونْٹوں سےدُودھ کی بُو نَہ گَئی

ابھی ناتجربہ کار ہو ، ابھی نادان ہو ، ابھی دودھ پینا چھوڑا ہے

ہونٹوں میں کَہنا

آہستہ سے بات کہنا ، زیر لب کچھ کہنا نیز کسی سے کوئی راز کی بات کہنا

ہونٹوں میں مُسکرانا

اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)

ہونٹوں میں

منھ ہی منھ میں ، آہستہ سے ، زیر لب ۔

ہونٹوں کی نِکلی کوٹھوں چَڑھی

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی ۔

ہونٹوں میں ہَنسی کا کھیلنا

مسکرانا ، تبسم کرنا ، ہنسنا ۔

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

ہونٹوں میں بات دینا

بات کرتے ہوئے ہچکچانا

ہونٹوں سے ابھی دودھ کی بو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونٹوں کی ہونْٹوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونٹوں کی ہونْٹوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone