تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِہْلال" کے متعقلہ نتائج

اِہْلال

حاجی کا با آواز بلند لبیک کہنا.

اَہْلُ اللہ

با خدا اور زاہد لوگ، عارفان الٰہی

اَہل الحَق

شیعوں کا ایک فرقہ جسے علی اللہی بھی کہتے ہیں، یہ حضرت علیؓ کو خدا کا اوتار مانتے ہیں

اَہل الدّار

موحدیہ سلطنت میں چھٹے درجے کے لوگ

اَہل الجَبَل

فلسطین میں ہوران کے بدؤوں کو کہتے ہیں

اَہلُ الذِّمّہ

ذمی، عیسائی اور یہودی جو جزیہ ادا کرتے تھے اور مسلمان ان کی حفاظت کے ذمہ دار تھے

اَہلُ النَّظَر

فلسفہ دان، فلسفیاں

اَہلُ القِبْلہ

قبلہ والے، مسلمان

اَہل الْاَہوا

اسلام کے وہ فرقے جن کے اصول اہلِ سنت سے قدرے مختلف ہوں، جیسے رافضی، خارجی، جباریہ، قادریہ وغیرہ

اَہْلُ الرّائے

صائب راے رکھنے والے، صحیح نتیجہ نکالنے والے، دانشمند

اَہلُ القِیاس

وہ مسلمان جو فیصلہ کرنے میں قیاس کو ترجیح دیتے ہیں

اَہلُ البُیوتات

اصل میں ایرانی نسل کے بڑے بڑے امرا کو کہتے تھے، پھر امرا کو عام طور پر کہنے لگے

اَہلُ السُّنَّہ وَالجَماعَت

مسلمانوں کا ایک فرقہ جو آنحضرت کے بعد چارخلفا (حضرت عمر فاروق، حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی) کا قائل ہے اور ائمہ اربعہ میں کسی ایک تقلید کرتا ہے، سنی مسلمان

اردو، انگلش اور ہندی میں اِہْلال کے معانیدیکھیے

اِہْلال

ihlaalइहलाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: هَلَّ

  • Roman
  • Urdu

اِہْلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حاجی کا با آواز بلند لبیک کہنا.

Urdu meaning of ihlaal

  • Roman
  • Urdu

  • haajii ka baa aavaaz buland labbaik kahnaa

इहलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाजी का ऊँची आवाज़ में लब्बैक कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِہْلال

حاجی کا با آواز بلند لبیک کہنا.

اَہْلُ اللہ

با خدا اور زاہد لوگ، عارفان الٰہی

اَہل الحَق

شیعوں کا ایک فرقہ جسے علی اللہی بھی کہتے ہیں، یہ حضرت علیؓ کو خدا کا اوتار مانتے ہیں

اَہل الدّار

موحدیہ سلطنت میں چھٹے درجے کے لوگ

اَہل الجَبَل

فلسطین میں ہوران کے بدؤوں کو کہتے ہیں

اَہلُ الذِّمّہ

ذمی، عیسائی اور یہودی جو جزیہ ادا کرتے تھے اور مسلمان ان کی حفاظت کے ذمہ دار تھے

اَہلُ النَّظَر

فلسفہ دان، فلسفیاں

اَہلُ القِبْلہ

قبلہ والے، مسلمان

اَہل الْاَہوا

اسلام کے وہ فرقے جن کے اصول اہلِ سنت سے قدرے مختلف ہوں، جیسے رافضی، خارجی، جباریہ، قادریہ وغیرہ

اَہْلُ الرّائے

صائب راے رکھنے والے، صحیح نتیجہ نکالنے والے، دانشمند

اَہلُ القِیاس

وہ مسلمان جو فیصلہ کرنے میں قیاس کو ترجیح دیتے ہیں

اَہلُ البُیوتات

اصل میں ایرانی نسل کے بڑے بڑے امرا کو کہتے تھے، پھر امرا کو عام طور پر کہنے لگے

اَہلُ السُّنَّہ وَالجَماعَت

مسلمانوں کا ایک فرقہ جو آنحضرت کے بعد چارخلفا (حضرت عمر فاروق، حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی) کا قائل ہے اور ائمہ اربعہ میں کسی ایک تقلید کرتا ہے، سنی مسلمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِہْلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِہْلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone