تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْجاب و قُبُوْل" کے متعقلہ نتائج

اِیْجاب و قُبُوْل

نکاح کے وقت دولہا دلہن کا ایک دوسرے کو قبول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْجاب و قُبُوْل کے معانیدیکھیے

اِیْجاب و قُبُوْل

iijaab-o-qubuulईजाब-ओ-क़ुबूल

اصل: عربی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

اِیْجاب و قُبُوْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نکاح کے وقت دولہا دلہن کا ایک دوسرے کو قبول کرنا
  • (فقہ) نکاح و بیع وغیرہ میں اسلامی احکام کے مطابق فریقین کی رضا مندی کا اظہار
  • وہ فقرے جو رضا مندی کے اظہار میں ادا کیسے جائیں

Urdu meaning of iijaab-o-qubuul

  • Roman
  • Urdu

  • nikaah ke vaqt duulhaa dulhan ka ek duusre ko qabuul karnaa
  • (fafaa) nikaah-o-baia vaGaira me.n islaamii ahkaam ke mutaabiq phriikiinii kii rajaamandii ka izhaar ; vo fiqre jo rajaamandii ke izhaar me.n ada kaise jaa.e.n

English meaning of iijaab-o-qubuul

Noun, Masculine

  • proposal and assent or acceptance (in a negotiation of marriage)
  • proposal and consent in marriage

ईजाब-ओ-क़ुबूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकाह के समय, दूल्हा दुल्हन का एक दूसरे को स्वीकार करना
  • (धर्मशास्त्र) विवाह आदि में इस्लामी नियमों के अनुसार पक्षों की सहमति दिखाना
  • वे वाक्य जो सहमति प्रकट करने के लिए बोले जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِیْجاب و قُبُوْل

نکاح کے وقت دولہا دلہن کا ایک دوسرے کو قبول کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْجاب و قُبُوْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْجاب و قُبُوْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone