تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْٹ" کے متعقلہ نتائج

اِیْٹ

رک:اینٹ .

اِیْٹھا

محبوب، دوست .

اَیٹَم بَم

ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتمل ہو (ان جوہروں کی شکست و ریخت سے ہیبت ناک دھماکہ، جلا کر خاکستر کر دینے والی حدت، تباہ کن چمک کڑک اور زبردست دباؤ اور لرزہ پیدا ہو جاتا ہے، اس کے دھوئیں کی زد میں آنے والے تمام ذی حیات ہلاک ہو جاتے ہیں، اس کے تابکار ذرات ہر قسم کی نباتات کو زہریلا اور مہلک اور اس کی زہریلی شعایں زندگی کو ناممکن بنا دیتی اور دور دور تک آبادی کے آثار کو تہس نہس کر دیتی ہیں)

ایٹھا

खाकर छोड़ा हुआ, जूठा

اَیٹْمی

ایٹم سے منسوب، ایٹم کا

ہیٹ

اوچھا ، چھوٹا ، سفلہ ، کمینہ ؛ (پنجاب) پاس ، نزدیک ، قریب

اَیٹْلَس

کرۃ ارض یا اس کے کسی علاقے کے نقشوں کی کتاب ، وہ کتاب جس میں اصول جغرافیائیہ کے تحت زمین یا اس کے قطعات کے نقشے (محل وقوع کے اعتبار مے) بنائے گئے ہوں .

اَیٹَھک بَیٹَھک

(لفظاََ) اٹھنے بیٹھنے کا عمل ، (مراداََ) حاضرات، روحوں کو بلانے کا عمل.

اَیٹامِک

رک:ایٹمی .

ہیٹْنا

بے عزتی کرنا، بےتوقیری کرنا.

ہیٹَر

کمرے یا گاڑی میں حرارت پیدا کرنے والا آلہ

ہیٹا رَہنا

کم رتبہ رہنا ، گھٹیا رہنا ، ناکام رہنا ، مقابلے میں پیچھے رہنا ۔

ہیٹے رَہْنا

پیچھے رہنا، ناکام (مقابلے وغیرہ میں).

ہیٹا کَرْنا

ذلیل کرنا ، بے عذت کرنا، بدنام کرنا.

ہیٹھ لَگانا

ضرر پہنچانا، چوٹ لگانا، نقصان پہنچانا.

ہیٹھا کَرنا

ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ، پست بنانا ، حقیر کر دینا

ہیٹا پَن

کمینہ پن، سفلہ پن، کمینگی، سفلگی، اوچھا پن، کم ظرفی

ہیٹھا پَن

گھٹیاپن

ہیٹی رَہنا

حیثیت یا درجے میں کسی سے کم ہونا ، مقابلے میں پیچھے ہونا ۔

ہیٹی کَرنا

ّبے عزتی کرنا ، بے قدری کرنا ، ذلیل کروانا ، لٹیا ڈبونا ، ہنسی اُڑوانا ، دو کوڑی کی بات کر دینا

ہیٹی لَگنا

کم تر معلوم ہونا ، ہیچ لگنا ۔

ہیٹے ٹَھہَرنا

کم تر یا بے حث کرار پانا.

ہیٹھی کَرنا

ترقی کرنا، بے قدری کرنا، بےتوقیری کرنا

ہیٹھا پَنا

رک: ہیٹھا پن، ہیٹا ہونے کی حالت، بزدلی، پستی.

ہیٹا کَر دینا

ذلیل کرنا ، بے عذت کرنا، بدنام کرنا.

ہیٹی کَروانا

ّذلت کروانا ، رُسوائی کرانا ، ہنسی اُڑوانا ۔

ہیٹی بَن کَر رہنا

مقابلتاً پیچھے رہنا ، کم تر بن کر رہنا ۔ رام دلاری آج کھلی ہے اسے کھلے زمانہ ہو گیا ۔۔۔۔۔ وہ رام دلاری سے ہیٹی بن کر نہیں رہ سکتی ۔

ہِیٹ٘نِگ

حرارت کی تخلیق یا ترسیل، حرارت کاری، گرماّ (عموماً) برقی انگھیٹی سے کمرے کو گرم رکھنے کا عمل.

ہیٹ٘نِگ پاور

کسی چیز کی گرمی دینے یا پہنچانے والی صلاحیت یا قوت.

ہیٹا مُقَدَّر کا

۔نہ شفقت باپ کی دیکھی نہ چین آغوش مادر کا۔

ہیٹی پَڑنا

کمزور پڑنا ، غالب نہ رہنا ۔

ہیٹے

۔ ہیٹا (رک)کی جمع نیز ّمغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، کمزور ؛ کاہل ، سست ۔

ہیٹا

مقابلتاً کم تر، کم رتبہ، چھوٹا، ادنیٰ، کم درجے کا

ہِیٹ یُونِٹ

گرمی ناپنے کی اکائی

ہیٹھا

ہیٹا ؛ حقیرہ، ذلیل ، بے عزت.

ہیٹی

ہیٹا کی تانیث، بے وقعت، کم درجہ، کمتر، مقابلے میں پیچھے، ادنیٰ، حقیر

ہیٹھی

ذلّت، سبکی، بدنامی، بے عزّتی، رسوائی، خفّت، بے قدری، تحقیر

ہِیٹھا

(کاشت) رک: اہیٹھا؛ کھیت خصوصاً کھلیان کا نگہبان جوکھیت کی رکھوالی سے کسی وقت نہ ہٹے یعنی کسی کو اپنا قائم مقام بنائے بغیر اپنی جگہ سے نہ جائے.

ہیٹھ

نیچے، زیر، تحت، تلے، تہ میں، نیچے کیا ہوا، نیچے لایا ہوا، جھکا ہوا، ٹیڑھا، خمیدہ، گراہوا، مسکین، طابع

ہیٹان

بے قدری، تحقیر.

ہیٹے ہونا

پیچھے یا ناکام ہونا (کسی مقابلے میں).

ہیٹا ہونا

بزدل ہونا، ڈرپوک ہونا.

ہیٹھا ہونا

کم تر ہونا ، ادنیٰ ہونا ، پست ہونا ، دوسروں سے پیچھے ہونا.

ہیٹھی ہونا

ہیٹھی کرنا (رک) کا لازم، بے عزتی ہونا، ذلّت ہونا

ہیٹی بولنا

ہنسی اڑانا ، ّبے عزتی کرنا ، تضحیک کرنا ۔

ہیْٹی ہونا

رسوائی ہونا، بے عزتی ہونا، نک کٹی ہونا، ذلت ہونا، سبکی ہونا، خفت ہونا، کسی کا کسی کے مقابلے میں سبک اور خفیف ہونا

ہیٹ٘نِگ سِسْٹَم

کھانا یا کمرہ گرم رکھنے کا نظام، کمرے کے درجہ حرارت کو گرم رکھنے کا نظام.

ہیٹا ہیٹا سا

کمزور جیسا، بزدل جیسا نیز بہت کم تر سا، اونیٰ سا.

ٹاپ ہَیٹ

اونچی ریشمی ہیٹ

ماں کے ہیٹ میں سے

پیدائشی طور پر، ذاتی محنت کے بغیر.

ماں کے ہیٹ میں تے

پیدائشی طور پر، ذاتی محنت کے بغیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْٹ کے معانیدیکھیے

اِیْٹ

iiTईट

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اِیْٹ کے اردو معانی

  • رک:اینٹ .

Urdu meaning of iiT

  • Roman
  • Urdu

  • rukahi.inT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone