تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْبار" کے متعقلہ نتائج

اِخْبار

خبردینے یا پہنچانے کاکام، خبر رسائی، نامہ نگاری

اَخْبار

خبریں، واقعات

اَخْبار دیک٘ھنا

روزنامے یا ہفتے وار وغیرہ کا مطالعہ، اخبار کی خبریں اور مضامین وغیرہ پڑ‌ھنے کا شغل، اخبار بینی

اَخْبار کا پَر٘چَہ

کسی اخبار کی کوئی اشاعت ، چھپا ہوا اخبار

اَخْبار نِکال٘نا

روزانہ یا مقررہ وقفے سے شائع ہونے والا اخبار جاری کرنا، اخبار کی اشاعت کا کاروبار کرنا

اَخْبار بِال٘غَی٘ب

(کشف وکرامات کی بنا پر) ان دیکھی چیزوں کے حالات بتانا، ماضی کا حال سنانا، مستقبل کی پیش گوئی کرنا

اَخْبار کا ہَرکارَہ

ڈاک خانے کے نظام سے پہلے محکمۂ خبررسانی کا پیک جو اخبار نویس کے ماتحت ہوتا تھا، پرچہ نویس، خبر رساں، خبر لانے والا، ڈاکیا

اَخْبارِ‌ عِشْق

newspaper of love

اَخْبار بِینی

روزنامے یا ہفتے وار وغیرہ کا مطالعہ، اخبار کی خبریں اور مضامین وغیرہ پڑ‌ھنے کا شغل

اَخْبار گُزار

خبریں پہنچانے والا ، پرچہ نویس ، جاسوس ، مخبر.

اَخْبار نِگار

خبر رساں یا پیک جو ڈاک خانہ کے نظام سے پہلے خبریں بھیجنے پر مامور ہوتا تھا، پرچہ نویس

اَخْبار نَوِیس

روزنامے وغیرہ میں تحریر وانشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر

اَخْبار فَروش

اخبار بیچنے والا، اخبار ایجنٹ

اَخْبار نِکَلْنا

اخبار نکالنا کا لازم، اخبار جاری ہونا، روزانہ یا مقررہ یا معینہ تاریخ، دن یا وقت میں اخبار شائع ہونا

اَخْباری

اخبار (روزنامہ وغیرہ) کی طرف منسوب، جیسے: اخباری کاغذ، اخباری عملہ

اَخْبارچی

اخبار سے تعلق رکھنے والا نمائندہ، کالم نویس، ایڈیٹر وغیرہ

اَخْباری کاغَذ

کاغذ کی ایک قسم جس پراخبار چھپتا ہے

پَرچَۂ اَخْبار

روزنامہ، خبروں کا پرچہ

ہَرکارَۂ اَخْبار

ڈاکیا، خبر رساں، خبریں لانے والا

مُہتَمِمِ اَخبار

اخبار کا ایڈیٹر، اخبار کا منتظم یا سربراہ، اخبار کا نگراں، منیجر

مُحَرِّرِ اَخبار

اخبار میں لکھنے والا، اخبار کا مدیر یا رپورٹر

مَقامی اَخبار

(صحافت) وہ اخبار جو کسی ایک ہی مقام سے شائع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْبار کے معانیدیکھیے

اِخْبار

iKHbaarइख़्बार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اخبار مواصلات

اشتقاق: خَبَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِخْبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خبردینے یا پہنچانے کاکام، خبر رسائی، نامہ نگاری

Urdu meaning of iKHbaar

  • Roman
  • Urdu

  • Khabar dene ya pahunchaane ka kaam, Khabar rasaa.ii, naama nigaarii

English meaning of iKHbaar

Noun, Masculine

  • act of sending or communicating news, to provide news

इख़्बार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़बर देना, सूचना देना, जासूसी करना, भेद बताना, ख़बर देने या पहुँचाने का काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْبار

خبردینے یا پہنچانے کاکام، خبر رسائی، نامہ نگاری

اَخْبار

خبریں، واقعات

اَخْبار دیک٘ھنا

روزنامے یا ہفتے وار وغیرہ کا مطالعہ، اخبار کی خبریں اور مضامین وغیرہ پڑ‌ھنے کا شغل، اخبار بینی

اَخْبار کا پَر٘چَہ

کسی اخبار کی کوئی اشاعت ، چھپا ہوا اخبار

اَخْبار نِکال٘نا

روزانہ یا مقررہ وقفے سے شائع ہونے والا اخبار جاری کرنا، اخبار کی اشاعت کا کاروبار کرنا

اَخْبار بِال٘غَی٘ب

(کشف وکرامات کی بنا پر) ان دیکھی چیزوں کے حالات بتانا، ماضی کا حال سنانا، مستقبل کی پیش گوئی کرنا

اَخْبار کا ہَرکارَہ

ڈاک خانے کے نظام سے پہلے محکمۂ خبررسانی کا پیک جو اخبار نویس کے ماتحت ہوتا تھا، پرچہ نویس، خبر رساں، خبر لانے والا، ڈاکیا

اَخْبارِ‌ عِشْق

newspaper of love

اَخْبار بِینی

روزنامے یا ہفتے وار وغیرہ کا مطالعہ، اخبار کی خبریں اور مضامین وغیرہ پڑ‌ھنے کا شغل

اَخْبار گُزار

خبریں پہنچانے والا ، پرچہ نویس ، جاسوس ، مخبر.

اَخْبار نِگار

خبر رساں یا پیک جو ڈاک خانہ کے نظام سے پہلے خبریں بھیجنے پر مامور ہوتا تھا، پرچہ نویس

اَخْبار نَوِیس

روزنامے وغیرہ میں تحریر وانشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر

اَخْبار فَروش

اخبار بیچنے والا، اخبار ایجنٹ

اَخْبار نِکَلْنا

اخبار نکالنا کا لازم، اخبار جاری ہونا، روزانہ یا مقررہ یا معینہ تاریخ، دن یا وقت میں اخبار شائع ہونا

اَخْباری

اخبار (روزنامہ وغیرہ) کی طرف منسوب، جیسے: اخباری کاغذ، اخباری عملہ

اَخْبارچی

اخبار سے تعلق رکھنے والا نمائندہ، کالم نویس، ایڈیٹر وغیرہ

اَخْباری کاغَذ

کاغذ کی ایک قسم جس پراخبار چھپتا ہے

پَرچَۂ اَخْبار

روزنامہ، خبروں کا پرچہ

ہَرکارَۂ اَخْبار

ڈاکیا، خبر رساں، خبریں لانے والا

مُہتَمِمِ اَخبار

اخبار کا ایڈیٹر، اخبار کا منتظم یا سربراہ، اخبار کا نگراں، منیجر

مُحَرِّرِ اَخبار

اخبار میں لکھنے والا، اخبار کا مدیر یا رپورٹر

مَقامی اَخبار

(صحافت) وہ اخبار جو کسی ایک ہی مقام سے شائع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone