تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"imagination" کے متعقلہ نتائج
imagination کے لیے اردو الفاظ
imagination کے اردو معانی
اسم
- تصور
- فكر
- تخيُّل
- قُوّتِ متخيّله
- تصوّر کرنے یا ذہنی تصویریں بنانے کا عمل، جو حقیقی طور پر محسوس کرنے کے لیے موجود نہ ہوں
- ایسی تصویریں یا تصورات بنانے کی استعداد
- ذہن کی وہ قوت جو تصورات اور شبیہات کو وابسته شبیہات کے ایما پر دوبارہ پیش کرتی ہے یا سابقہ تجربات کو نئی شبیہات بنانے میں کام لاتی ہے
- حقیقت پر مبنی ذہنی تخلیقاتِ عالیه پیش کرنے کی استعداد مثلاً شاعرانه یا ادبی تصانیف میں
- تخیل کی پیداوار
- تصور یا ذہنی تصویر، بعض اوقات بے بنیاد اور موہوم
- قوتِ اختراع
- مُتخيله
- بندش خيال
imagination के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तसव्वुर
- फ़िक्र
- तख़ी्युल
- क़ूओ्वत-ए-मतख़ी्यले
- तसो्वर करने या ज़हनी तस्वीरें बनाने का अमल, जो हक़ीक़ी तौर पर महसूस करने के लिए मौजूद ना हूँ
- ऐसी तस्वीरें या तसव्वुरात बनाने की इस्तिदाद
- ज़हन की वो क़ुव्वत जो तसव्वुरात और शबीहात को वाबसते शबीहात के ईमा पर दुबारा पेश करती है या साबिक़ा तजुर्बात को नई शबीहात बनाने में काम लाती है
- हक़ीक़त पर मबनी ज़हनी तख़लीक़ात-ए-आलीए पेश करने की इस्तिदाद मसलन शायर अन्य या अदबी तसानीफ़ में
- तख़य्युल की पैदावार
- तसव्वुर या ज़हनी तस्वीर, बाअज़ औक़ात बेबुनियाद और मौहूम
- क़ुव्वत-ए-इख़तिरा
- मुतख़ीले
- बंदिश ख़्याल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (imagination)
imagination
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔