تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"import" کے متعقلہ نتائج
import کے لیے اردو الفاظ
import کے اردو معانی
فعل متعدی
- درآمد کرنا
- اندر لانا
- باہر سے یا سمندر پار لا کر متعارف کرانا، بالخصوص غیر ملک سے لانا، مثلاً تجارتی سامان یا اجناس فروخت یا استعمال کے لیے
- معنی رکھنا
- معنی دينا
- مفهوم ظاہر كرنا مثلاً الفاظ، بیان یا عمل کے ذریعے
- مطلب ہونا
- مراد ہونا
- علامت ہونا
- اشاره کرنا
- مشہور کرنا یا ظاہر کرنا
اسم
- درآمد
- درآمد کرنے کا عمل
- جو چیز باہر سے درآمد کی گئی ہو
- درآمد شده جنس یا چیز
- مطلب، مفہوم، مقصد
- مراد
- اہمیت
- نتیجه
- بڑی اہمیت کے حامل معاملات یا اہم معاملات
import के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दरआमद करना
- अंदर लाना
- बाहर से या समुंद्र पार ला कर मुतआरिफ़ कराना, बिलख़सूस ग़ैर मुलक से लाना, मसलन तिजारती सामान या अजनास फ़रोख़त या इस्तिमाल के लिए
- मानी रखना
- मानी देना
- मफ़ेओम ज़ाहिर करना मसलन अलफ़ाज़, बयान या अमल के ज़रीये
- मतलब होना
- मुराद होना
- अलामत होना
- इशारे करना
- मशहूर करना या ज़ाहिर करना
संज्ञा
- दरआमद
- दरआमद करने का अमल
- जो चीज़ बाहर से दरआमद की गई हो
- दरआमद शदे जिन्स या चीज़
- मतलब, मफ़हूम, मक़सद
- मुराद
- एहमीयत
- नतीजे
- बड़ी एहमीयत के हामिल मुआमलात या अहम मुआमलात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (import)
import
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔