تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنہِیں" کے متعقلہ نتائج

اِنہِیں

ان ہی ، اشارۂ قریب (واحد اور جمع دونوں کے لیے حصر کے موقع پر مستعمل) ۔

اُنْہِیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اِنْہیں

ان کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’اِن‘ (رک) کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل) ۔

اِنہیں بھی لِکھو

ان کا نام بھی احمقوں کی فہرست میں درج کرلو ، یہ بھی برے احمق ہیں۔

جِن جائی اُنہیں لَجائی

بیٹی والے کو ضرور شرم معلوم ہوتی ہے.

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان

انھیں سے مان٘گنا چاہیئے جو ہنسی خوشی دینا جانتے ہوں.

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنہِیں کے معانیدیکھیے

اِنہِیں

inhii.nइन्हीं

نیز : اِنھِیں

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اِنہِیں کے اردو معانی

  • ان ہی ، اشارۂ قریب (واحد اور جمع دونوں کے لیے حصر کے موقع پر مستعمل) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِنہِیں

ان ہی ، اشارۂ قریب (واحد اور جمع دونوں کے لیے حصر کے موقع پر مستعمل) ۔

شعر

Urdu meaning of inhii.n

  • Roman
  • Urdu

  • in hii, ishaaraa-e-qariib (vaahid aur jamaa dono.n ke li.e hasar ke mauqaa par mustaamal)

English meaning of inhii.n

  • these

इन्हीं के हिंदी अर्थ

  • इन ही, निकट की चिज़ों के लिए संकेत (एकवचन एवं बहुवचन दोनों के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنہِیں

ان ہی ، اشارۂ قریب (واحد اور جمع دونوں کے لیے حصر کے موقع پر مستعمل) ۔

اُنْہِیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اِنْہیں

ان کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’اِن‘ (رک) کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل) ۔

اِنہیں بھی لِکھو

ان کا نام بھی احمقوں کی فہرست میں درج کرلو ، یہ بھی برے احمق ہیں۔

جِن جائی اُنہیں لَجائی

بیٹی والے کو ضرور شرم معلوم ہوتی ہے.

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان

انھیں سے مان٘گنا چاہیئے جو ہنسی خوشی دینا جانتے ہوں.

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone