تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِس پار یا اُس پار" کے متعقلہ نتائج

اِس پار یا اُس پار

اب نفع ہو یا نقصان، معاملہ یکسو ہو جائے، نتیجہ خواہ کچھ ہو

کُونڈی اِس پار یا اُس پار

اس طرف یا اُس طرف ، اِدھر یا اُدھر ، موافق یا ناموافق ، معاملہ ایک طرف ، قطعی فیصلہ ، دو ٹوک بات.

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

اُس پار

دور، فاصلے پر، بہت دور، کسی حد کی دوسری طرف، پرے، پرلی طرف

دُھواں اُس پار ہونا

وارے نیارے ہو جانا ، وار کا بھرپور پڑنا ، قتل ہو جانا .

مَرے پار یا بَھرے پار

جو چاہے کرے

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے

کَبھی کُنْڈے کے اِس پار، کَبھی کنڈے کے اُس پار

اِس کان سُنیں یا اُس کان

اچھی طرح سن رکھیں، بہر حال اس کا خیال رہے، یہ نہ بھولیں

یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر

اے خدا مہربانی کر اور نیک آدمی کو کامیاب بنا

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

اِس پَر طُرَّہ یہ کہ

(and) on top of it/that

یِہ اُس سے بِیس ہے

یہ اس سے بڑھ کر ہے ، فائق ہے

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

اس سے کیا حاصل کہ شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی

بے فائدہ بحث یا تکرار کے موقع پر بولتے ہیں

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِس پار یا اُس پار کے معانیدیکھیے

اِس پار یا اُس پار

is paar yaa us paarइस पार या उस पार

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اِس پار یا اُس پار کے اردو معانی

  • اب نفع ہو یا نقصان، معاملہ یکسو ہو جائے، نتیجہ خواہ کچھ ہو

Urdu meaning of is paar yaa us paar

  • Roman
  • Urdu

  • ab nafaa ho ya nuqsaan, mu.aamlaa yaksuu ho jaaye, natiija Khaah kuchh ho

इस पार या उस पार के हिंदी अर्थ

  • अब लाभ हो या हानि, मामला निश्चिंत हो जाए, परिणाम चाहे कुछ भी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِس پار یا اُس پار

اب نفع ہو یا نقصان، معاملہ یکسو ہو جائے، نتیجہ خواہ کچھ ہو

کُونڈی اِس پار یا اُس پار

اس طرف یا اُس طرف ، اِدھر یا اُدھر ، موافق یا ناموافق ، معاملہ ایک طرف ، قطعی فیصلہ ، دو ٹوک بات.

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

اُس پار

دور، فاصلے پر، بہت دور، کسی حد کی دوسری طرف، پرے، پرلی طرف

دُھواں اُس پار ہونا

وارے نیارے ہو جانا ، وار کا بھرپور پڑنا ، قتل ہو جانا .

مَرے پار یا بَھرے پار

جو چاہے کرے

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے

کَبھی کُنْڈے کے اِس پار، کَبھی کنڈے کے اُس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے

اِس کان سُنیں یا اُس کان

اچھی طرح سن رکھیں، بہر حال اس کا خیال رہے، یہ نہ بھولیں

یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر

اے خدا مہربانی کر اور نیک آدمی کو کامیاب بنا

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

اِس پَر طُرَّہ یہ کہ

(and) on top of it/that

یِہ اُس سے بِیس ہے

یہ اس سے بڑھ کر ہے ، فائق ہے

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

اس سے کیا حاصل کہ شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی

بے فائدہ بحث یا تکرار کے موقع پر بولتے ہیں

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِس پار یا اُس پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِس پار یا اُس پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone