تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِذا" کے متعقلہ نتائج

اِذا

اچانک، فوراً، جب

اِذالَہ

(لفظاً) دامن لمبا کرنا؛ دامن کا طویل ہونا، (مراداً) (عروض) جو وتد مجموع رکن کے آخر میں ہو اس کے دوسرے حرف کے بعد الف کا اضافہ (یہ عموماً اس وقت ہوتا ہے جب کہ یہ رکن شعر کے عروض ، ضرب یا حشو میں وقع ہو).

اِذاعَت

شہرت دینا، ظاہر کرنا، روشن کرنا، خرچ کرنا، لٹانا، پیشاب چھڑکنا

اِذالَت

اِذابَت

پگھلنے کا عمل، پگھلاو، پگھلنا

اِذاقَت

پینے یا چکھنے کے لئے دینا

اَذیٰ

(لفظاً) اذیت، (مراداً) اذیت رساں بات، ایسی بات یاعمل جس سے (خود کو یا دوسرے کو) تکلیف پہنچے

اَذاں

نماز کی اطلاع کے لئے پکارے جانے والے کلمات

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

ہٰذا

یہ، ایں (مذکر کے لیے لیکن اُردو میں مؤنث کے لیے بھی مستعمل ہے)

اَذان دینا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

عَذاب

(اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)

ہٰذا القَیاس

اس کے مطابق، اس پر قیاس کرو

اِذْعانِیَّت

(لفظاً) اذعانی (رک) کا اسم کیفیت ، (مراداً) تعبد کی کیفیت یا صورت حال.

اَلکَرِیمُ اِذا وَعَدَ وَفا

شریف آدمی جب کوئی وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا بھی کرتا ہے

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذابی

عذاب (رک) سے منسوب ، عذاب کا سزاوار ، عذاب میں مبتلا ہونے والا ، گنہگار ، بد اعمال .

عَذابَ النّار

آگ کا عذاب

عَذابُ النّار

آگ کا عذاب

عَذابِ النّار

آگ کا عذاب

اِذْعانی

جس کا بجالانا ضروری ہو ، واجب العمل.

اَذْہان

سمجھ، عقل یا حافظے کی قوتیں

اِذْہال

دبلا کردینا، کمزور کر دینا

اِذْہاب

ازکار رفتگی، جاتے رہنا، لے جانا (ترکیب میں مستعمل)

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

عِذار

عارض، رخسار، گال نیز چہرہ

اِذْعان

یقین، وثوق

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

اِذْعانِیَت

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عُذّال

الزام عائد کرنے والے، تہمت لگانے والے، عاذل کی جمع

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا، روگ لگانا، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذابُ الہَون

رسوا اور ذلیل کرنے کی اذیت

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب لَگانا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذابِ اِلٰہی

خدا کا قہر

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

عَذاب بَن جانا

مصیبت بن جاتا، دشواری کا باعث ہونا، باعث آزار ہونا

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَذاب بَنْنا

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب دیکھنا

عَذابُ الفَل٘قَہ

تکلیف دینے والا، ایذا دینے والا

عَذاب میں ہونا

مصیبت میں ہونا، سخت تکلیف میں مبتلا ہونا، بہت پریشان ہونا

عَذاب میں آنا

مصیبت میں پھنسنا، دقّت میں پڑتا، رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا

عَذابِ گور

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

عَذاب میں رَہْنا

تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا

عَذاب میں ڈالنا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِذا کے معانیدیکھیے

اِذا

izaaइज़ा

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اِذا کے اردو معانی

فعل متعلق، دیگر

  • اچانک، فوراً، جب

Urdu meaning of izaa

  • Roman
  • Urdu

  • achaanak, fauran, jab

English meaning of izaa

Adverb, Other

  • when, suddenly

इज़ा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अन्य

  • जब, जिस समय, आकस्मिक, अचानक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِذا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِذا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone