تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کو جان سَمجْھنا" کے متعقلہ نتائج

جان کو جان سَمجْھنا

جان کی پراوہ کرنا ، جان پیاری ہونا ، کسی قابل جاننا.

جان کو جان نَہ سَمَجْھنا

جان کا خیال نہ کرنا ، جان کو عزیز نہ سمجھنا ؛ نہایت محنت اور از حد مشقت کرنا.

جان کو ہارْنا

جان دیدینا.

دِماغ جان کو مُعَطَّر کَرنا

خوُشبو سے دماغ کو مہکا دینا.

جان کو کَل ہونا

(عو) آرام و سکون ہونا ، زندگی پر لطف ہونا.

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

جان کو وَبال ہونا

پریشانی یا تفکرات میں اضافہ ہونا.

جان کو عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا.

جان کو دُعائیں دینا

کوسنا، بد دعا دینا

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

جان سَب کو پِیاری ہے

زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا

خُدا کو جان دینا ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

ہَماری جان کو جَلاد ہے

ہم پر ظلم کرتا ہے، ہمارے لئے جلاد کی مثل ہے

خُدا کو جان دینی ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

اَللہ کو جان دینی ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

جان کو نِکالْنا

جان لینا ، مار ڈالنا.

جان کو چُھپانا

رک : جان چھپانا.

جان کو پِیٹْنا

بہت غصے ہونا ، جھلّانا.

جان کو کوسْنا

رک : جان کو رونا.

جان کو تَرْسانا

خواہش پوری نہ کرنا.

جان کو پَٹَخْنا

آپا پیٹنا ، جان کھونا.

جان کو کَلَپْنا

۔بد دعا دینا۔ کسی بدخواہ یا دشمن سے تکلیف اٹھاکر اسے کوسنا۔ صبر کر بیٹھنا۔ ؎ ۔

جان کو غَم لَگْنا

رک : جان کو روگ لگنا.

اَپْنی جان کو رونا

مصیبت بھرنا، جیسی پڑے ویسی بھگتنا

جان کو پِیارا کَرْنا

اپنی جان پیاری سمجھنا ، جان عزیز رکھنا.

جان کو رو بَیٹْھنا

رک : جان کو رونا.

جان کو صَبْر کَرْنا

رک : جان کو رونا.

جان کو روگ لَگانا

رک : جان کو آزار ہونا (رک) کا تعدیہ.

جی جان کو گَھٹانا

خود کو مصیبت میں ڈالنا، کھپانا

دُکْھڑا جان کو لَگْنا

ہر وقت تکلیف یا مصیبت ہونا ، جان مصیبت میں ہونا.

جان کو دُکْھڑے لَگْنا

ڈر ہونا، اندیشہ ہونا، خوف ہونا، دکھڑ پکڑ ہونا

جان کو گُھن لَگْنا

جان کو روگ لگنا.

جان کو آزار ہونا

روگ لگنا ؛ مصیبت میں مبتلا ہونا ؛ زندگی بے لطف ہوجانا.

جان و مال کو دُعا دیتا ہُوں

بزرگ کو مزاج پرسی پر جواب دیتے ہیں.

دُشْمَنوں کی جان کو رونا

دشمنوں کی شِکایت کرنا .

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

بُرے کی جان کو رونا

دشمن کو برا کہنا ، کوسنا

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

جان کو آل لَگ گَیا

جان کے لیے مصیبت ہے ، سخت مشکل میں جان پھنْسی ہے.

بُروں کی جان کو رونا

دشمنوں کو کوسنا، مخالفوں کو برا کہنا (تدارک اور چارۂ کار ممکن نہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ آیا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

جان کو آنا

پریشان کرنا، (کسی کے) پیچھے پڑنا

جان کو رونا

کسی سے تکلیف اٹھا کر اسے کوسنا ، بد دعا دینا ، صبر کر بیٹھنا ، انتظارمیں تکلیف اٹھانا.

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

آبرو کو جان کا صدقہ کیا

جان بچانے کے لیے آبرو کھو دی

جان بَچی لاکھوں پائے، صَحِیح سَلامَت گَھر کو آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

چِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا

رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.

خُدا کو حاضِر و ناظِر جان کَر

اللہ کو موجود جان کر اور ہر لمحہ دیکھنے والا سمجھ کر.

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

مَچھْلی اَپنی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی ، کھانے والوں کو مزا نہ آیا ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والوں کو مزا نہ آیا ۔

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی

جان بَچی لاکھوں پائے، خیر سے بُدّھو گَھر کو آئے

اچھا ہوا پیچھا چھوٹا، پریشانی سے بچ نکلنا بڑی بات ہے

کی جان کو رونا

to curse

جان کو آ جانا

سخت ناراض ہونا، بہت غصہ میں ہونا

جان کو آ جانا

۔(عو) کمال غصّہ ہونا۔ بیگم صاحب تو میری جان کو آگئیں۔ میں نے اپنی مصیبت کہی وہ لگیں خفا ہونے۔

جان کو رو جانا

رک : جان کو رونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کو جان سَمجْھنا کے معانیدیکھیے

جان کو جان سَمجْھنا

jaan ko jaan samajhnaaजान को जान समझना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جان کو جان سَمجْھنا کے اردو معانی

  • جان کی پراوہ کرنا ، جان پیاری ہونا ، کسی قابل جاننا.

Urdu meaning of jaan ko jaan samajhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan kii paraavah karnaa, jaan pyaarii honaa, kisii kaabil jaannaa

जान को जान समझना के हिंदी अर्थ

  • जान की परावह करना, जान प्यारी होना, किसी क़ाबिल जानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان کو جان سَمجْھنا

جان کی پراوہ کرنا ، جان پیاری ہونا ، کسی قابل جاننا.

جان کو جان نَہ سَمَجْھنا

جان کا خیال نہ کرنا ، جان کو عزیز نہ سمجھنا ؛ نہایت محنت اور از حد مشقت کرنا.

جان کو ہارْنا

جان دیدینا.

دِماغ جان کو مُعَطَّر کَرنا

خوُشبو سے دماغ کو مہکا دینا.

جان کو کَل ہونا

(عو) آرام و سکون ہونا ، زندگی پر لطف ہونا.

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

جان کو وَبال ہونا

پریشانی یا تفکرات میں اضافہ ہونا.

جان کو عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا.

جان کو دُعائیں دینا

کوسنا، بد دعا دینا

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

جان سَب کو پِیاری ہے

زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا

خُدا کو جان دینا ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

ہَماری جان کو جَلاد ہے

ہم پر ظلم کرتا ہے، ہمارے لئے جلاد کی مثل ہے

خُدا کو جان دینی ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

اَللہ کو جان دینی ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

جان کو نِکالْنا

جان لینا ، مار ڈالنا.

جان کو چُھپانا

رک : جان چھپانا.

جان کو پِیٹْنا

بہت غصے ہونا ، جھلّانا.

جان کو کوسْنا

رک : جان کو رونا.

جان کو تَرْسانا

خواہش پوری نہ کرنا.

جان کو پَٹَخْنا

آپا پیٹنا ، جان کھونا.

جان کو کَلَپْنا

۔بد دعا دینا۔ کسی بدخواہ یا دشمن سے تکلیف اٹھاکر اسے کوسنا۔ صبر کر بیٹھنا۔ ؎ ۔

جان کو غَم لَگْنا

رک : جان کو روگ لگنا.

اَپْنی جان کو رونا

مصیبت بھرنا، جیسی پڑے ویسی بھگتنا

جان کو پِیارا کَرْنا

اپنی جان پیاری سمجھنا ، جان عزیز رکھنا.

جان کو رو بَیٹْھنا

رک : جان کو رونا.

جان کو صَبْر کَرْنا

رک : جان کو رونا.

جان کو روگ لَگانا

رک : جان کو آزار ہونا (رک) کا تعدیہ.

جی جان کو گَھٹانا

خود کو مصیبت میں ڈالنا، کھپانا

دُکْھڑا جان کو لَگْنا

ہر وقت تکلیف یا مصیبت ہونا ، جان مصیبت میں ہونا.

جان کو دُکْھڑے لَگْنا

ڈر ہونا، اندیشہ ہونا، خوف ہونا، دکھڑ پکڑ ہونا

جان کو گُھن لَگْنا

جان کو روگ لگنا.

جان کو آزار ہونا

روگ لگنا ؛ مصیبت میں مبتلا ہونا ؛ زندگی بے لطف ہوجانا.

جان و مال کو دُعا دیتا ہُوں

بزرگ کو مزاج پرسی پر جواب دیتے ہیں.

دُشْمَنوں کی جان کو رونا

دشمنوں کی شِکایت کرنا .

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

بُرے کی جان کو رونا

دشمن کو برا کہنا ، کوسنا

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

جان کو آل لَگ گَیا

جان کے لیے مصیبت ہے ، سخت مشکل میں جان پھنْسی ہے.

بُروں کی جان کو رونا

دشمنوں کو کوسنا، مخالفوں کو برا کہنا (تدارک اور چارۂ کار ممکن نہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ آیا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

جان کو آنا

پریشان کرنا، (کسی کے) پیچھے پڑنا

جان کو رونا

کسی سے تکلیف اٹھا کر اسے کوسنا ، بد دعا دینا ، صبر کر بیٹھنا ، انتظارمیں تکلیف اٹھانا.

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

آبرو کو جان کا صدقہ کیا

جان بچانے کے لیے آبرو کھو دی

جان بَچی لاکھوں پائے، صَحِیح سَلامَت گَھر کو آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

چِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا

رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.

خُدا کو حاضِر و ناظِر جان کَر

اللہ کو موجود جان کر اور ہر لمحہ دیکھنے والا سمجھ کر.

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

مَچھْلی اَپنی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی ، کھانے والوں کو مزا نہ آیا ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والوں کو مزا نہ آیا ۔

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی

جان بَچی لاکھوں پائے، خیر سے بُدّھو گَھر کو آئے

اچھا ہوا پیچھا چھوٹا، پریشانی سے بچ نکلنا بڑی بات ہے

کی جان کو رونا

to curse

جان کو آ جانا

سخت ناراض ہونا، بہت غصہ میں ہونا

جان کو آ جانا

۔(عو) کمال غصّہ ہونا۔ بیگم صاحب تو میری جان کو آگئیں۔ میں نے اپنی مصیبت کہی وہ لگیں خفا ہونے۔

جان کو رو جانا

رک : جان کو رونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کو جان سَمجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کو جان سَمجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone