تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jerker" کے متعقلہ نتائج

jerker

جھَٹکا دينے والا

زَرکار

سونے یا سُنہرے کام سے مُزَیَّن، سونے کا کام کرنے والا، سُنہرے نقش و نگار بنانے والا

جِدّ کار

دل لگا کر کام کرنے والا، مستعد

زیر کَرْدَہ

ہرایا ہوا ، زیر کیا ہوا ، مفتوح.

جادُو کار

جادو گر ، جادو کرنے والا .

زَرکاری

کاغذ، چرم وغیرہ پر سونے کے پانی، بُرادے وغیرہ سے نقاشی یا سُنہری چھپائی

جِدّ و کَد

سعی، کوشش۔محنت، مشقّت

جِدّ و کَید

رک: جد و کد

جِدّ کاری

جد کار (رک) کا اسم کیفیت.

جُرُوح و قُرُوح

زخم، ناسور اور پھوڑے

ذَرا کارے دارَد

مشکل کام ہے

جادُو کی روشْنائی

ایسی روشنائی کہ جس سے لکھنے کے بعد کاغذ پر کوئی تحریر نظر نہیں آتی لیکن بھاپ یا دھوپ یا کسی اور عمل سے گرم کرنے سے وہ الفاظ نظر آئے لگتے ہیں ؛ ننہ دکھائی دینے والی روشنائی ، غیر مرئی روشنائی .

جاری کَرْنا

نکالنا، چلانا، شروع کرنا، آغاز کرنا

جُوْرُو کَرْنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، کسی عورت کو بیوی بنانا

جُدا کَرْنا

۳. برخاست کرنا، نکال دینا (ملازمت وغیرہ سے)

جورُو کَر لینا

کسی عورت سے شادی کر لینا، بیوی بنا لینا

زور کَرْنا

کسی پر طاقت آزمائی کرنا ؛ زور لگانا ، کسی سے لڑنا ، مقابلہ کرنا .

زیر کَرْنا

مغلوب کرنا، فتح کرنا، پچھاڑنا، ہرانا

جادُو کَرنا

سحر کرنا، ٹونا کرنا

زور کَرانا

کسی پہلوان یا پنجہ کش وغیرہ کا اپنے شاگرد کو اپنے فن کی مشق کرانا (اُستاد اس مشق میں عموماً خود بھی حِصہ لیتا ہے)

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

زَد کَرنا

دباؤ ڈالنا

جُود و کَرَم

بخشش اور مہربانی

جادُو کَر دینا

رک : جادو چلانا .

ضِد کَرنا

ہٹ کرنا، اصرار کرنا، اڑنا

زیرِ قَدَم سَر ہونا

تابع ہونا، مطیع ہونا

جادُو کاری

جادو کار (رک) کا اسم کیفیت ، جادو گری .

زیرِ قَدَم

پان٘و کے نیچے، پیر کے نِیچے، قدموں میں

زَرِ قَرْض

debts

زُودِ کَرَم

جلد لُطف و مہربانی کرنے والا ؛ (مجازاً) سخی ، مہربان.

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جَڑ کِرِیا

آہستہ آہستہ کام کرنے والا، کام میں دیر لگانے والا، سست آدمی.

زائِرِ کَرْبَلا

कर्बला (इराक़) जाकर हात इमाम हुसैन के रौजे की ज़ियारत करनेवाला।

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو کا دَھبلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

ضِدِّ عُقْدَہ

(طبیعیات) مرنعش جسم کے وہ نقطے جہاں ارتعاش سب سے زیادہ ہوتا ہے ، مقررہ لہروں کے تسلسل میں زیادہ سے زیادہ ہٹاؤ کے نقطے ، انگ : Antinodes .

jerker کے لیے اردو الفاظ

jerker

jerker کے اردو معانی

اسم

  • جھَٹکا دينے والا

jerker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • झटका देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jerker)

نام

ای-میل

تبصرہ

jerker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone