تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھنْڈی" کے متعقلہ نتائج

جُھنْڈی

جھاڑی، جھاڑ جھنکاڑ

جَھنْڈی

جھنڈا کی تصغیر، چھوٹا جھنڈا (کپڑے یا کاغذ کا)

جَھنْڈی ہِلنا

(کوئی کام بجالانے کا) اشارہ کیا جانا .

جَھنْڈی کَھڑی ہونا

جھنڈی (بطور علامت) قایم ہونا (نشانی کے طور پر) جھنڈی گڑی ہونا .

جَھنْڈی بَردار

جھنڈی اُٹھانے والا نیز وہ پیادہ جو جھنڈی لے کر ساتھ ساتھ چلتا ہے .

جَھنڈی دِکھانا

بھگانا چلنے کا اشارہ کرنا

جھاڑی جُھنْڈی

جھاڑ جھن٘کاڑ ، جھاڑیوں کا جُھنڈ.

ہَری جَھنڈی

ہرے رنگ کی جھنڈی جو بالعموم ریل گاڑی کی روانگی کے وقت راستہ صاف ہونے کے اشارے کے طور پر لہرائی جاتی ہے

سِیاہ جَھنْڈی

ماتمی جھنڈی ، کالی جھنڈی جو سوگ کی علامت سمجھی جاتی ہے .

ہَری جَھنڈی ہِلانا

ریل گاڑی کو روانہ کرنے کے لیے سبز جھنڈی لہرانا ؛ روانہ ہونے کا اشارہ کرنا۔

ہَری جَھنڈی دکھانا

ریل گاڑی کو روانہ کرنے کے لیے سبز جھنڈی لہرانا ؛ روانہ ہونے یا کسی کارروائی کا اشارہ یا اجازت دینا ؛ حالات سازگار ہونے کا اشارہ کرنا

کالی جَھنْڈی

کالے پھریرے کا نشان جس کو غم احتجاج یا ناراضگی کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے .

سَفید جَھنْڈی

چٹے پھریرے کا نشان جس کو جنگ کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے امان اور صلح طلب کرنے کی علامت سمجھا جاتا ہے .

لال جَھنْڈی دِکھانا

خطرناک سمجھ کر خیرباد کہنا ، ٹال دینا ، آگے بڑھنے سے روک دینا ، نکال دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھنْڈی کے معانیدیکھیے

جُھنْڈی

jhunDiiझुंडी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُھنْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھاڑی، جھاڑ جھنکاڑ
  • گنّے مکئی یا جوار وغیرہ کی جڑ، وہ کھون٘ٹی کو پودوں کے کا ٹنے کے بعد کھڑی رہ جائے
  • بال کی جڑ، کھون٘ٹی، بالوں کا گُچّھا، گھنے بال
  • کُنڈے میں پڑا ہوا قلابہ، چلمن اور پردہ باندھنے کا قلابہ
  • گھوڑے کی دُم کے بالوں کا اوپر کا حصہ

Urdu meaning of jhunDii

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.Dii, jhaa.D jhankaa.D
  • gine maki.i ya jvaar vaGaira kii ja.D, vo khuunTii ko paudo.n ke kaaTne ke baad kha.Dii rah jaaye
  • baal kii ja.D, khuunTii, baalo.n ka guchchhাa, ghane baal
  • kunDe me.n pa.Daa hu.a qullaabaa, chilman aur parda baandhne ka qullaabaa
  • gho.De kii dam ke baalo.n ka u.upar ka hissaa

झुंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पौधों का ऊपरी भाग काट लेने पर नीचे बची रह की जड़ या खूटी।
  • वह कुलाबा जिसमें चिलमन या परदा टाँगा जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھنْڈی

جھاڑی، جھاڑ جھنکاڑ

جَھنْڈی

جھنڈا کی تصغیر، چھوٹا جھنڈا (کپڑے یا کاغذ کا)

جَھنْڈی ہِلنا

(کوئی کام بجالانے کا) اشارہ کیا جانا .

جَھنْڈی کَھڑی ہونا

جھنڈی (بطور علامت) قایم ہونا (نشانی کے طور پر) جھنڈی گڑی ہونا .

جَھنْڈی بَردار

جھنڈی اُٹھانے والا نیز وہ پیادہ جو جھنڈی لے کر ساتھ ساتھ چلتا ہے .

جَھنڈی دِکھانا

بھگانا چلنے کا اشارہ کرنا

جھاڑی جُھنْڈی

جھاڑ جھن٘کاڑ ، جھاڑیوں کا جُھنڈ.

ہَری جَھنڈی

ہرے رنگ کی جھنڈی جو بالعموم ریل گاڑی کی روانگی کے وقت راستہ صاف ہونے کے اشارے کے طور پر لہرائی جاتی ہے

سِیاہ جَھنْڈی

ماتمی جھنڈی ، کالی جھنڈی جو سوگ کی علامت سمجھی جاتی ہے .

ہَری جَھنڈی ہِلانا

ریل گاڑی کو روانہ کرنے کے لیے سبز جھنڈی لہرانا ؛ روانہ ہونے کا اشارہ کرنا۔

ہَری جَھنڈی دکھانا

ریل گاڑی کو روانہ کرنے کے لیے سبز جھنڈی لہرانا ؛ روانہ ہونے یا کسی کارروائی کا اشارہ یا اجازت دینا ؛ حالات سازگار ہونے کا اشارہ کرنا

کالی جَھنْڈی

کالے پھریرے کا نشان جس کو غم احتجاج یا ناراضگی کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے .

سَفید جَھنْڈی

چٹے پھریرے کا نشان جس کو جنگ کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے امان اور صلح طلب کرنے کی علامت سمجھا جاتا ہے .

لال جَھنْڈی دِکھانا

خطرناک سمجھ کر خیرباد کہنا ، ٹال دینا ، آگے بڑھنے سے روک دینا ، نکال دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone