تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوج" کے متعقلہ نتائج

جُھوج

لڑائی ، جن٘گ ، جھگڑا.

جُھوج کَرنا

لڑنا ، جن٘گ کرنا.

جُھوجْھنا

لڑنا، جن٘گ کرنا، جُجْھنا

جُھوجارا

جن٘گ کرنے والا، جن٘گجو

جُھوجَھن

لڑائی ، جن٘گ ، زور آزمائی.

جُھوجَھل

جھل، غُصَّہ، کمال خفگی، پیچ و تاب، جھون٘جل، جھون٘جھل

جُھوجھارا

جن٘گ کرنے والا ، جن٘گجو ، سپاہی

جُھوجَھنْٹ

لڑائی ، جن٘گ ، لڑائی میں مارا جانا

جھوجْرا

۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.

جھوجْری

انحطاط پذیر ، جس میں کوئی کمی یا خامی آگئی ہو ، رو بہ زوال.

جھوجْھرا

رک : جھوجرا

جھوجْرا پَن

جھوجرا ہونے کی حالت و کیفیت.

جھوجھ کَرنا

لڑنا ، جن٘گ کرنا

جھوجھ

رک : جھوج

جھوجْری آواز

ظرف گلی یا چینی کے ٹوٹے ہوئے برتن کی آواز

جھوجھا

شکم، معدہ، اوجھ

جھوجْڑے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

جھوجْرے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

جھُوجْھ

= जूझ

جُھو جُھو کے راوَل کے

عورت یا مرد لیٹ کر بچے کو اپنے پان٘و پر بٹھا کر ہلایا کرتے ہیں اور پرچانے کے لیے زبان سے یہ کلمات کہتے ہیں

اوجْھ جھوج

معدے سمیت پیٹ کی تمام آلائش۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوج کے معانیدیکھیے

جُھوج

jhuujझूज

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جُھوج کے اردو معانی

  • لڑائی ، جن٘گ ، جھگڑا.

Urdu meaning of jhuuj

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii, jang, jhag.Daa

झूज के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई, जंग, झगड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھوج

لڑائی ، جن٘گ ، جھگڑا.

جُھوج کَرنا

لڑنا ، جن٘گ کرنا.

جُھوجْھنا

لڑنا، جن٘گ کرنا، جُجْھنا

جُھوجارا

جن٘گ کرنے والا، جن٘گجو

جُھوجَھن

لڑائی ، جن٘گ ، زور آزمائی.

جُھوجَھل

جھل، غُصَّہ، کمال خفگی، پیچ و تاب، جھون٘جل، جھون٘جھل

جُھوجھارا

جن٘گ کرنے والا ، جن٘گجو ، سپاہی

جُھوجَھنْٹ

لڑائی ، جن٘گ ، لڑائی میں مارا جانا

جھوجْرا

۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.

جھوجْری

انحطاط پذیر ، جس میں کوئی کمی یا خامی آگئی ہو ، رو بہ زوال.

جھوجْھرا

رک : جھوجرا

جھوجْرا پَن

جھوجرا ہونے کی حالت و کیفیت.

جھوجھ کَرنا

لڑنا ، جن٘گ کرنا

جھوجھ

رک : جھوج

جھوجْری آواز

ظرف گلی یا چینی کے ٹوٹے ہوئے برتن کی آواز

جھوجھا

شکم، معدہ، اوجھ

جھوجْڑے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

جھوجْرے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

جھُوجْھ

= जूझ

جُھو جُھو کے راوَل کے

عورت یا مرد لیٹ کر بچے کو اپنے پان٘و پر بٹھا کر ہلایا کرتے ہیں اور پرچانے کے لیے زبان سے یہ کلمات کہتے ہیں

اوجْھ جھوج

معدے سمیت پیٹ کی تمام آلائش۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone