تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس تِس" کے متعقلہ نتائج

جِس تِس

ہر ایک، یگانہ وہ بیگانہ، اعلیٰ وادنیٰ، برا بھلا، جیسے تیسے، ہرقسم کا، ہرطرح کا

جِس تِس طَرَح

کسی نہ کسی طرح ، بڑی مشکل سے .

جِس نَہ تِس

کسی نہ کسی طرح ، بہت مشکل سے.

مَولیٰ ہاتھ بَڑائِیاں جِس چاہے تِس دے

عزت اﷲ تعالیٰ کے قبضے میں ہے ، جسے چاہے اسے دے

جَس دُولہا تس بَنی بَرات

جیسا دولہا ویسی برات ، رک : جسی روح ویسے فرشتے

مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے

تمام عزتیں اور بڑائیاں خدا کے ہاتھ میں ہیں جسے چاہتا ہے دیتا ہے

جَس ہُو تَس ہُو

رک : جیسا تیسا

مَولےٰ ہاتھ بَڑائِیاں جِس چاہے تَس دے

عزت اﷲ تعالیٰ کے قبضے میں ہے ، جسے چاہے اسے دے

جَس کِیا تَس پایا

جیسا تو نے کام کیا ویسا تجھے بدلہ ملا .

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات

جس طرح کیلے کے پتّے کے اندر پتّا ہوتا ہے اسی طرح عقلمند آدمی کی بات سے بات نکلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس تِس کے معانیدیکھیے

جِس تِس

jis-tisजिस-तिस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جِس تِس کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہر ایک، یگانہ وہ بیگانہ، اعلیٰ وادنیٰ، برا بھلا، جیسے تیسے، ہرقسم کا، ہرطرح کا

شعر

Urdu meaning of jis-tis

  • Roman
  • Urdu

  • har ek, yagaana vo begaana, aalaa vaadnaa, buraa bhala, jaise taise, har kism ka, haratrah ka

English meaning of jis-tis

Adverb

जिस-तिस के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हर एक, यगाना वो बेगाना, उच्च एवं निम्न, बुरा भला, जैसे तैसे, हर प्रकार का, हर तरह का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِس تِس

ہر ایک، یگانہ وہ بیگانہ، اعلیٰ وادنیٰ، برا بھلا، جیسے تیسے، ہرقسم کا، ہرطرح کا

جِس تِس طَرَح

کسی نہ کسی طرح ، بڑی مشکل سے .

جِس نَہ تِس

کسی نہ کسی طرح ، بہت مشکل سے.

مَولیٰ ہاتھ بَڑائِیاں جِس چاہے تِس دے

عزت اﷲ تعالیٰ کے قبضے میں ہے ، جسے چاہے اسے دے

جَس دُولہا تس بَنی بَرات

جیسا دولہا ویسی برات ، رک : جسی روح ویسے فرشتے

مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے

تمام عزتیں اور بڑائیاں خدا کے ہاتھ میں ہیں جسے چاہتا ہے دیتا ہے

جَس ہُو تَس ہُو

رک : جیسا تیسا

مَولےٰ ہاتھ بَڑائِیاں جِس چاہے تَس دے

عزت اﷲ تعالیٰ کے قبضے میں ہے ، جسے چاہے اسے دے

جَس کِیا تَس پایا

جیسا تو نے کام کیا ویسا تجھے بدلہ ملا .

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات

جس طرح کیلے کے پتّے کے اندر پتّا ہوتا ہے اسی طرح عقلمند آدمی کی بات سے بات نکلتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس تِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس تِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone