تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"justify" کے متعقلہ نتائج

justify

جواز لانا ، توجیہہ کرنا، برحق ثابت کرنا (کسی فعل یا شخص کو) -.

justifyingly

justify کے لیے اردو الفاظ

justify

ˈdʒʌs.tɪ.faɪ

justify کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • صحیح یا بجا ثابت کرنا (قول یا فعل کو)
  • تائید میں دلائل پیش کرنا
  • صحیح یا حق بجانب ثابت کرنے کی کوشش کرنا
  • کسی بات کے لیے سبب یا وجہ پیش کرنا
  • واجب ٹھہرانا
  • روا رکھنا
  • حجت یا دلیل سے ثابت کرنا
  • بجا یا روا بتانا
  • مناسب یا مطابق بتانا
  • حق بجانب قرار دینا
  • سچ ثابت کرنا
  • (قانون) بے گناہ قرار دینا
  • بری کر دینا
  • چھوڑ دینا
  • بے گناہ ٹھہرانا
  • (طباعت) جگہ دے کر صحیح لمبائی تک لائنوں کو بٹھانا
  • سطر میں ٹھیک کرنا
  • بٹھانا
  • یکساں کرنا
  • (الہٰیات) کفارۂ مسیح یا قبول دعا کی بنا پر کسی شخص کے گنا ہوں سے پاک ہو جانے کا اعلان کرنا
  • گناہ یا سزا سے بری کرنا

فعل لازم

  • (طباعت) طباعت کے لیے سطور میں موزوں ہونا
  • (قانون) کسی کام کے کرنے کا تسلی بخش جواز پیش کرنا

justify के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • सही या बजा साबित करना (क़ौल या फे़अल को
  • ताईद में दलायल पेश करना
  • सही या हक़बजानिब साबित करने की कोशिश करना
  • किसी बात के लिए सबब या वजह पेश करना
  • वाजिब ठहराना
  • रवा रखना
  • हुज्जत या दलील से साबित करना
  • बजा या रवा बताना
  • मुनासिब या मुताबिक़ बताना
  • हक़बजानिब क़रार देना
  • सच्च साबित करना
  • (क़ानून) बेगुनाह क़रार देना
  • बरी कर देना
  • छोड़ देना
  • बेगुनाह ठहराना
  • (तबाअत) जगह दे कर सही लंबाई तक लाईनों को बिठाना
  • सतर में ठीक करना
  • बिठाना
  • यकसाँ करना
  • (अलहाईअत) कफ़्फ़ारा-ए-मसीह या क़बूल दुआ की बना पर किसी शख़्स के गुनाहों से पाक हो जाने का ऐलान करना
  • गुनाह या सज़ा से बरी करना

अकर्मक क्रिया

  • (तबाअत) तबाअत के लिए सुतूर में मौज़ूं होना
  • (क़ानून) किसी काम के करने का तसल्ली बख़श जवाज़ पेश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

justify

جواز لانا ، توجیہہ کرنا، برحق ثابت کرنا (کسی فعل یا شخص کو) -.

justifyingly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (justify)

نام

ای-میل

تبصرہ

justify

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone