تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹُک" کے متعقلہ نتائج

کاٹُک

کاٹنے والا، دہشتناک، خوفناک، سخت، گرم

کاٹ کُوٹ

ترمیم، کاٹ چھانٹ

کاٹ کھانا

ڈسنا، منھ مارنا، ڈنک مارنا (سانپ، بچھو وغیرہ کا)

کاٹ کَپَٹ

مکر و فریب ، چالاکی م عیّاری .

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

کاٹ کَٹّی

لکڑی ۔

کاٹ کَباڑ

گھر کا ٹوٹا پھوٹا اسباب ، نکما اور بیکار سامان ، انگڑگھنگڑ ۔

کاٹ کَواڑ

رک : کاٹ کباڑ .

کاٹ کاڑْنا

مار ڈالنا ، ذبح کر دینا .

کاٹ کُوٹ کے

چیر پھاڑ کر ۔

کاٹ کاٹ کَر

بُری طرح کاٹ کر .

کاٹ کُوٹ کَر

. کاٹ چھان٘ٹ کر کے ، ترمیم کرکے ۔

کاٹ کی پُتْلی

لکڑی کی مورت جسے سوان٘گ کے تماشے میں تاروں کے ذریعے ہاتھوں کے اشارے سے نچاتے ہیں

کاٹ کا پُتْلا

آدمی یا حیوان کی صورت جو لکڑی سے بنائی جائے

کاٹ کا اُلُّو

نہایت بے وقوف، احمق

کاٹ کی ہَنڈِیا

لکڑی کی ہانڈی

کاٹ کھانے کو دوڑنا

ویران اور اُجاڑ معلوم ہونا، (مجازاً) تکلیف دینا

کاٹ کَر اُلَٹ جانا

ناگن جب کاٹ کر اُلٹ جاتی ہے تو اس کے مُن٘ھ کا زہریلا چھالا پھوٹ جاتا ہے اور زہر فوراً اثر کرتا ہے ۔

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کی ہانڈی چَڑھے نَہ دُوجی بار

رک : کاٹ کی ہان٘ڈی الخ

کاٹ کی مورْنی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل کے بناؤ سنگار کرنے سے متعلق ہے ، غیر ممکن بات کے اظہار پر بھی بولتے ہیں

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے ، چونکہ چور اس میں یہ فقرہ کہتا پھرتا ہے کہ ’’کاٹ (کاٹھ) کٹول بانسلی بھنبیری میرا نام‘‘ اس لیے یہ نام رکھا گیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹُک کے معانیدیکھیے

کاٹُک

kaaTukकाटुक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاٹُک کے اردو معانی

صفت

  • کاٹنے والا، دہشتناک، خوفناک، سخت، گرم

اسم، مذکر

  • تیزابیت، کھٹاس
  • ترشی، کڑواپن

Urdu meaning of kaaTuk

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTne vaala, dahshatnaak, Khaufnaak, saKht, garm
  • tezaabiiyat, khaTaas
  • turshii, ka.Dvaapan

काटुक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काटने वाला, भयावह, ख़ौफ़नाक, सख़्त, गर्म

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अम्लता, खटास
  • कटुता, कड़वापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹُک

کاٹنے والا، دہشتناک، خوفناک، سخت، گرم

کاٹ کُوٹ

ترمیم، کاٹ چھانٹ

کاٹ کھانا

ڈسنا، منھ مارنا، ڈنک مارنا (سانپ، بچھو وغیرہ کا)

کاٹ کَپَٹ

مکر و فریب ، چالاکی م عیّاری .

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

کاٹ کَٹّی

لکڑی ۔

کاٹ کَباڑ

گھر کا ٹوٹا پھوٹا اسباب ، نکما اور بیکار سامان ، انگڑگھنگڑ ۔

کاٹ کَواڑ

رک : کاٹ کباڑ .

کاٹ کاڑْنا

مار ڈالنا ، ذبح کر دینا .

کاٹ کُوٹ کے

چیر پھاڑ کر ۔

کاٹ کاٹ کَر

بُری طرح کاٹ کر .

کاٹ کُوٹ کَر

. کاٹ چھان٘ٹ کر کے ، ترمیم کرکے ۔

کاٹ کی پُتْلی

لکڑی کی مورت جسے سوان٘گ کے تماشے میں تاروں کے ذریعے ہاتھوں کے اشارے سے نچاتے ہیں

کاٹ کا پُتْلا

آدمی یا حیوان کی صورت جو لکڑی سے بنائی جائے

کاٹ کا اُلُّو

نہایت بے وقوف، احمق

کاٹ کی ہَنڈِیا

لکڑی کی ہانڈی

کاٹ کھانے کو دوڑنا

ویران اور اُجاڑ معلوم ہونا، (مجازاً) تکلیف دینا

کاٹ کَر اُلَٹ جانا

ناگن جب کاٹ کر اُلٹ جاتی ہے تو اس کے مُن٘ھ کا زہریلا چھالا پھوٹ جاتا ہے اور زہر فوراً اثر کرتا ہے ۔

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کی ہانڈی چَڑھے نَہ دُوجی بار

رک : کاٹ کی ہان٘ڈی الخ

کاٹ کی مورْنی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل کے بناؤ سنگار کرنے سے متعلق ہے ، غیر ممکن بات کے اظہار پر بھی بولتے ہیں

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے ، چونکہ چور اس میں یہ فقرہ کہتا پھرتا ہے کہ ’’کاٹ (کاٹھ) کٹول بانسلی بھنبیری میرا نام‘‘ اس لیے یہ نام رکھا گیا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone