تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْکا" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کَڑْکا ہونا

مفلسی ہونا ، غربت ہونا ، بدحال ہونا.

کَڑْکا کَہْنا

نقیبوں کا بلند آواز سے القاب ، خطابات یا مدحیہ الفاظ کا دوہرانا .

کَڑْکا لَگانا

رک : کڑکا کہنا .

کَڑْکا پَڑْھنا

لپک لپک کر پڑھنا ، بآواز بلند پڑھنا ، لہک لہک کر پڑھنا .

کَڑْکانا

آواز پیدا کرنا ، کڑکا سنانا ، آواز کے ساتھ کمان چڑھانا ، تاننا ، کھینچنا.

کَڑْکار

آوازہ ، لکار ، پکار ، بآوازِ بلند اعلان ، کڑکا ، نعرہ.

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

کَڑکا سوہے پالی نے، وِرہا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

بِجْلی کا کَڑْکا

وہ زور دار آواز جو بجلی چمکنے کے فوراً بعد سنائی دیتی ہے، گرج

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْکا کے معانیدیکھیے

کَڑْکا

ka.Dkaaकड़का

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: قدیم کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَڑْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد
  • رجز خوانی ، میدان جنگ میں اپنے بادشاہ اور امرا کی مدح سرائی کرنا ، جے کار لگانا ، جے بولنا ، حمایت میں نعرہ لگانا .
  • بلند آواز سے بولنا
  • (کنایۃً) فتح کا گیت، جنگی نغمہ
  • کنارہ، حد، حصار (قدیم)
  • قلّاش، مفلس
  • (ھ) مذکر۔ بجلی کا شور، نقیبوں کا بولنا میدان جنگ میں یا بادشاہ اور اُمرا کی سواری کے آگے، بلند آواز سے بولنا

شعر

Urdu meaning of ka.Dkaa

  • Roman
  • Urdu

  • bijlii kii tez-o-tund aavaaz ka.Dak, raad
  • rajaz Khavaanii, maidaan-e-jang me.n apne baadashaah aur umaraa kii madhasraa.ii karnaa, jaykaar lagaanaa, jay bolnaa, himaayat me.n naara lagaanaa
  • buland aavaaz se bolnaa
  • (kanaa.en) fatah ka giit, jangii naGmaa
  • kinaaraa, had, hisaar (qadiim
  • qallaash, muflis
  • (ha) muzakkar। bijlii ka shor, naqiibo.n ka bolnaa maidaan-e-jang me.n ya baadashaah aur umaraa kii savaarii ke aage, buland se bolnaa

English meaning of ka.Dkaa

Noun, Masculine

  • exploded, thundered, roll of thunder, very loud noise (of joy or triumph)

कड़का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वस्तुओं के आपस में टकराने या टूटने-फूटने से उत्पन्न तेज़ ध्वनि, कड़ाके की आवाज़
  • बुलंद आवाज़ से बोलना
  • बिजली, गरज, गड़गड़ाहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کَڑْکا ہونا

مفلسی ہونا ، غربت ہونا ، بدحال ہونا.

کَڑْکا کَہْنا

نقیبوں کا بلند آواز سے القاب ، خطابات یا مدحیہ الفاظ کا دوہرانا .

کَڑْکا لَگانا

رک : کڑکا کہنا .

کَڑْکا پَڑْھنا

لپک لپک کر پڑھنا ، بآواز بلند پڑھنا ، لہک لہک کر پڑھنا .

کَڑْکانا

آواز پیدا کرنا ، کڑکا سنانا ، آواز کے ساتھ کمان چڑھانا ، تاننا ، کھینچنا.

کَڑْکار

آوازہ ، لکار ، پکار ، بآوازِ بلند اعلان ، کڑکا ، نعرہ.

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

کَڑکا سوہے پالی نے، وِرہا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

بِجْلی کا کَڑْکا

وہ زور دار آواز جو بجلی چمکنے کے فوراً بعد سنائی دیتی ہے، گرج

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone