تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن٘جی" کے متعقلہ نتائج

کَن٘جی

(عموماً آنکھوں کی صفت) نیلگوں، کرنجی، نیلی

کُن٘جی

قفل کھولنے کا اوزار، چابی، کلید، تالی

کَن٘جِیَہ

وہ دانہ جو آنکھ کے پپوٹے کے نیچے نکل آتا ہے، گوہائی، رنجن ہاری.

کُن٘جی ہاتھ ہونا

کسی کے مزاج پر قابو ہونا، خزانہ قابو میں ہونا

کُن٘جی لَگْنا

(قفل سازی) قفل کھولنے کے لیے چابی کا تالے میں صحیح بیٹھنا

کُن٘جی پِھرانا

چابی گھمانا (تالا کھولنے یا مشین وغیرہ چالو کرنے کے لیے).

کَن٘جِیا

۔(ھ) (لکھنؤ) گوہانچنی۔ چھوٹا دانہ جو آنکھ کے پپٹوں پر نکل آتا ہے۔

کُن٘جِیال

کیلیےکے تنے کے بیچ میں ایک سفید ڈنڈا جس کو تراش کر مچھلی کے ساتھ یا تنہا پکاکر کھاتے ہیں (خصوصاً بنگال میں کھایا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن٘جی کے معانیدیکھیے

کَن٘جی

kanjiiकंजी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَن٘جی کے اردو معانی

  • (عموماً آنکھوں کی صفت) نیلگوں، کرنجی، نیلی

Urdu meaning of kanjii

  • Roman
  • Urdu

  • (umuuman aa.nkho.n kii sifat) niilguun, kiranjii, niilii

कंजी के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) कोई सरल साधन जिससे कोई उद्देश्य सहजता से पूरा होता है
  • वह उपकरण जिससे ताला खुलता है, चाभी (चाबी)
  • (आमतौर पर आंखों का विशेषण) नीला, लाल

विशेषण

  • गहरे ख़ाकी रंग का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَن٘جی

(عموماً آنکھوں کی صفت) نیلگوں، کرنجی، نیلی

کُن٘جی

قفل کھولنے کا اوزار، چابی، کلید، تالی

کَن٘جِیَہ

وہ دانہ جو آنکھ کے پپوٹے کے نیچے نکل آتا ہے، گوہائی، رنجن ہاری.

کُن٘جی ہاتھ ہونا

کسی کے مزاج پر قابو ہونا، خزانہ قابو میں ہونا

کُن٘جی لَگْنا

(قفل سازی) قفل کھولنے کے لیے چابی کا تالے میں صحیح بیٹھنا

کُن٘جی پِھرانا

چابی گھمانا (تالا کھولنے یا مشین وغیرہ چالو کرنے کے لیے).

کَن٘جِیا

۔(ھ) (لکھنؤ) گوہانچنی۔ چھوٹا دانہ جو آنکھ کے پپٹوں پر نکل آتا ہے۔

کُن٘جِیال

کیلیےکے تنے کے بیچ میں ایک سفید ڈنڈا جس کو تراش کر مچھلی کے ساتھ یا تنہا پکاکر کھاتے ہیں (خصوصاً بنگال میں کھایا جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن٘جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن٘جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone