تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْس" کے متعقلہ نتائج

کَنْس

(کاشتکاری) بیجوں خصوصاً دالوں کی پھلی

کَنْسُوا

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل، گل سوا

کَنْسُوآ

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دُمبل ، گل سوا

کَنْسَلائی

کھنکھجورے کی طرح کا ایک رینگنے والا کیڑا جو ہر برسات میں کثرت سے پایا جاتا ہے

کَنْسُرا کُرَنْڈی

کرنڈی سان٘پ کی ایک قسم ہے جو سرخ مائل بسیاہی دس گرہ لنبا ہوتا ہے

کَنَس ہَلْدِیا

دوسری قسم کنس کی ، زرد رنگ بارہ گرہ کا اور سر و شکم کا وہی حال جس روز کاٹتا ہے اس کے دوسرے روز خارش ہونے لگتی ہے اور آنکھ سرخ چھٹے روز بھوک پیاس غائب ہو کر آٹھویں نویں روز (مر جاتا ہے) آخر ہو جاتا ہے نواح لاہور وزیرآباد میں دیکھا ہے

کُنُسی

(کاشت کاری) چانول کی پود کی ایک بیماری

کَنَسْٹَر

کنستر، ٹین کا پیپا

کَنَسْتَر

پیپا، ٹین کا چوکور ڈبا جو اونچائی میں زیادہ چوڑائی میں کم ہوتا ہے اور عموماً مٹی کا تیل یا گھی وغیرہ رکھنے کے کام آتا ہے

کنسوا

ایک کیڑا جو گنے کی نئی پود اور اس کے پھٹاؤ کو کھا جاتا ہے

کَنَسْتَر بَجانا

اِطّلاع دینا ، مطّلع کرنا ، شور و غل کرنا.

کَن سِرا

گھوڑے کے چہرے کے ساز کا چمڑے کا وہ تسمہ جو گھوڑے کے کانوں کے درمیان ماتھے پر رہتا اور کانوں کے پیچھے بندھا ہوتا ہے.

کَن سُرا

قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو

کَن سُری

کَن سُوئی

خفیہ باتیں یا نعرہ کا عمل ، سننا.

کَن سُنِیاں لینا

رک : کن سوئیاں لینا ، کان لگا کر خاموشی سے سُننا.

کَن سُوئِیاں لینا

چُھپ کر باتیں سننا، خفیہ بھید لینا، کسی بات کی ٹوہ لینا

بَھکْت کَنْس

بھات سے بھری ہوئی کان٘سے کی تھالی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْس کے معانیدیکھیے

کَنْس

kansकंस

وزن : 21

اشتقاق: كَنَسَ

  • Roman
  • Urdu

کَنْس کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) بیجوں خصوصاً دالوں کی پھلی

Urdu meaning of kans

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) biijo.n Khusuusan daalo.n kii phalii

कंस के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) बीजों विशेषकर दालों की फली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنْس

(کاشتکاری) بیجوں خصوصاً دالوں کی پھلی

کَنْسُوا

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل، گل سوا

کَنْسُوآ

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دُمبل ، گل سوا

کَنْسَلائی

کھنکھجورے کی طرح کا ایک رینگنے والا کیڑا جو ہر برسات میں کثرت سے پایا جاتا ہے

کَنْسُرا کُرَنْڈی

کرنڈی سان٘پ کی ایک قسم ہے جو سرخ مائل بسیاہی دس گرہ لنبا ہوتا ہے

کَنَس ہَلْدِیا

دوسری قسم کنس کی ، زرد رنگ بارہ گرہ کا اور سر و شکم کا وہی حال جس روز کاٹتا ہے اس کے دوسرے روز خارش ہونے لگتی ہے اور آنکھ سرخ چھٹے روز بھوک پیاس غائب ہو کر آٹھویں نویں روز (مر جاتا ہے) آخر ہو جاتا ہے نواح لاہور وزیرآباد میں دیکھا ہے

کُنُسی

(کاشت کاری) چانول کی پود کی ایک بیماری

کَنَسْٹَر

کنستر، ٹین کا پیپا

کَنَسْتَر

پیپا، ٹین کا چوکور ڈبا جو اونچائی میں زیادہ چوڑائی میں کم ہوتا ہے اور عموماً مٹی کا تیل یا گھی وغیرہ رکھنے کے کام آتا ہے

کنسوا

ایک کیڑا جو گنے کی نئی پود اور اس کے پھٹاؤ کو کھا جاتا ہے

کَنَسْتَر بَجانا

اِطّلاع دینا ، مطّلع کرنا ، شور و غل کرنا.

کَن سِرا

گھوڑے کے چہرے کے ساز کا چمڑے کا وہ تسمہ جو گھوڑے کے کانوں کے درمیان ماتھے پر رہتا اور کانوں کے پیچھے بندھا ہوتا ہے.

کَن سُرا

قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو

کَن سُری

کَن سُوئی

خفیہ باتیں یا نعرہ کا عمل ، سننا.

کَن سُنِیاں لینا

رک : کن سوئیاں لینا ، کان لگا کر خاموشی سے سُننا.

کَن سُوئِیاں لینا

چُھپ کر باتیں سننا، خفیہ بھید لینا، کسی بات کی ٹوہ لینا

بَھکْت کَنْس

بھات سے بھری ہوئی کان٘سے کی تھالی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone