تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْکا" کے متعقلہ نتائج

کَسْکا

(معماری) بنیاد یا پایۂ دیوار کی چنائی کا دیوار کے آثار سے خارج کیا ہوا حصّہ ، کچھ ، زہ.

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

کَسَک آنا

۔(لکھنو) جھٹکا لگنا۔ صدمہ پہونچنا۔ ؎

کِس کام کا

بے مصرف ، فضول ، بے کار ، بے معنی.

کِس کام کی

بے مصرف ، فضول ، بے کار ، بے معنی.

کَسَک اُٹْھنا

ٹیس ہونا، خلش ہونا، اچانک درد محسوس کرنا

کِس کا مُنھ ہے

کس کی مجال ہے.

کِس کام آئے گا

۔فضول ہے بیکار ہے۔ ؎

کِس کا سَر لائیں

۔کس سے مدد چاہیں۔ ؎

کِس کان سے سُنُوں

۔سننا ناگوار ہونا کی جگہ ۔ ؎

کِس کام کو نِکْلا تھا

جب غفلت یا بھول یا بیخودی کے سبب اپنے اصل مقصود کو بھول کر آدمی دوسرا کام کر بیٹھتا ہے تو افسوس کے ساتھ یہ کلمہ زبان پر لاتا ہے

کِس کافِر کو اعتِبار ہوگا

۔کسی کو اعتبار نہیں آئے گا۔ ؎

کِس کافِر کو اِعْتِبار آئے گا

۔کسی کو اعتبار نہیں آنے کی جگہ۔ ؎

کِس کافِر کو اِعتِبار آئے گا

کوئی اعتبار نہیں کرے گا

مِسّا کُسکا

ملا جلا، مرکب، مخلوط (مونث کے لئے 'مسی کسکی')

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْکا کے معانیدیکھیے

کَسْکا

kaskaaकस्का

وزن : 22

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

کَسْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) بنیاد یا پایۂ دیوار کی چنائی کا دیوار کے آثار سے خارج کیا ہوا حصّہ ، کچھ ، زہ.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَسْکا

(معماری) بنیاد یا پایۂ دیوار کی چنائی کا دیوار کے آثار سے خارج کیا ہوا حصّہ ، کچھ ، زہ.

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

کَسَک آنا

۔(لکھنو) جھٹکا لگنا۔ صدمہ پہونچنا۔ ؎

کِس کام کا

بے مصرف ، فضول ، بے کار ، بے معنی.

کِس کام کی

بے مصرف ، فضول ، بے کار ، بے معنی.

کَسَک اُٹْھنا

ٹیس ہونا، خلش ہونا، اچانک درد محسوس کرنا

کِس کا مُنھ ہے

کس کی مجال ہے.

کِس کام آئے گا

۔فضول ہے بیکار ہے۔ ؎

کِس کا سَر لائیں

۔کس سے مدد چاہیں۔ ؎

کِس کان سے سُنُوں

۔سننا ناگوار ہونا کی جگہ ۔ ؎

کِس کام کو نِکْلا تھا

جب غفلت یا بھول یا بیخودی کے سبب اپنے اصل مقصود کو بھول کر آدمی دوسرا کام کر بیٹھتا ہے تو افسوس کے ساتھ یہ کلمہ زبان پر لاتا ہے

کِس کافِر کو اعتِبار ہوگا

۔کسی کو اعتبار نہیں آئے گا۔ ؎

کِس کافِر کو اِعْتِبار آئے گا

۔کسی کو اعتبار نہیں آنے کی جگہ۔ ؎

کِس کافِر کو اِعتِبار آئے گا

کوئی اعتبار نہیں کرے گا

مِسّا کُسکا

ملا جلا، مرکب، مخلوط (مونث کے لئے 'مسی کسکی')

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone