تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کے دو دو بِکْنا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی کے دو دو بِکْنا

رک : کوڑی کے تین تین بِکنا.

مُنہ کے دو حَرف

کہے ہوئے چند کلمے بطور پیام سلام ۔

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

سخت بے عزتی ہونا

دَس کے دو کَہْنا

زیادہ تعداد کو کم ظاہر کرنا ؛ جُھوٹ بولنا ؛ فریب دینا.

کوئی کَوڑی کے دو بیر بھی ہاتھ سے نَہ کھائے

سخت ذلیل و بے وقعت ہے.

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

نَہ دو سَر پَکَڑْ کے رو

اپنی مصیبت کا کوئی بھی شریک نہیں ہے.

دو کَوڑی کی

حقیر ، نہایت بے وقعت ، معمولی ، کم قیمت .

دو کَوڑی کا

دو کوڑی کے لائق، بے کار

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

گاڑی کے دو پَہیے ہونا

ایک دوسرے کے لئے ناگزیر ہونا

مُنْھ کے دو حَرْف

۔ کسی کے کہے ہوئے چند کلمے پیام سلام۔ ؎

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

دو پَیسے اَللہ کے نام اُٹھانا

تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

دو چُون کے بُرے ہوتے ہیں

ایک کے مقابلے میں دو شخص اگر ضعیف بھی ہوں تب بھی ایک کو اکیلا ہونے کی وجه سے ان سے ڈرنا چاہیے ، دو کمزور بھی مِل کو قوی ہو جاتے ہیں

دو کَوڑی کا آدْمی

بے وقعت شخص یا آدمی

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

ایک ایک کے دو دو

two for one, twice as much, double

ایک کے دو کَرنا

To divide into equal parts, to bisect, to cut in two.

دو مُوں کے لوگاں

منافق .

کَوڑی کے مول بِکْنا

نہایت سستا اور ارزاں بکنا

بِن مَطْلَب کے سَو مَطْلَب کے دو

اپنی پسند اور ضرورت کی تھوڑی چیز بغیر پسند یا ضرورت کی زیادہ چیز سے بہتر ہوتی ہے

چَکّی کے دو پاٹوں میں پِسْنا

دو ظالموں کے ظلم کا نشانہ بننا، دہری مصیبت میں گرفتار ہونا

دو کے دونوں

دونوں ہی ، دونوں .

دو کے چار کَر دینا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، پرخچے اڑا دینا .

ایک روٹی کے دو ٹُکْڑے

ایک ہی قسم کی دو چیزیں، ایک ہی خاندان کے دو آدمی، ایک شکل کے دو شخص

کَوڑی کے تِین تِین بِکْنا

نہایت ارزاں ہوجانا، بہت سستا ہوجانا، بے وقعت ہوجانا، بے قدر ہوجانا

دو چار کے ہاتھ جانا

(کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے کونچو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

دو کَوڑی کی بات کَر دینا

disgrace, cause disgrace

دو کوڑی کی حَیثِیَّت نَہ ہونا

سخت مفلسی ہونا ، بے وقعت ہونا .

تَلْوار کے تَلے دَمْ لینے دو

ذرا انتظار کرو ، جو دم بچے غنیمت ہے

تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو

ذرا ٹھہرو ، صبر سے کام لو ؛ جو دم باقی ہے غنیمت ہے ؛ جو دم فرصت ملے غنیمت پے ؛ زندگی کا ہر لمحہ خوش معلوم ہوتا ہے

دو کوڑی کا نَہ رَکْھنا

کسی لائق نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا .

ہاتھ کے دو بیر نہ کھانا

کسی سے نہایت نفرت کرنا، حقارت کی نظر سے دیکھنا، خاطر میں نہ لانا

دو کوڑی کو نَہ پُوچْھنا

بالکل قدر نہ کرنا ، ذرا خاطر میں نہ لانا ، بالکل نہ پوچھنا .

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

ناک دو کان سَلامَت کے کَر آنا

دشمنوں سے بچ کر صیحیح سالم واپس آنا.

دو پورے سَلام کے لِیے اُٹھا لینا

سلام کرنا ، سلام کے لیے ہاتھ اُٹھانا .

تَلوار کے نِیچے دَم تو لینے دو

۔مثل۔ جو دَم بچے وہی غنیمت ہے۔ کہتے ہیں زمانہ سابق میں کسی آدمی کو یہ سزا دی گئی تھی کہ بغل میں سے ایک سنان چبھو کر اس کی گردن میں سے نکالکی گئی۔ وہ تکلیف کے مارے بلک رہا تھا۔ بادشاہ نے اس کی سخت تکلیف کی وجہ سے یہ حکم دیا کہ تلوار سے اُس کی گردن اُڑادو تاکہ تکلیف ظاہر سے چھوٹ جائے۔ اُس وقت اس نیم جاں نے عرض کی کہ تلوار کے نیچے مجھے دم لینے دو یعنی مری گدن نہ اُڑائیے۔ اسی تکلیف میں رہنے دیجئے تاکہ جو دم جی لوں اور دُنیا کی ہوا کھالوں وہیس ہی۔

نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے

دونوں جگہ مادہ سے کام چلتا ہے ، بھینس کا نر ایسا کام نہیں دیتا جیسے بیل اس لیے اسے عموماً مار ڈالتے ہیں

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

دو چار کے آگے

کچھ لوگوں کے سامنے .

ڈھاک کے دو پات

رک : ڈھاک کے تین پات.

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

دو کانوں کے دَرْمِیان میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتھنا ناڑا بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

دو کانوں کے بِیچ میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو

بڑے آدمی کی ریس میں چھوٹے یا ادنیٰ لوگ بھی ویسی ہی آرزو کرنے لگتے ہیں .

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

آبرو دو کوڑی کی ہونا

عزت جاتی رہنا

دو کوڑی کا کَرْنا

نالائق بنا دینا ، ناکارہ کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا .

نَینا توہے پَٹَک دُوں دو ٹوک ٹوک ہو جائے، پَہلے مُنْہ لَگائے کے پِیچھے اَلَگ ہو جائے

اے آنکھوں تمھیں پھینک کر دو ٹکڑے کردوں کیونکہ تم پہلے تو عشق پیدا کرتی ہو پھر الگ ہو جاتی ہو

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

دو کوڑی کی شان کَر دینا

عزت گھٹا دینا ، ذلیل کر دینا ، حقیر بنا دینا ؛ مرتبہ کم کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کے دو دو بِکْنا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کے دو دو بِکْنا

kau.Dii ke do-do biknaaकौड़ी के दो-दो बिकना

  • Roman
  • Urdu

کَوڑی کے دو دو بِکْنا کے اردو معانی

  • رک : کوڑی کے تین تین بِکنا.

Urdu meaning of kau.Dii ke do-do biknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ko.Dii ke tiin tiin baknaa

कौड़ी के दो-दो बिकना के हिंदी अर्थ

  • रुक : कोड़ी के तीन तीन बकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کے دو دو بِکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کے دو دو بِکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone