تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیوْڑَہ" کے متعقلہ نتائج

کیوْڑَہ

ایک پودا اور اس کا پھول جس کی خوشبو بہت تیز اور عمدہ ہوتی ہے

گُلِ کیوْڑَہ

کیوَڑے کے پودے میں کِھلنے والا پھول

سون کیوڑَہ

ایک پودا جس کے پھول کا رن٘گ سفید مائل ہوتا ہے، کیتکی مرہٹے اس کو سفید کیوڑہ اور کیتکی کو ... پیلا کبوڑہ بولتے ہیں ان کی زبان میں اول کے لیے شوبت کیوڑہ اور دوم کے لیے سون کیوڑہ الفاظ ہیں .

سَفَید کِیوڑَہ

(طب و نباتیات) کیوڑے کا پیڑ کھجور کے پیڑ سے مشابہ، چار برس میں پھول دیتا ہے اس کی کئی اقسام ہیں، بیس برس تک کارآمد ہوتا ہے، رنگ لگبھگ میلا سفید، وضع مکا کے بھٹے جیسی ہوتی ہے، جن میں تہ بہ تہ پتے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیوْڑَہ کے معانیدیکھیے

کیوْڑَہ

kev.Daकेवड़ा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کیوْڑَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا اور اس کا پھول جس کی خوشبو بہت تیز اور عمدہ ہوتی ہے
  • کیوڑے کا عرق

Urdu meaning of kev.Da

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa aur is ka phuul jis kii Khushbuu bahut tez aur umdaa hotii hai
  • kev.De ka arq

केवड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा और उसका फूल जिसकी सुगंध बहुत तीव्र और उत्तम होती है
  • केवड़े का रस अथवा पानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیوْڑَہ

ایک پودا اور اس کا پھول جس کی خوشبو بہت تیز اور عمدہ ہوتی ہے

گُلِ کیوْڑَہ

کیوَڑے کے پودے میں کِھلنے والا پھول

سون کیوڑَہ

ایک پودا جس کے پھول کا رن٘گ سفید مائل ہوتا ہے، کیتکی مرہٹے اس کو سفید کیوڑہ اور کیتکی کو ... پیلا کبوڑہ بولتے ہیں ان کی زبان میں اول کے لیے شوبت کیوڑہ اور دوم کے لیے سون کیوڑہ الفاظ ہیں .

سَفَید کِیوڑَہ

(طب و نباتیات) کیوڑے کا پیڑ کھجور کے پیڑ سے مشابہ، چار برس میں پھول دیتا ہے اس کی کئی اقسام ہیں، بیس برس تک کارآمد ہوتا ہے، رنگ لگبھگ میلا سفید، وضع مکا کے بھٹے جیسی ہوتی ہے، جن میں تہ بہ تہ پتے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیوْڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیوْڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone