تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَسَک" کے متعقلہ نتائج

خَسَک

زمین پر پھیلنے والا خاردار پودا اور سہ گوشہ کانٹے دار پھل، گوکھرُو، بھکّھڑ، خارخسک

خِسْک

کسم کا پُھول، نقلی زعفران.

خِسْک دانَہ

کسم کا بِیج

خَس کا پیڑ

خسّ خُوشبودار جنس سے مختلف ایک درخت جو مکانوں کی چَھت پاٹْنے کے کام آتا ہے.

خَس کی تِیلی

خس کی جڑ کا تِنکا یا ریشہ جو ٹٹیوں میں بھرا جاتا ہے یا تِین تِین چار چار ریشوں کو آپس میں مِلا کر ذرا ذرا فاصلے سے باندھ باندھ کر اور لمبائی میں جوڑ جوڑ کر لمبی لمبی تِیلیاں بنا کر اُن کی چلمنیں بناتے ہیں.

خَس کی ٹَٹّی

بانس کی کھپچیوں اور سریری کے بنے ہوئے چوگوشہ مُستطیل دوہرے چوکھٹوں کے اندر خس کی جڑوں کے ریشے بھرے ہوتے ہیں، جِنہیں گرمیوں میں دروازوں یا کِھڑکیوں میں لگا دیا جاتا ہے، اِس پر پانی چھڑکتے ہیں، جِس سے کمرہ خُنک اور خُوشبودار رہتا ہے، بادشاہوں کے یہاں اِن پر کیوڑہ اور گُلاب چھڑکا جاتا تھا

خَس کا بَنگْلا

رک: خس خانہ.

خَس کا بَنگْلَہ

رک: خس خانہ.

خَس کا پَنْکھا

خس کی گھاس سے بنائی گئی پتلی چٹائی جس میں لکڑی لگا کر دستی پنکھا بنا لیا جاتا ہے پانی چھڑکنے سے اس میں خُوشبو آتی ہے.

خَس کا جھونپْڑا

گھاس پُھوس کے چھپّر کی چھت کا مکان، معمولی گھر، جھون٘پڑی.

خَس کَم جَہاں پاک

نالائق یا بیکار شخص کے چلے جانے یا مر جانے پر کہتے ہیں کہ چلو اچھا ہوا دنیا پاک ہوئی

خار خَسک

یہ ایک پودے کا خاردار پھل ہے، جو دانہ نخود کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں، بُوٹی بیلدار اور اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ، لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رن٘گ کے ہوتے ہیں، خارِ کلاں، گھوکھرو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَسَک کے معانیدیکھیے

خَسَک

KHasakख़सक

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

خَسَک کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • زمین پر پھیلنے والا خاردار پودا اور سہ گوشہ کانٹے دار پھل، گوکھرُو، بھکّھڑ، خارخسک
  • ایک آہنی آلۂ حرب و ضرب، لوہے کے گوکھرو جن کو جنگ کے دوران دشمن کو نقصان پہنچانے کے لیے آمد و رفت کے رستے میں ڈال دیا جائے، پاگیر، دشمن کا راستہ روکنے کا ہتھیار

Urdu meaning of KHasak

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin par phailne vaala Khaardaar paudaa aur sahi gosha kaanTedaar phal, gokhruu.o, bhakkhা.Da, KhaaraKhsak
  • ek aahanii aalaa-e-harb-o-zarab, lohe ke gokhruu jin ko jang ke dauraan dushman ko nuqsaan pahunchaane ke li.e aamad-o-rafat ke raste me.n Daal diyaa jaaye, paagiir, dushman ka raasta rokne ka hathiyaar

English meaning of KHasak

Noun, Masculine, Singular

  • barbed wire
  • chips, sticks, straws, litter, rubbish
  • a triangular, prickly herb
  • caltrops

ख़सक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ज़मीन पर फैलने वाला कांटेदार पौदा, ख़ारख़सक
  • गोखरू, गोक्षुर, लोहे के गोखरूनुमा काँटे जो युद्ध में शत्रू को हानि पहुँचाने के लिए उनके मार्ग पर डाल देते हैं

خَسَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَسَک

زمین پر پھیلنے والا خاردار پودا اور سہ گوشہ کانٹے دار پھل، گوکھرُو، بھکّھڑ، خارخسک

خِسْک

کسم کا پُھول، نقلی زعفران.

خِسْک دانَہ

کسم کا بِیج

خَس کا پیڑ

خسّ خُوشبودار جنس سے مختلف ایک درخت جو مکانوں کی چَھت پاٹْنے کے کام آتا ہے.

خَس کی تِیلی

خس کی جڑ کا تِنکا یا ریشہ جو ٹٹیوں میں بھرا جاتا ہے یا تِین تِین چار چار ریشوں کو آپس میں مِلا کر ذرا ذرا فاصلے سے باندھ باندھ کر اور لمبائی میں جوڑ جوڑ کر لمبی لمبی تِیلیاں بنا کر اُن کی چلمنیں بناتے ہیں.

خَس کی ٹَٹّی

بانس کی کھپچیوں اور سریری کے بنے ہوئے چوگوشہ مُستطیل دوہرے چوکھٹوں کے اندر خس کی جڑوں کے ریشے بھرے ہوتے ہیں، جِنہیں گرمیوں میں دروازوں یا کِھڑکیوں میں لگا دیا جاتا ہے، اِس پر پانی چھڑکتے ہیں، جِس سے کمرہ خُنک اور خُوشبودار رہتا ہے، بادشاہوں کے یہاں اِن پر کیوڑہ اور گُلاب چھڑکا جاتا تھا

خَس کا بَنگْلا

رک: خس خانہ.

خَس کا بَنگْلَہ

رک: خس خانہ.

خَس کا پَنْکھا

خس کی گھاس سے بنائی گئی پتلی چٹائی جس میں لکڑی لگا کر دستی پنکھا بنا لیا جاتا ہے پانی چھڑکنے سے اس میں خُوشبو آتی ہے.

خَس کا جھونپْڑا

گھاس پُھوس کے چھپّر کی چھت کا مکان، معمولی گھر، جھون٘پڑی.

خَس کَم جَہاں پاک

نالائق یا بیکار شخص کے چلے جانے یا مر جانے پر کہتے ہیں کہ چلو اچھا ہوا دنیا پاک ہوئی

خار خَسک

یہ ایک پودے کا خاردار پھل ہے، جو دانہ نخود کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں، بُوٹی بیلدار اور اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ، لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رن٘گ کے ہوتے ہیں، خارِ کلاں، گھوکھرو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَسَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَسَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone