تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیّام" کے متعقلہ نتائج

خَیّام

خیمہ بنانے والا، خیمہ دوز

خِیام

خیمے، تن٘بو

خَیّامِیَّت

مشہور فارسی شاعر عمر خیام کا شعری اُسلوب ، کیف و سرور.

خیام حور

حوروں کا خیمہ

خِیام باشی

ایک عہدہ دار جس کے سپرد خیموں کا انتظام ہوا کرتا تھا

عِیدِ خِیام

بنی اسرائیل کی عیدِ فصح جو یہواہ (اسرائیلیوں کے خدائے واحد کا توصیفی نام ، قادرِ مطلق) کے حکم کے مطابق ساتویں مہینے کی پندرہ تاریخ سے لے کر سات دن تک خیموں میں رہ کر منائی جاتی تھی اور سات دن تک آگ کی قربانی دی جاتی تھی ، یہ عید خیموں میں رہ کر اس وجہ سے منائی جاتی تھی تاکہ اسرائیلیوں کی نسل یہ جا لے کی جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکالا گیا تو انہیں بہواہ ہی نے خیموں میں آباد کیا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیّام کے معانیدیکھیے

خَیّام

KHayyaamख़य्याम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خیم

  • Roman
  • Urdu

خَیّام کے اردو معانی

صفت

  • خیمہ بنانے والا، خیمہ دوز

اسم، مذکر

  • ایک مشہور فارسی شاعر اور ریاضی داں کا لقب (عمرو خیام)

شعر

Urdu meaning of KHayyaam

  • Roman
  • Urdu

  • Khemaa banaane vaala, Khaimaadoz
  • ek mashhuur faarsii shaayar aur riyaazii daa.n ka laqab (amro Khayyaam

English meaning of KHayyaam

Adjective

  • tent-maker

Noun, Masculine

  • pen name of a famous Persian polymath and poet

ख़य्याम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खटिया बनाने वाला, खे़मे सीनेवाला, तम्बू, ख़ेमा अथवा टेंट बनाने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़ारसी का एक प्रसिद्ध मधुवादी कवि जो नैशापुर नगर का निवासी था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیّام

خیمہ بنانے والا، خیمہ دوز

خِیام

خیمے، تن٘بو

خَیّامِیَّت

مشہور فارسی شاعر عمر خیام کا شعری اُسلوب ، کیف و سرور.

خیام حور

حوروں کا خیمہ

خِیام باشی

ایک عہدہ دار جس کے سپرد خیموں کا انتظام ہوا کرتا تھا

عِیدِ خِیام

بنی اسرائیل کی عیدِ فصح جو یہواہ (اسرائیلیوں کے خدائے واحد کا توصیفی نام ، قادرِ مطلق) کے حکم کے مطابق ساتویں مہینے کی پندرہ تاریخ سے لے کر سات دن تک خیموں میں رہ کر منائی جاتی تھی اور سات دن تک آگ کی قربانی دی جاتی تھی ، یہ عید خیموں میں رہ کر اس وجہ سے منائی جاتی تھی تاکہ اسرائیلیوں کی نسل یہ جا لے کی جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکالا گیا تو انہیں بہواہ ہی نے خیموں میں آباد کیا تھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیّام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیّام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone