تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیلئے" کے متعقلہ نتائج

کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا

اولاد کی محبت کی نسبت بولتے ہیں، فائدہ کوئی اٹھائے ، نقصان کسی کا ہو .

پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے

بہو کھیلے اور ساس بیچاری کام کرے

مُنہ سے بولے نہ سَر سے کھیلے

بالکل خاموش ہے ، بولتا ہی نہیں ، بات ہی نہیں کرتا ، مبہوت ہوگیا ہے

نَہ مُنْہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

۔ اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بالکل خاموش ہو۔؎

نَہ مُنْہ سے بولے، نَہ سَر سے کھیلے

وہ شخص جو بالکل خاموش رہتا ہو اس کی بابت کہتے ہیں

مال لُٹے سَرْکار کا مِرزا کھیلے ہولی

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے، بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

سُہاگن کا پوت پچھواڑے کھیلے ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

کاٹا مُنہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جس کے مکر و فریب سے نجات ممکن نہ ہو ، مرض کا لاعلاج ہونا

نَنگا چوروں میں کھیلے

مفلس کو چوروں کا کیا ڈر

بِن لاگ جو کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا

ناتجربہ کار آدمی جوئے میں تباہ ہو جاتا ہے

جو بِن سَہارے کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا

مُنْھ سے بولے سَر سے کھیلے

۔ بات ہی نہیں کرنا۔ بالکل چُپ ہے مبہوت ہوگیا ہے بالکل بی ہوش ہے۔ ؎

جو دے گا اُس کا کھیلے گا

۔مثل۔ جو خرچ کرے گا اس کا مقصد پورا ہوگا۔ ؎

جِس کا دے اُس کا کھیلے

(رک) جس کا کھاوے اس کا گاوے ، بلا صرف کئے کام انجام نہیں پاتا

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

جو ٹَکا دے گا اُس کا کھیلے گا

جو خرچ کرےگا وہ تکیف بھی اٹھائے گا یا اُسے فائدہ بھی ہوگا

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وا سُو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے

ہر کوئی اپنی تربیت کے مطابق کام کرتا ہے

جو جِیوے سو کھیلے پھاگ، مُوا سو لیکھے لوگ

زندگی کے ساتھ ہی اس کا لطف ہے، انسان مرگیا تو تمام چیزوں کا خاتمہ ہو گیا یعنی اس کا حساب کتاب پورا ہو چکا

جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے، نہیں تو سر چوہٹے کھیلے

طاقتور کا طاقتور ہی مقابلہ کر سکتا ہے کمزور کرے تو جان سے جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیلئے کے معانیدیکھیے

کھیلئے

kheliyeखेलिए

وزن : 212

Urdu meaning of kheliye

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kheliye

  • please play

کھیلئے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیلئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیلئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone