تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھینچا" کے متعقلہ نتائج

کَھینچا

کھینچنا کا صیغۂ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

کَھینچا کھانچی

کشمکش ، کشا کش ، اینچا تانی .

کَھینچا تانی کَرْنا

گھسیٹ لانا ، بلاوجہ متعلق کر دینا .

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .

کِھینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے پیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

کِھینچا تانی

۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.

کِھینچا کِھینچی

کھینچا تانی، کشا کشی، کشمکش، عوام کی زبانوں پر کھینچا کھینچی

کِھینچا کِھینچ

کشا کشی، کشمکش، کھینچاتانی، اینچا تانی

کھینچاوَٹ

کھنچاوٹ ، تَشنَّج.

خُوب خَمْیازَہ کھینچا

نہایت پشیمان ہوا

لَنگوٹَہ کِھینچا

رک : لنگوٹا باندھنا .

لَنگوٹا کِھینچا

رک : لنگوٹا باندھنا .

اینچا کھینچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

کانٹوں میں کِھینچا جانا

اذیّت یا تکلیف میں ڈالا جانا ، دکھ دیا جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھینچا کے معانیدیکھیے

کَھینچا

khe.nchaaखेंचा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھینچا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھینچنا کا صیغۂ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of khe.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • khiinchnaa ka siiGa-e-maazii niiz haaliya-e-tamaam, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of khe.nchaa

Transitive verb

  • drawn
  • drew

کَھینچا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھینچا

کھینچنا کا صیغۂ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

کَھینچا کھانچی

کشمکش ، کشا کش ، اینچا تانی .

کَھینچا تانی کَرْنا

گھسیٹ لانا ، بلاوجہ متعلق کر دینا .

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .

کِھینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے پیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

کِھینچا تانی

۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.

کِھینچا کِھینچی

کھینچا تانی، کشا کشی، کشمکش، عوام کی زبانوں پر کھینچا کھینچی

کِھینچا کِھینچ

کشا کشی، کشمکش، کھینچاتانی، اینچا تانی

کھینچاوَٹ

کھنچاوٹ ، تَشنَّج.

خُوب خَمْیازَہ کھینچا

نہایت پشیمان ہوا

لَنگوٹَہ کِھینچا

رک : لنگوٹا باندھنا .

لَنگوٹا کِھینچا

رک : لنگوٹا باندھنا .

اینچا کھینچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

کانٹوں میں کِھینچا جانا

اذیّت یا تکلیف میں ڈالا جانا ، دکھ دیا جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھینچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھینچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone