تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدّام" کے متعقلہ نتائج

خُدّام

نوکر چاکر، ملازمین

خُدامِ اَدَب

respectful servants

خِدامَت

خِدمت ، بندگی.

خُدا مَسْت

اللہ تعالی کی محبت میں سرشار ، اللہ کی محبت میں محو.

خُدا مارا

رک : خُدا کی ماری / مارے.

خُدا مِلْنا

بہانہ مَل جانا.

خُدا مَعْلُوم

اللہ جانے، پتہ نہیں، نہ جانے، لاعلمی کے لیے مستعمل

خُدا مَشْرَب

پارسا ، زاہد.

خُدا مالِک ہے

(تَوکّل کے لیے کہتے ہیں) اللہ پر بھروسہ ہے.

خُدا مُبارَک کَرے

(کسی خوشی کے موقع پر کہتے ہیں) اللہ اچھا کرے ، اللہ برکت دے نیز طنزاً بھی .

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

خُدا مَغْفِرَت کَرے

(کلمۂ مغفرت) اللہ تعالٰی گناہوں کو معاف کرے

خُدا مارے یا چھوڑے

کچھ بھی ہو

خُدا مارے کِہ چھوڑے

کچھ بھی ہو

خُدا مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(کلمۂ دعا) اللہ اولاد زندہ رکّھے ، اللہ صاحب اولاد رکّھے

خُدا مِہربان تو کُل مِہربان

اللہ کی مدد ہو تو سب خیر خواہ بن جاتے ہیں

خُدا مِہْربان تو جَگ مِہْربان

اللہ کی مدد ہو تو سب خیر خواہ بن جاتے ہیں

خُدا مُوں نَہ دِکھائے

رک : خُدا مُنہ نہ دکھلائے.

خُدا مُنہ نَہ دِکھائے

برے آدمی کی نسبت کہتے ہیں، جس سے ملنا ناگوار ہو

خُدا مُنھ نَہ دِکھائے

بُرے آدمی کی نِسبت کہتے ہیں جس سے مِلنا ناگوار ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدّام کے معانیدیکھیے

خُدّام

KHuddaamख़ुद्दाम

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: خادِم

اشتقاق: خَدِمَ

  • Roman
  • Urdu

خُدّام کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نوکر چاکر، ملازمین

    مثال بادشاہ کے خواب گاہ میں خدام خواب گاہ بستر درست کرتے ہیں

  • (مجازاََ) حاجیوں یا زائرین کے معلم
  • (مسیحی) خدام دین کا حق استثنا

شعر

Urdu meaning of KHuddaam

  • Roman
  • Urdu

  • naukar chaakar, mulaazmiin

English meaning of KHuddaam

Noun, Masculine, Plural

  • servants, attendant, domestics

    Example Badshah ke khwabgah (Bedroom) mein khuddam khwabgah-e-bistar durust karte hain

ख़ुद्दाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नौकर-चाकर, मुलाज़िम, नौकर लोग, सेवकगण

    उदाहरण बादशाह के ख़्वाबगाह (शयनकक्ष) में ख़ुद्दाम ख़्वाबगाह-ए-बिस्तर दुरुस्त करते हैं

  • (लाक्षणिक) हाजियों या दर्शन-यात्रियों के पथप्रदर्शक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُدّام

نوکر چاکر، ملازمین

خُدامِ اَدَب

respectful servants

خِدامَت

خِدمت ، بندگی.

خُدا مَسْت

اللہ تعالی کی محبت میں سرشار ، اللہ کی محبت میں محو.

خُدا مارا

رک : خُدا کی ماری / مارے.

خُدا مِلْنا

بہانہ مَل جانا.

خُدا مَعْلُوم

اللہ جانے، پتہ نہیں، نہ جانے، لاعلمی کے لیے مستعمل

خُدا مَشْرَب

پارسا ، زاہد.

خُدا مالِک ہے

(تَوکّل کے لیے کہتے ہیں) اللہ پر بھروسہ ہے.

خُدا مُبارَک کَرے

(کسی خوشی کے موقع پر کہتے ہیں) اللہ اچھا کرے ، اللہ برکت دے نیز طنزاً بھی .

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

خُدا مَغْفِرَت کَرے

(کلمۂ مغفرت) اللہ تعالٰی گناہوں کو معاف کرے

خُدا مارے یا چھوڑے

کچھ بھی ہو

خُدا مارے کِہ چھوڑے

کچھ بھی ہو

خُدا مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(کلمۂ دعا) اللہ اولاد زندہ رکّھے ، اللہ صاحب اولاد رکّھے

خُدا مِہربان تو کُل مِہربان

اللہ کی مدد ہو تو سب خیر خواہ بن جاتے ہیں

خُدا مِہْربان تو جَگ مِہْربان

اللہ کی مدد ہو تو سب خیر خواہ بن جاتے ہیں

خُدا مُوں نَہ دِکھائے

رک : خُدا مُنہ نہ دکھلائے.

خُدا مُنہ نَہ دِکھائے

برے آدمی کی نسبت کہتے ہیں، جس سے ملنا ناگوار ہو

خُدا مُنھ نَہ دِکھائے

بُرے آدمی کی نِسبت کہتے ہیں جس سے مِلنا ناگوار ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدّام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدّام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone