تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرُوسْ" کے متعقلہ نتائج

خُرُوسْ

مُرغ خانگی، گھر کا پلا ہوا مُرغ، مُرغا جو سحر کے وقت بانگ دیتا ہے

خُروسَہ

شرمگاہ کے اگلے حصہ کا زائد گوشت

خُرُوسِ عَرْش

ایک پرند جو صُبح سے پہلے بانگ دیتا ہے اور اُس کے بعد باقی مُرغ بھی بانگ دیتے ہیں.

خُرُوسِ بے ہَنگام

بکواسی، فضول باتیں کرنے والا

خُرُوسِ ہِنْدی

بِیل مُرغِ ٹرکی.

خُرُوسِ بے ہَنگام اَسْت

بے موقع اور بے محل بات کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

خُرُوس بازی

مرغوں کی لڑائی

خُرُوسِ بے مَحْل

وہ مُرغا جو بے وقت بانگ دے، (مجازاً) فضول باتیں کرنے والا، بکواسی، بسیار گو.

خُرُوسانِ طاؤُس دُم

شراب کے پیالے

خُونِ خُرُوس

مرغ کا خون ؛ (کنایۃً) سرخ رنگ کی شراب ۔

چَشْمِ خُروس

ایک بُوٹی

تاجِ خَرُوس

وہ سرخ گوشت کا ٹکڑا جو مرغ کے سر پر ہوتا ہے، مرغ کا کیس

تاثِیرِ خُروس

ایک سرخ پھول جس کو کلغہ بھی کہتے ہیں اس کے پتے مرغ کے کیس کی طرح موٹے اور سرک رن٘گ کے ہوتے ہیں - اس کا ایک نام گل بستان افروز بھی ہے ، مرغ کیس لاط Amaranthus or Celosia cristata

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرُوسْ کے معانیدیکھیے

خُرُوسْ

KHuruusख़ुरूस

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

خُرُوسْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُرغ خانگی، گھر کا پلا ہوا مُرغ، مُرغا جو سحر کے وقت بانگ دیتا ہے
  • وہ شخص، جس کو شہوت زیادہ ہوتی ہو، شہوت پرست آدمی

شعر

Urdu meaning of KHuruus

  • Roman
  • Urdu

  • muraG Khaangii, ghar ka pilaa hu.a muraG, murGaa jo sahr ke vaqt baa.ng detaa hai
  • vo shaKhs, jis ko shahvat zyaadaa hotii ho, shahvat parast aadamii

English meaning of KHuruus

Noun, Masculine

  • a dunghill cock, domestic cock
  • the person who has more desire for lust, sensualist

ख़ुरूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर का पाला हुआ मुर्गा, मुर्गा, कुक्कुट
  • वो व्यक्ति जिसको वासना की इच्छा अधिक होती हो

خُرُوسْ کے مرکب الفاظ

خُرُوسْ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُرُوسْ

مُرغ خانگی، گھر کا پلا ہوا مُرغ، مُرغا جو سحر کے وقت بانگ دیتا ہے

خُروسَہ

شرمگاہ کے اگلے حصہ کا زائد گوشت

خُرُوسِ عَرْش

ایک پرند جو صُبح سے پہلے بانگ دیتا ہے اور اُس کے بعد باقی مُرغ بھی بانگ دیتے ہیں.

خُرُوسِ بے ہَنگام

بکواسی، فضول باتیں کرنے والا

خُرُوسِ ہِنْدی

بِیل مُرغِ ٹرکی.

خُرُوسِ بے ہَنگام اَسْت

بے موقع اور بے محل بات کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

خُرُوس بازی

مرغوں کی لڑائی

خُرُوسِ بے مَحْل

وہ مُرغا جو بے وقت بانگ دے، (مجازاً) فضول باتیں کرنے والا، بکواسی، بسیار گو.

خُرُوسانِ طاؤُس دُم

شراب کے پیالے

خُونِ خُرُوس

مرغ کا خون ؛ (کنایۃً) سرخ رنگ کی شراب ۔

چَشْمِ خُروس

ایک بُوٹی

تاجِ خَرُوس

وہ سرخ گوشت کا ٹکڑا جو مرغ کے سر پر ہوتا ہے، مرغ کا کیس

تاثِیرِ خُروس

ایک سرخ پھول جس کو کلغہ بھی کہتے ہیں اس کے پتے مرغ کے کیس کی طرح موٹے اور سرک رن٘گ کے ہوتے ہیں - اس کا ایک نام گل بستان افروز بھی ہے ، مرغ کیس لاط Amaranthus or Celosia cristata

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرُوسْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرُوسْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone