تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُطّاف" کے متعقلہ نتائج

خُطّاف

۱. ابابیل.

خطاف

देव, राक्षस, पिशाच ।।

خُطّافی

خُطّاف معنی نمبر ا (رک) سے منسوب ، ابابیل کا.

خُطَافْچَہ

(حشریات) تیسرے شکمی قطع پر جنینی زائدوں کے مکمل طور پر ضم ہو جانے سے تشکیل پانے والا ایک مُختصر عضو جسے انگریزی میں (Hamula) کہتے ہیں.

خطِ اُفُق

۔(ف) مذکر۔ دائرہ افق۔

خَطِ اُفُقی

ایک فرضی دائرہ جو قُطبین میں سے گُزرتا ہے

خَطِ اِفْلاس

آمدنی کی وہ شرح جو سرکاری اعداد شمار کے مطابق غذا، کپڑا اور مسکن جیسی ضروری اشیا کے لیے وافر مقدار کے ساتھ معیاری زندگی کے بنیادی حصول کے لیے درکار ہوتا ہے

خَطا فی الْقَصْد

(فِقہ) ایسی غلطی جو فعل میں نہ ہو مگر قصد میں ہو

خَطا فی الْفِعْل

(فِقہ) ایسا فعل یا کام جو بغیر اِرادہ کے ہو جائے یعنی قصد کرے ایک فعل کا اور صادر ہو جائے دوسرا فعل

خَطا فی الْرَائے

(منطق) مُغالطہ، مُغالطے کی ایک صُورت

خَطا فی الْاِجْتِہاد

(فِقہ) تشریح و توضیح فِقہی ، مسائل میں اشکال ہونا ، قیاس کے ذریعہ شرعی مسائل کا فیصلہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُطّاف کے معانیدیکھیے

خُطّاف

KHuttaafख़ुत्ताफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَطَفَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خُطّاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ابابیل.
  • ۲. (i) آنکس کی طرح کا لوہے کا ایک ٹیڑھا آلہ جس سے چیزیں اُٹھائی جاتی ہیں
  • ۲. (ii) (جَرَاحی) اسقاطِ حمل میں استعمال کِیے جانے والا آنکس کی شکل کا اوزار.
  • ۳. (تشریح الاجسام) آنکس کی شکل کا عضو.

Urdu meaning of KHuttaaf

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. abaabiil
  • ۲. (i) aankus kii tarah ka lohe ka ek Te.Dhaa aalaa jis se chiize.n uThaa.ii jaatii hai.n
  • ۲. (ii) (jar e hii) isqaat-e-hamal me.n istimaal ke.e jaane vaala aankus kii shakl ka auzaar
  • ۳. (tashriih alaajsaam) aankus kii shakl ka uzuu

English meaning of KHuttaaf

Noun, Masculine

  • a serpentine iron instrument, a kind of tool that used in abortion
  • martlet, a swallow

ख़ुत्ताफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आंकुस की तरह का लोहे का एक टेढ़ा यंत्र जिससे चीज़ें उठाई जाती हैं, गर्भपात में उपयोग किया जाने वाला यंत्र जो आंकुस की तरह होता है, आंकुस की शक्ल का शारीरिक अंग
  • अबाबील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُطّاف

۱. ابابیل.

خطاف

देव, राक्षस, पिशाच ।।

خُطّافی

خُطّاف معنی نمبر ا (رک) سے منسوب ، ابابیل کا.

خُطَافْچَہ

(حشریات) تیسرے شکمی قطع پر جنینی زائدوں کے مکمل طور پر ضم ہو جانے سے تشکیل پانے والا ایک مُختصر عضو جسے انگریزی میں (Hamula) کہتے ہیں.

خطِ اُفُق

۔(ف) مذکر۔ دائرہ افق۔

خَطِ اُفُقی

ایک فرضی دائرہ جو قُطبین میں سے گُزرتا ہے

خَطِ اِفْلاس

آمدنی کی وہ شرح جو سرکاری اعداد شمار کے مطابق غذا، کپڑا اور مسکن جیسی ضروری اشیا کے لیے وافر مقدار کے ساتھ معیاری زندگی کے بنیادی حصول کے لیے درکار ہوتا ہے

خَطا فی الْقَصْد

(فِقہ) ایسی غلطی جو فعل میں نہ ہو مگر قصد میں ہو

خَطا فی الْفِعْل

(فِقہ) ایسا فعل یا کام جو بغیر اِرادہ کے ہو جائے یعنی قصد کرے ایک فعل کا اور صادر ہو جائے دوسرا فعل

خَطا فی الْرَائے

(منطق) مُغالطہ، مُغالطے کی ایک صُورت

خَطا فی الْاِجْتِہاد

(فِقہ) تشریح و توضیح فِقہی ، مسائل میں اشکال ہونا ، قیاس کے ذریعہ شرعی مسائل کا فیصلہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُطّاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُطّاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone