تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھٹْیا" کے متعقلہ نتائج

کُھٹْیا

چھوٹی ریوڑی، ریوڑی کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، گٹّے کی طرح کی ایک مٹھائی جس کے بنانے میں کُھٹ کُھٹ کی آواز نکلتی ہے

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

کُھٹْیانا

(معماری) نکورے کی نوک سے ٹھوک کر پتھر کی سطح کو کھردار کرنا ، رہانا ، ٹاکنا ، اصطلاحاً سِل بٹے اور چکی کے پاٹ کے کھردرا کرنے کو کہتے ہیں.

کَھٹِیا سَہْنا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہونا ، ہمیشہ بیمار رہنا ؛ چارپائی سے نہ اُٹھنا.

کَھٹِیاؤ ہونا

گزارہ ہونا ، گزر ہونا ، میل جول ہونا.

کَھٹِیا مَچمَچائے

(کوسنا) جنازے ک چارپائی لچک جائے، گر جائے، مرجائے.

کَھٹِیا نِکلے

(curse) may you/ he/ she die!

کَھٹِیا سِینا

بیمار پڑنا، صاحب فراش ہونا، ہمیشہ بیمار رہنا

کَھٹِیا اُٹْھنا

جنازہ نکلنا.

کَھٹْیا کَٹْنا

صاحبِ فراش ہونے کےسبب بول و براز کے لیے چاپائی کا کاٹ دیا جانا ، صاحبِ فراش ہونا کہ پاخانہ پیشاب تک پلنگ ہی پر کرنا پڑے ، بیماری کے سب اُٹھنے بیٹھے سے معذور ہونا.

کَھٹِیا گوڑنا

بیماری میں گزارنا ، بیمار رہنا ، صاحب فراش ہونا.

کَھٹیا نِکَلْنا

جنازہ نکلنا یا مر جانا

کَھٹِیا جھیلْنا

بیماری میں بسر کر نا ، بیمار رہنا ، صاحبِ فراش ہونا.

کَھٹِیا سے لَگنا

become sick

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

کَھٹِیا پَر پَڑْنا

بیمار پڑنا ، صاحب فراش ہونا.

کَھٹْیا سے لَگانا

صاحبِ فراش کرنا ، بہت زیادہ محنت کرانا ، نحیف ونزار کردینا ، بیمار کردینا.

کَھٹِیا کَھڑی کَرنا

chastise, punish

کَھٹِْیا پَر پَڑ جانا

بیمار پڑنا ، صاحب فراش ہونا.

کَھٹِیا سے لَگ جانا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہو جانا ، تحیف و نزار ہو جانا.

کَھٹِیا کَھڑی کَر دینا

to make the bed of a deceased stand by a wall (which is a sign of death in some parts of India)

کَھٹْیا پَر پَڑ کَر کھانا

(عور) کھٹیا پر پڑنا، بیمار پڑنا، بیماری پر خرچ ہونا ، بیماری میں صرف ہونا.

کَھٹِیانا

اعتبار کرنا ، ادھار دینا ، پلنگ پر بٹھانا ، ساتھ بیٹھنا، ایک پلنگ پر بیٹھنا، تعلقات اچھے ہونا، دوستانہ طریقےپر رہنا.

کِھٹْیال

میلا ، گندا ، ناپاک.

کَھٹْیال

تلخ مزاج ، ترش رُو، بدخُو ، سخت ، تند ، زود رنج.

کَھٹِیاؤ

اتحاد، میل ملاپ، موافقت، دوستی، اچھے مراسم

کَھٹِّیاں کھانا

زک اٹھانا

نَدِیدے کی کُھٹیا

(لفظاً) ندیدے انسان کی ریوڑی جسے وہ ہاتھ سے دینے پر آمادہ نہیں ہوتا

آگے کَھٹْیا پِیچھت لَٹْھیا

زبردستی قبضہ

پیٹ کو ٹِکْیا نَہِیں ، سونے کو کَھٹْیا نَہِیں

رک : پیٹ کو ٹکڑا نہ تن کو چیتھڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھٹْیا کے معانیدیکھیے

کُھٹْیا

khuTyaaखुटया

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُھٹْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی ریوڑی، ریوڑی کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، گٹّے کی طرح کی ایک مٹھائی جس کے بنانے میں کُھٹ کُھٹ کی آواز نکلتی ہے

Urdu meaning of khuTyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii riiv.Dii, riiv.Dii kii ek qism jo bahut chhoTii hotii hai, gaTTe kii tarah kii ek miThaa.ii jis ke banaane me.n khuT khuT kii aavaaz nikaltii hai

English meaning of khuTyaa

Noun, Feminine

  • a kind of sweet made of hard sugar with sesame seeds and shaped like small bells

खुटया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी रेवड़ी, रेवड़ी की एक प्रकार जो बहुत छोटी होती है, गट्टे की तरह की एक मिठाई जिसके बनाने में खुट खुट की आवाज़ निकलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھٹْیا

چھوٹی ریوڑی، ریوڑی کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، گٹّے کی طرح کی ایک مٹھائی جس کے بنانے میں کُھٹ کُھٹ کی آواز نکلتی ہے

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

کُھٹْیانا

(معماری) نکورے کی نوک سے ٹھوک کر پتھر کی سطح کو کھردار کرنا ، رہانا ، ٹاکنا ، اصطلاحاً سِل بٹے اور چکی کے پاٹ کے کھردرا کرنے کو کہتے ہیں.

کَھٹِیا سَہْنا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہونا ، ہمیشہ بیمار رہنا ؛ چارپائی سے نہ اُٹھنا.

کَھٹِیاؤ ہونا

گزارہ ہونا ، گزر ہونا ، میل جول ہونا.

کَھٹِیا مَچمَچائے

(کوسنا) جنازے ک چارپائی لچک جائے، گر جائے، مرجائے.

کَھٹِیا نِکلے

(curse) may you/ he/ she die!

کَھٹِیا سِینا

بیمار پڑنا، صاحب فراش ہونا، ہمیشہ بیمار رہنا

کَھٹِیا اُٹْھنا

جنازہ نکلنا.

کَھٹْیا کَٹْنا

صاحبِ فراش ہونے کےسبب بول و براز کے لیے چاپائی کا کاٹ دیا جانا ، صاحبِ فراش ہونا کہ پاخانہ پیشاب تک پلنگ ہی پر کرنا پڑے ، بیماری کے سب اُٹھنے بیٹھے سے معذور ہونا.

کَھٹِیا گوڑنا

بیماری میں گزارنا ، بیمار رہنا ، صاحب فراش ہونا.

کَھٹیا نِکَلْنا

جنازہ نکلنا یا مر جانا

کَھٹِیا جھیلْنا

بیماری میں بسر کر نا ، بیمار رہنا ، صاحبِ فراش ہونا.

کَھٹِیا سے لَگنا

become sick

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

کَھٹِیا پَر پَڑْنا

بیمار پڑنا ، صاحب فراش ہونا.

کَھٹْیا سے لَگانا

صاحبِ فراش کرنا ، بہت زیادہ محنت کرانا ، نحیف ونزار کردینا ، بیمار کردینا.

کَھٹِیا کَھڑی کَرنا

chastise, punish

کَھٹِْیا پَر پَڑ جانا

بیمار پڑنا ، صاحب فراش ہونا.

کَھٹِیا سے لَگ جانا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہو جانا ، تحیف و نزار ہو جانا.

کَھٹِیا کَھڑی کَر دینا

to make the bed of a deceased stand by a wall (which is a sign of death in some parts of India)

کَھٹْیا پَر پَڑ کَر کھانا

(عور) کھٹیا پر پڑنا، بیمار پڑنا، بیماری پر خرچ ہونا ، بیماری میں صرف ہونا.

کَھٹِیانا

اعتبار کرنا ، ادھار دینا ، پلنگ پر بٹھانا ، ساتھ بیٹھنا، ایک پلنگ پر بیٹھنا، تعلقات اچھے ہونا، دوستانہ طریقےپر رہنا.

کِھٹْیال

میلا ، گندا ، ناپاک.

کَھٹْیال

تلخ مزاج ، ترش رُو، بدخُو ، سخت ، تند ، زود رنج.

کَھٹِیاؤ

اتحاد، میل ملاپ، موافقت، دوستی، اچھے مراسم

کَھٹِّیاں کھانا

زک اٹھانا

نَدِیدے کی کُھٹیا

(لفظاً) ندیدے انسان کی ریوڑی جسے وہ ہاتھ سے دینے پر آمادہ نہیں ہوتا

آگے کَھٹْیا پِیچھت لَٹْھیا

زبردستی قبضہ

پیٹ کو ٹِکْیا نَہِیں ، سونے کو کَھٹْیا نَہِیں

رک : پیٹ کو ٹکڑا نہ تن کو چیتھڑا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone