تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیچ" کے متعقلہ نتائج

کِیچ

گیلی مٹّی، گارا، دلدل، غلیظ مٹّی، سڑی مٹّی

کِیچ گارا

گیلی مٹَی ، گندگی ، غلاظت.

کِیچاٹ

جھگڑا .

کِیچَڑ

گیلی مٹی، دلدل، گِل

کِیچَڑی

کیچڑ جیسی، بہت گاڑھی (بھنگ)

کِیچَڑ آلُود

کیچڑ میں لتھڑا ہوا، غلاظت بھرا، گندہ

کَیچ ہونا

(کرکٹ) کیچ کرنا کا لازم

کِیچَڑَیلی

رک : دلدلی .

کِیچَڑ کی اِینٹ

گندی جگہ رہنے والا ، غلاظت میں پھنسا ہوا ، (کنایۃً) مجبور، بے بس .

کِیچَڑ اُچھالْنا

کسی کو عیب لگانا، بدنام کرنا، کسی پر تہمت لگانا

کِیچَڑ چِپَکْنا

بد نامی ہونا ، رُسوائی ہونا .

کِیچَڑ میں پَھنسْنا

دلدل میں دھنسنا، کسی الجھن میں گرفتار ہونا، کسی مصیبت میں گِھرنا، کسی جھگڑے میں مبتلا ہونا ن

کِیچَڑ میں لوٹْنا

بھین٘س کا کیچڑ میں لیٹنا ؛ شراب کے نشے میں کیچڑ میں جا گرنا

کِیچَڑ میں گَڑْنا

رک: کیچڑ میں پھنسنا .

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

be very miser

کَیچ آؤٹ

(کرکٹ) اگر بلّے باز کے بلّے یا دستانے سے لگ کر گیند اُچھلے اور مقابل ٹیم کا کھلاڑی اسے فضا میں پکڑ لے تو بلّے باز کیچ آؤٹ قرار دیا جاتا ہے یعنی اس کی باری ختم ہو جاتی ہے

کیچُل

ایک قسم کا سفید چتی دار پوست جو سانپ کے بدن سے اُترتا ہے نیز کیچلی

کَیچ فَلائی

(نباتیات) مکھی چوس پودا ، ایک پودا جس کے تنکے چپک دار ہوتے ہیں .

کیچُوا

ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن، شکند، خراتین، شحم الارض

کیچِل لیٹ

کپڑے کی ایک قسم جو باریک اور چکنا ہوتا ہے، چکن

کَیچ کَرنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

کیچی

کیچ کا رہنے والا ؛ مراد : پنّوں (سسّی کا محبوب) .

کَیچ پَکَڑنا

کیچُوا چھَنْد

ہندی ادب کے نظم کی ایک قسم

کیچُلی بَھرْنا

سانپ کے جسم پر سے کیچلی کے اُترنے کا زمانہ آنا

کیچلی

skin shedding in reptiles, slough, skin (of a snake), Metaphorically: dress, clothing

کیچُلی بَدَلْنا

سان٘پ کا پرانا پوست اُتار کر نیا پوست لانا

کیچْلی چھوْڑنا

رک : کیچلی جھاڑنا .

کیچُلی اُتارْنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی اُتار پھینکنا

کیچُلی میں آنا

سانپ کا نئی کیچلی بدلنے کو ہونا

کیچُلی جھاڑْنا

کَیچَر

(لفظاً) پکڑنے والا، (کرکٹ) کیچ لینے والا کھلاڑی

کَیچَپ

چٹنی عموماً ٹماٹر کی چٹنی، ایک مسالہ دار چٹنی جو خاص طور پر ٹماٹر اور سرکہ سے تیار ہوتی ہے، جو مسالہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے

کیچُلی سی ڈالْنا

رنگ بدلنا، نئی صورت اختیار کرنا، روپ نکالنا

کیچُلی کا لَچْکا

ایک قسم کا لچکا جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے

کیچُلی کا مُوباف

کیچلی کی وضع کا بنا ہوا موباف

کیچُلی سی اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اتر جانا

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اُتر جانا

کیچڑ کی کوڑی دانتوں سے اُٹھانا

کمال بخیل ہونا، نہایت کنجوس ہونا

کَیچ ڈَراپ کَرْنا

(کرکٹ) گرفت میں آئی ہوئی گیند کو سنبھال نہ سکنا، کیچ چھوڑ دینا

کیْچُوؤں

کیچوے

کیچل جھاڑنا

کیچلی بدلنا، نئی کیچلی نکلنے پر سانپ کا اپنی پرانی کیچلی گرانا

کی چَین

Keychain

کیچلی ڈالنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی جھاڑنا، نیا روپ اختیار کرنا، نیا سوانگ بھرنا

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگی

پانی سے پانے مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

جنس بجانب جنس راغب ہوتی ہے ، جیسا خود ہوتا ہے ویسوں ہی سے ملتا ہے ، شریف شریف سے اور کمین کمین سے میل جول رکھتا ہے ۔

اگلے پانی پچھلے کِیچ

جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے

مایا سے مایا مِلے، مِلے نِیچ سے نِیچ، پانی سے پانی مِلے، مِلے کِیچ سے کِیچ

اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ

ہر شے اپنی جنس یا اصل کی طرف رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیچ کے معانیدیکھیے

کِیچ

kiichकीच

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری دہلی

  • Roman
  • Urdu

کِیچ کے اردو معانی

  • گیلی مٹّی، گارا، دلدل، غلیظ مٹّی، سڑی مٹّی
  • میل، جو آنکھوں کے گوشوں میں جمع ہوجاتا ہے
  • (کاشت کاری) کھیت کی مٹی، جو پانی سے گُھل گئی ہو اور ہل چلانے کے قابل نہ رہی ہو
  • (ھ۔ فارسی میں بمعنی پراگندہ، پریشان) مونث۔ (دہلی) کیچڑ

Urdu meaning of kiich

  • Roman
  • Urdu

  • giilii miTTii, gaaraa, daldal, Galiiz miTTii, sa.Dii miTTii
  • mel, jo aa.nkho.n ke gosho.n me.n jamaa hojaataa hai
  • (kaashatkaarii) khet kii miTTii, jo paanii se ghul ga.ii ho aur hal chalaane ke kaabil na rahii ho
  • (ha। faarsii me.n bamaanii paraagandaa, pareshaan) muannas। (dillii) kiicha.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیچ

گیلی مٹّی، گارا، دلدل، غلیظ مٹّی، سڑی مٹّی

کِیچ گارا

گیلی مٹَی ، گندگی ، غلاظت.

کِیچاٹ

جھگڑا .

کِیچَڑ

گیلی مٹی، دلدل، گِل

کِیچَڑی

کیچڑ جیسی، بہت گاڑھی (بھنگ)

کِیچَڑ آلُود

کیچڑ میں لتھڑا ہوا، غلاظت بھرا، گندہ

کَیچ ہونا

(کرکٹ) کیچ کرنا کا لازم

کِیچَڑَیلی

رک : دلدلی .

کِیچَڑ کی اِینٹ

گندی جگہ رہنے والا ، غلاظت میں پھنسا ہوا ، (کنایۃً) مجبور، بے بس .

کِیچَڑ اُچھالْنا

کسی کو عیب لگانا، بدنام کرنا، کسی پر تہمت لگانا

کِیچَڑ چِپَکْنا

بد نامی ہونا ، رُسوائی ہونا .

کِیچَڑ میں پَھنسْنا

دلدل میں دھنسنا، کسی الجھن میں گرفتار ہونا، کسی مصیبت میں گِھرنا، کسی جھگڑے میں مبتلا ہونا ن

کِیچَڑ میں لوٹْنا

بھین٘س کا کیچڑ میں لیٹنا ؛ شراب کے نشے میں کیچڑ میں جا گرنا

کِیچَڑ میں گَڑْنا

رک: کیچڑ میں پھنسنا .

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

be very miser

کَیچ آؤٹ

(کرکٹ) اگر بلّے باز کے بلّے یا دستانے سے لگ کر گیند اُچھلے اور مقابل ٹیم کا کھلاڑی اسے فضا میں پکڑ لے تو بلّے باز کیچ آؤٹ قرار دیا جاتا ہے یعنی اس کی باری ختم ہو جاتی ہے

کیچُل

ایک قسم کا سفید چتی دار پوست جو سانپ کے بدن سے اُترتا ہے نیز کیچلی

کَیچ فَلائی

(نباتیات) مکھی چوس پودا ، ایک پودا جس کے تنکے چپک دار ہوتے ہیں .

کیچُوا

ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن، شکند، خراتین، شحم الارض

کیچِل لیٹ

کپڑے کی ایک قسم جو باریک اور چکنا ہوتا ہے، چکن

کَیچ کَرنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

کیچی

کیچ کا رہنے والا ؛ مراد : پنّوں (سسّی کا محبوب) .

کَیچ پَکَڑنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

کیچُوا چھَنْد

ہندی ادب کے نظم کی ایک قسم

کیچُلی بَھرْنا

سانپ کے جسم پر سے کیچلی کے اُترنے کا زمانہ آنا

کیچلی

skin shedding in reptiles, slough, skin (of a snake), Metaphorically: dress, clothing

کیچُلی بَدَلْنا

سان٘پ کا پرانا پوست اُتار کر نیا پوست لانا

کیچْلی چھوْڑنا

رک : کیچلی جھاڑنا .

کیچُلی اُتارْنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی اُتار پھینکنا

کیچُلی میں آنا

سانپ کا نئی کیچلی بدلنے کو ہونا

کیچُلی جھاڑْنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی اُتار پھینکنا

کَیچَر

(لفظاً) پکڑنے والا، (کرکٹ) کیچ لینے والا کھلاڑی

کَیچَپ

چٹنی عموماً ٹماٹر کی چٹنی، ایک مسالہ دار چٹنی جو خاص طور پر ٹماٹر اور سرکہ سے تیار ہوتی ہے، جو مسالہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے

کیچُلی سی ڈالْنا

رنگ بدلنا، نئی صورت اختیار کرنا، روپ نکالنا

کیچُلی کا لَچْکا

ایک قسم کا لچکا جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے

کیچُلی کا مُوباف

کیچلی کی وضع کا بنا ہوا موباف

کیچُلی سی اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اتر جانا

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اُتر جانا

کیچڑ کی کوڑی دانتوں سے اُٹھانا

کمال بخیل ہونا، نہایت کنجوس ہونا

کَیچ ڈَراپ کَرْنا

(کرکٹ) گرفت میں آئی ہوئی گیند کو سنبھال نہ سکنا، کیچ چھوڑ دینا

کیْچُوؤں

کیچوے

کیچل جھاڑنا

کیچلی بدلنا، نئی کیچلی نکلنے پر سانپ کا اپنی پرانی کیچلی گرانا

کی چَین

Keychain

کیچلی ڈالنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی جھاڑنا، نیا روپ اختیار کرنا، نیا سوانگ بھرنا

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگی

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

پانی سے پانے مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

جنس بجانب جنس راغب ہوتی ہے ، جیسا خود ہوتا ہے ویسوں ہی سے ملتا ہے ، شریف شریف سے اور کمین کمین سے میل جول رکھتا ہے ۔

اگلے پانی پچھلے کِیچ

جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے

مایا سے مایا مِلے، مِلے نِیچ سے نِیچ، پانی سے پانی مِلے، مِلے کِیچ سے کِیچ

اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ

ہر شے اپنی جنس یا اصل کی طرف رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone