تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِنّے" کے متعقلہ نتائج

کنے

پاس ، نزدیک ( ”کے“ کے ساتھ اور بغیر ”کے“ کے دونوں طرح مستعمل.

کِنّے

رک : کس نے.

کَنّے

کنّا (رک) کی جمع اور مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَنّے ٹَھس ہونا

ایسے کنکوے کی طرح ہونا، جس کے کنوں میں توازن نہ ہو، یعنی کنّے ٹھس ہوں، پتنگ کے اوپر نیچے کے کنّے غیر متوازن ہونا، ٹھس ہونا

کَنّے ڈِھیلے ہونا

پتنگ کے کنّوں یا جوتوں کے کنوں کا ڈھیلا ہوجانا، غرور یا جوش فرو ہوجانا، کمزور ہوجانا، غرور جاتا رہنا

کنّے دار

ایک قسم کا جوتا جس کے دونوں طرف دندانے بنے ہوتے ہیں یا ایڑی پرچمڑا چڑھا ہوا ہوتا ہے

کَنّے لینا

پیچ ڈالنا ، پیچھا کرنا.

کَنّے نَتْھنا

کنّے ناتھنا (رک) کا لازم ؛ اُلجھ جانا ، پھنسنا

کَنّے ناتْھنا

کنّے پھن٘سانا ، چمٹانا ، کٹی ہوئی پتنگ کو چمٹانا ، الجھانا ، بے بس کر دینا.

کَنّے سے کَٹْنا

بے دست و پا ہو جانا ، کنّوں سے اُکھڑنا ، بالکل الگ ہو جانا یا کیا جانا.

کَنّے سے کاٹْنا

کنّے سے کٹنا (رک) کا تعدیہ.

کَنّے نَتھ جانا

۔کنّے پھنس جانا۔ جو کہیں کنّے نتھ گئے تو خالی ڈور ہاتھ میں کنکوا ہوا ہوگیا۔ ارے کرکے رہ گئے۔

کَنّے ناتھ لینا

کنے پھنس جانا

مُجھ کَنے

میرے پاس ، میرے سامنے ۔

عَورَت کَنے جانا

ہم بستری کرنا، صحبت کرنا، جماع کرنا

چَھج کَنّے

ایک قوی الجثّہ قوم کا نام جس کے افراد کے کان اتنے بڑے بتاۓ جاتے ہیں کے وہ سوتے ایک کان کو بچھاتے اور دوسرے کو اوڑتے ہیں ِ گوش بستر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِنّے کے معانیدیکھیے

کِنّے

kinneकिन्ने

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِنّے کے اردو معانی

  • رک : کس نے.

شعر

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کنے

پاس ، نزدیک ( ”کے“ کے ساتھ اور بغیر ”کے“ کے دونوں طرح مستعمل.

کِنّے

رک : کس نے.

کَنّے

کنّا (رک) کی جمع اور مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَنّے ٹَھس ہونا

ایسے کنکوے کی طرح ہونا، جس کے کنوں میں توازن نہ ہو، یعنی کنّے ٹھس ہوں، پتنگ کے اوپر نیچے کے کنّے غیر متوازن ہونا، ٹھس ہونا

کَنّے ڈِھیلے ہونا

پتنگ کے کنّوں یا جوتوں کے کنوں کا ڈھیلا ہوجانا، غرور یا جوش فرو ہوجانا، کمزور ہوجانا، غرور جاتا رہنا

کنّے دار

ایک قسم کا جوتا جس کے دونوں طرف دندانے بنے ہوتے ہیں یا ایڑی پرچمڑا چڑھا ہوا ہوتا ہے

کَنّے لینا

پیچ ڈالنا ، پیچھا کرنا.

کَنّے نَتْھنا

کنّے ناتھنا (رک) کا لازم ؛ اُلجھ جانا ، پھنسنا

کَنّے ناتْھنا

کنّے پھن٘سانا ، چمٹانا ، کٹی ہوئی پتنگ کو چمٹانا ، الجھانا ، بے بس کر دینا.

کَنّے سے کَٹْنا

بے دست و پا ہو جانا ، کنّوں سے اُکھڑنا ، بالکل الگ ہو جانا یا کیا جانا.

کَنّے سے کاٹْنا

کنّے سے کٹنا (رک) کا تعدیہ.

کَنّے نَتھ جانا

۔کنّے پھنس جانا۔ جو کہیں کنّے نتھ گئے تو خالی ڈور ہاتھ میں کنکوا ہوا ہوگیا۔ ارے کرکے رہ گئے۔

کَنّے ناتھ لینا

کنے پھنس جانا

مُجھ کَنے

میرے پاس ، میرے سامنے ۔

عَورَت کَنے جانا

ہم بستری کرنا، صحبت کرنا، جماع کرنا

چَھج کَنّے

ایک قوی الجثّہ قوم کا نام جس کے افراد کے کان اتنے بڑے بتاۓ جاتے ہیں کے وہ سوتے ایک کان کو بچھاتے اور دوسرے کو اوڑتے ہیں ِ گوش بستر.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِنّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِنّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone