تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"know" کے متعقلہ نتائج

know

آگاہ

know all

اپنی قابلیت پر گھمنڈ رکھنے والا

know-it-all

ہر فن مولا

know better

اَچّھی طَرَح سے

know how

دَسْتْرَس

know-nothing

بے علم

knowledge

آگہی

known as

مَعْرُوف

knowable

جانے کے قابل

known

فاش

knowingness

زيرَکی

knowingly

عمداً

knower

عالِم

knowledgeable

با خَبَر

knowing

آگاہ

knowledgeableness

knowledgeably

knew

کا صیغۂ ماضی.

قِنْو

फलों का गुच्छा, खोशः ।

(in the)know

خفیہ معلومات کا حامل

you-know-what

اُس وقت کہتے ہیں جب کسی فرد یا شے کا نام نہ لیا جائے مگر سب سمجھ جائیں: تمھیں پتا ہے کیا! (کون).

to know the time of the day

to know which side one's bread is buttered on

کنوائی

کان چھیدنا

کِنواڑا

رک : کواڑا.

کِنواڑ

رک : کواڑ.

کَنوَل دَہ

lotus pool, very deep water abounding with lotus

کَنوَل زِہ

(میناکاری) کنول کے پھول کی شکل کی بنی ہوئی نگینے کی بیٹھک کی زہ

کُنْواں چھوڑ دینا

۔کنویں سے پانی نکالنا موقوف کردینا۔

knavishness

بَد خَصْلَتی

کَنوَل قِیف

(کیمیا) تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والی کنول سے مشابہ شیشے کی قیف

keen-witted

تَیز

knavishly

بد معاشی سے

کَناویزی

کناویز (رک) سے منسوب کناویز کا.

کَنوانْسا

نواسے کا بیٹا

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کنول تازہ دیکھنا

اپنے آپ کو خوش حالت میں دیکھنا

کُنوار جاڑے کا

کنوار کا مہینا شروع ہوا نہیں کہ جاڑے آگئے ، سردی کا موسم کنوار سے شروع ہوتا ہے

کَنْوَل

دریائی پودے کا پھول جو سطح آب پر کھلتا ہے، (شعرا کنول کے غنچے کو دل سے تشبیہ دیتے ہیں)

کَنوَل باد

یرقان ، پیلیا

کانْورا کر دینا

۔دق کرنا۔ ناک میں دم کرنا۔

کنول تازہ کرنا

دل خوش ہونا

knavish

بَد خَصْلَت

کَناویز

ایک وضع کا ریشمی موٹا کپڑا.

کَنوَل گَٹّا

کن٘ول کے بیج جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا، کنول کا بیج جسے کھاتے ہیں

کَنوَل دُما

کن٘ول کے پھول کی مانند گھنے اور گھیردار پھیلے ہوئے پروں کی دُم والا مرغ.

کُنوار چَھل اُتارْنا

بکارت زائل کرنا ، دوشیزگی ختم کرنا.

کُنوار چَھت

رک : کنواریت

کُنوار چَھل

کن٘وارپن، دوشیزگی، بکارت، اچھوتا پن

قَناویز

مختلف رنگ کے تانے بانے سے سادہ پھول دار بنا ہوا ریشمی کپڑا، بلبل چشم، مشجر، مشہدی

کُنووں میں بانس پَڑنا

کن٘ووں میں بان٘س ڈالنا (رک) کا لازم ، بڑی شدت سے جستجو و تلاش ہونا ، بیقراری و پریشانی کے ساتھ جستجو کرنا.

کُنویں میں بانس پَڑنا

بہت جستجو و تلاش ہونا، بہت کھوج لگانا

کَنْوَل بَرْدار

شمع یا فانوس اُٹھانے والا ، شمع لے کر چلنے والا.

کُنواں جَھکْوانا

رک : کن٘واں جَھکانا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

کُنْواں کھودْنا

کنویں کے واسطے زمیں کھودنا، کنواں بنانا

کُنوار

ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینہ، فصلی سال کا پہلا مہینہ، جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے

کانْوَر مَند

۔مذکر۔ ایک رنگ گھوڑے کا۔

کُنویں کی آواز

گنبد کی صدا، آوازِ بازگشت یعنی جیسا کہوگے ویسا سنو گے

کَنوَل جَلانا

فانوس روشن کرنا ؛ محفل سجانا.

کانوْرا کَرنا

گھبرانا ، بے اوسان کرنا ، حواس باختہ کرنا ، بدحواس کرنا ؛ جان کھپانا ؛ دق کرنا.

know کے لیے اردو الفاظ

know

nəʊ

know کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جاننا
  • حقیقت یا سچائی کے طور پر سمجھنا یا ادراک کرنا
  • یقین کے ساتھ واضح طور پر سمجھنا
  • یادداشت، حافظہ یا ذہن میں بٹھا لینا جیسے سبق ذہن نشین کرنا یا کسی نظم کو زبانی یاد کر لینا
  • واقف ہونا یا آگاہ ہونا جیسے کسی چیز کی وجہ جاننا
  • آشنا یا واقف ہونا جیسے کسی مضمون، طریق کار یا کسی نسل، فرقہ سے
  • شناسائی ہونا جیسے کسی چیز، جگہ یا شخص سے عموماً مشاہدہ، تجربہ یا خبر کے ذریعے
  • پہچان لینا
  • پہچان لینے یا شناخت کر لینے کے قابل ہونا
  • (قدیم) جنسی ملاپ یا جماع کرنا

فعل لازم

  • علم ہونا یا واضح اور یقینی طور پر محسوس کرنا جیسے کسی حقیقت یا سچائی سے متعلق
  • باخبر یا آگاہ ہونا جیسے کسی حقیقت، حالات یا واقعہ کے متعلق
  • معلومات ہونا جیسے کسی چیز کے متعلق

know के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • जानना
  • हक़ीक़त या सच्चाई के तौर पर समझना या इदराक करना
  • यक़ीन के साथ वाज़िह तौर पर समझना
  • याददाश्त, हाफ़िज़ा या ज़हन में बिठा लेना जैसे सबक़ ज़हन नशीन करना या किसी नज़म को ज़बानी याद कर लेना
  • वाक़िफ़ होना या आगाह होना जैसे किसी चीज़ की वजह जानना
  • आश्ना या वाक़िफ़ होना जैसे किसी मज़मून, तरीक़ कार या किसी नसल, फ़िर्क़ा से
  • शनासाई होना जैसे किसी चीज़, जगह या शख़्स से उमूमन मुशाहिदा, तजुर्बा या ख़बर के ज़रीये
  • पहचान लेना
  • पहचान लेने या शनाख़्त कर लेने के काबिल होना
  • (क़दीम) जिन्सी मिलाप या जमा करना

अकर्मक क्रिया

  • इलम होना या वाज़िह और यक़ीनी तौर पर महसूस करना जैसे किसी हक़ीक़त या सच्चाई से मुताल्लिक़
  • बाख़बर या आगाह होना जैसे किसी हक़ीक़त, हालात या वाक़िया के मुताल्लिक़
  • मालूमात होना जैसे किसी चीज़ के मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

know

آگاہ

know all

اپنی قابلیت پر گھمنڈ رکھنے والا

know-it-all

ہر فن مولا

know better

اَچّھی طَرَح سے

know how

دَسْتْرَس

know-nothing

بے علم

knowledge

آگہی

known as

مَعْرُوف

knowable

جانے کے قابل

known

فاش

knowingness

زيرَکی

knowingly

عمداً

knower

عالِم

knowledgeable

با خَبَر

knowing

آگاہ

knowledgeableness

knowledgeably

knew

کا صیغۂ ماضی.

قِنْو

फलों का गुच्छा, खोशः ।

(in the)know

خفیہ معلومات کا حامل

you-know-what

اُس وقت کہتے ہیں جب کسی فرد یا شے کا نام نہ لیا جائے مگر سب سمجھ جائیں: تمھیں پتا ہے کیا! (کون).

to know the time of the day

to know which side one's bread is buttered on

کنوائی

کان چھیدنا

کِنواڑا

رک : کواڑا.

کِنواڑ

رک : کواڑ.

کَنوَل دَہ

lotus pool, very deep water abounding with lotus

کَنوَل زِہ

(میناکاری) کنول کے پھول کی شکل کی بنی ہوئی نگینے کی بیٹھک کی زہ

کُنْواں چھوڑ دینا

۔کنویں سے پانی نکالنا موقوف کردینا۔

knavishness

بَد خَصْلَتی

کَنوَل قِیف

(کیمیا) تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والی کنول سے مشابہ شیشے کی قیف

keen-witted

تَیز

knavishly

بد معاشی سے

کَناویزی

کناویز (رک) سے منسوب کناویز کا.

کَنوانْسا

نواسے کا بیٹا

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کنول تازہ دیکھنا

اپنے آپ کو خوش حالت میں دیکھنا

کُنوار جاڑے کا

کنوار کا مہینا شروع ہوا نہیں کہ جاڑے آگئے ، سردی کا موسم کنوار سے شروع ہوتا ہے

کَنْوَل

دریائی پودے کا پھول جو سطح آب پر کھلتا ہے، (شعرا کنول کے غنچے کو دل سے تشبیہ دیتے ہیں)

کَنوَل باد

یرقان ، پیلیا

کانْورا کر دینا

۔دق کرنا۔ ناک میں دم کرنا۔

کنول تازہ کرنا

دل خوش ہونا

knavish

بَد خَصْلَت

کَناویز

ایک وضع کا ریشمی موٹا کپڑا.

کَنوَل گَٹّا

کن٘ول کے بیج جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا، کنول کا بیج جسے کھاتے ہیں

کَنوَل دُما

کن٘ول کے پھول کی مانند گھنے اور گھیردار پھیلے ہوئے پروں کی دُم والا مرغ.

کُنوار چَھل اُتارْنا

بکارت زائل کرنا ، دوشیزگی ختم کرنا.

کُنوار چَھت

رک : کنواریت

کُنوار چَھل

کن٘وارپن، دوشیزگی، بکارت، اچھوتا پن

قَناویز

مختلف رنگ کے تانے بانے سے سادہ پھول دار بنا ہوا ریشمی کپڑا، بلبل چشم، مشجر، مشہدی

کُنووں میں بانس پَڑنا

کن٘ووں میں بان٘س ڈالنا (رک) کا لازم ، بڑی شدت سے جستجو و تلاش ہونا ، بیقراری و پریشانی کے ساتھ جستجو کرنا.

کُنویں میں بانس پَڑنا

بہت جستجو و تلاش ہونا، بہت کھوج لگانا

کَنْوَل بَرْدار

شمع یا فانوس اُٹھانے والا ، شمع لے کر چلنے والا.

کُنواں جَھکْوانا

رک : کن٘واں جَھکانا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

کُنْواں کھودْنا

کنویں کے واسطے زمیں کھودنا، کنواں بنانا

کُنوار

ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینہ، فصلی سال کا پہلا مہینہ، جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے

کانْوَر مَند

۔مذکر۔ ایک رنگ گھوڑے کا۔

کُنویں کی آواز

گنبد کی صدا، آوازِ بازگشت یعنی جیسا کہوگے ویسا سنو گے

کَنوَل جَلانا

فانوس روشن کرنا ؛ محفل سجانا.

کانوْرا کَرنا

گھبرانا ، بے اوسان کرنا ، حواس باختہ کرنا ، بدحواس کرنا ؛ جان کھپانا ؛ دق کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (know)

نام

ای-میل

تبصرہ

know

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone