تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kop" کے متعقلہ نتائج
kop کے لیے اردو الفاظ
kop کے اردو معانی
اسم
- جنوبی افریقہ ٹیلا، چوٹی، پہاڑی ۔.
- فٹ بال: (Kop) تماشائیوں خصوصاً گھریلو ٹیم کے طرفدار وں کے لیے اونچی نشست گاہ۔.
kop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी अफ़्रीक़ा टीला, चोटी, पहाड़ी ।
- फुटबाल: (Kop) तमाशाइयों ख़ुसूसन घरेलू टीम के तरफ़दारों के लिए ऊंची नशिस्त गाह।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کوپَری
(معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصّہ ، تجائی.
کوپَل
تازہ ملائم پتی، چھوٹی پتی، نئی چھوٹی ملائم پتّی جو درخت میں سے پہلے نکلتی ہے ) (پھوٹنا، نکلنا کے ساتھ)
کُپ سینٹا
(کاشت کاری) کپاس کے درختوں کی سینٹاں ، چھڑیں جن سے کسان معمولی ٹتیاں بنا لیتے ہیں ، کپاس کا وہ کھیت جس میں سے کپاس چُن لی گئی ہو اور اس کے درختوں کے ٹھنڈے لگے ہوئے ہوں .
کُپّی
تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kop)
kop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔