تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورَک" کے متعقلہ نتائج

کورَک

کلی، شگوفہ

کور کَسَر

کمی بیشی، نقص، برائی، کجی، عیب، (نکالنا، نکلنا کے ساتھ) (فقرہ ، تمھارے مار ڈالنے میں اُس نے کوئی کور کسر باقی نہیں رکھی

کُور کُور

کُتّے کے پِلّے کو بلانے کی آواز

کَوَرکَرنا

سائبان ڈالنا ، چھت ڈالنا ، ڈھکنا ، گھیرنا ، احاطہ کرنا ، پورا کرنا ، حفاظت میں لینا ، مدافعت کرنا ، پوری چیز کو سمیٹ لینا .

کوْر کَرْلی

چھپکلی یا گرگٹ کی قسم کا ایک جانور

کور کورانَہ

بالکل اندھوں کی طرح .

کُور کی رَسْم

رعایا کا سرکاری محصلوں کے ظلم سے بچنے کا طریقہ جس میں لکڑیوں کے ڈھیر پر کسی گائے یا بڑھیا کو بٹھا کر آگ لگا دیتے تھے .

کور کَمانْڈَر

ایک بڑا فوجی افسر ، فوجی دستوں کا سربراہ ، تین ڈویژن فوج کا افسراعلیٰ .

کور کَسَر نِکالنا

۔نقص دور کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کورَک کے معانیدیکھیے

کورَک

korakकोरक

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کورَک کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • کلی، شگوفہ

فارسی - اسم، مذکر

  • نابینا
  • ایک خطرناک دنبل، جو سوداوی ورم سے پیدا ہو جاتا ہے، سرطان

Urdu meaning of korak

  • Roman
  • Urdu

  • kalii, shaguufaa
  • naabiinaa
  • ek Khatarnaak dambal, jo sau daave varm se paida ho jaataa hai, surtaan

कोरक के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूल या कली का वह बाहरी निचला भाग जो प्रायः हरा होता है और जिसके अंदर पंखुड़ियाँ रहती हैं, फूलों की कटोरी
  • मिर्च की जाति का एक गोल फूल जिसका मसाले के रूप में उपयोग होता है, कबाबचीनी, शीतलचीनी
  • कमल की नाल या डंडी, मृणाल
  • चोरक नामक गंधद्रव्य
  • कली, मुकुल

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खतरनाक डिप्थीरिया
  • अंधापन

کورَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کورَک

کلی، شگوفہ

کور کَسَر

کمی بیشی، نقص، برائی، کجی، عیب، (نکالنا، نکلنا کے ساتھ) (فقرہ ، تمھارے مار ڈالنے میں اُس نے کوئی کور کسر باقی نہیں رکھی

کُور کُور

کُتّے کے پِلّے کو بلانے کی آواز

کَوَرکَرنا

سائبان ڈالنا ، چھت ڈالنا ، ڈھکنا ، گھیرنا ، احاطہ کرنا ، پورا کرنا ، حفاظت میں لینا ، مدافعت کرنا ، پوری چیز کو سمیٹ لینا .

کوْر کَرْلی

چھپکلی یا گرگٹ کی قسم کا ایک جانور

کور کورانَہ

بالکل اندھوں کی طرح .

کُور کی رَسْم

رعایا کا سرکاری محصلوں کے ظلم سے بچنے کا طریقہ جس میں لکڑیوں کے ڈھیر پر کسی گائے یا بڑھیا کو بٹھا کر آگ لگا دیتے تھے .

کور کَمانْڈَر

ایک بڑا فوجی افسر ، فوجی دستوں کا سربراہ ، تین ڈویژن فوج کا افسراعلیٰ .

کور کَسَر نِکالنا

۔نقص دور کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone