تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ کا کُچھ کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ کا کُچھ کَر دینا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

کُچْھ دِیئے کُچھ دِلائے کُچھ کا دینا ہی کیا

ٹال مٹول کرنے والے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

کُچْھ کا کُچھ کَہْنا

اصل کے خلاف کہنا ، جھوٹ سچ کہنا.

کُچْھ کا کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

حالت بدل جانا ، کایا پلٹ جانا.

کُچْھ کا کُچھ

اصل کے یکسر خلاف یا برعکس، امید یا اندازے کے برخلاف، دگرگوں، پہلے سے مختلف

کُچْھ کا کُچھ کَرْنا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

کُچْھ کَر دیْنا

۔(کنایۃً) عو۔ جادوٗ کرنا۔ (ابن الوقت) پھر میں یہی کہوں گیب اس فرنگی نے میرے بچّے کو کچھ کردیا۔

کُچْھ کا کُچھ بَن جانا

حالات بدل جانا ، کایا پلٹ ہو جانا.

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

کُچْھ کِھلا کَر سُلا دینا

زہر دے کر مار ڈالنا.

کُچْھ کا کُچْھ ہونا

رک : کُچھ کا کُچھ ہوجانا.

بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

کَوڑی کا کَر دینا

۔بے عزّت کرنا۔ بے وقعت کردینا۔ ؎

اِینْٹ کا گَھر مِٹّی کَر دینا

فضول خرچی میں ساری دولت تباہ کردینا، سب کِیا کَرایا خاک میں ملا دینا

کُچْھ بھی نَہ دینا

ذرا سی چیز نہ دینا ؛ بالکل محروم رکھنا

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

فِکْر کا نِڈھال کَر دینا

ہر وقت تردد رہنا، اندیشے سے دبلا ہونا

گَھر کا گَھروا کَر دینا

۔(دہلی۔عو) گھر کو تباہ و برباد کردینا۔ اُستانی تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھک کرو کمبخت نے گھر کا گھر وا کر رکھا ہے۔ ۲۔موٗسکر گھر تباہ کردینا۔

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

نَشے کا چُور کَر دینا

بہت بدمست کر دینا ، بے خود کر دینا ۔

دِل کا کُچھ کَہْنا

کسی فعل کے کرنے یا نہ کرنے کی نسبت دل کی خواہش محسوس ہونا ، خیال میں آنا.

لاکھ کا گَھر خاک کَر دینا

۔تمام دولت اور عزت برباد کردینا۔ ؎ ۲۔بنا بنایا کام بگاڑ دینا۔

سونے کا مَحَل کَھڑا کَر دینا

مالا مال کر دینا ، آباد کرنا.

کان میں کُچْھ کَہہ دینا

چُپکے سے کہنا، پوشیدہ یا خفیہ طور سے کہہ دینا

کُچھ دیر کا مِہمان ہونا

be about to die or end

اللہ کا دِیا سَب کُچْھ

خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

سَب کُچھ ہو ہُوا کَر

سارا معاملہ طے ہو کر ، کارروائی ختم ہونے کے بعد

کُچھ کا کُچھ سَمَجھنا

اصل کے خلاف بیاں کرنا

کِسی کا کُچْھ نَہِیں جاتا

کسی کا کچھ نقصان نہیں ہوتا، اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

کِسی کا کُچْھ نَہِیں چَلْتا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، قابو اور اختیار سے باہر ہے.

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

دِل کا کُچھ اَور نَقْشَہ ہونا

گھبرانا، مضطرب ہونا، پریشان ہونا

کُچھ مِلا دینا

۔زہرملا دینا۔ ؎

کُچْھ کِھلا دینا

زہر دے دینا ، کوئی مہلک چیز کھلا دینا ، کسی چیز پر منتر دم کر کے کھلا دینا.

ناک بَھوں سُکیڑ کَر کُچھ کَہنا

تیوری چڑھا کر جواب دینا، عدم التفات و بے مزگی سے کچھ کہنا

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشَہ ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشا ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلْنا

نشہ یا خوف ورعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا۔ ؎

کُچھ دم کا

of short duration

کُچْھ دیکھ کَر

کچھ سوچ سمجھ کر ؛ کسی وجہ سے ؛ کسی خوبی کے پیش نظر.

کُچھ کَر لینا

۔۔کنایۃً) نیکی کرنا۔ ثواب کا کام کرنا۔ عمر تھوڑی ہے کچھ کرلو وہی کام آئے گا۔ ۲۔نقصان پہونچانا۔ عوض لینا۔

کُچھ سَمَجھ کَر

۔کسی مصلحت سے۔ ؎

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

اِینٹ کا گھر مِٹّی کا کر دینا

فضول خرچی میں ساری دولت تباہ کردینا، سب کِیا کَرایا خاک میں ملا دینا

بندے کا چاہا کچھ نہیں ہوتا، اللہ کا چاہا سب کچھ ہوتا ہے

خدا کی مرضی ہوتی ہے بندے کی مرضی نہیں ہوتی

کُچْھ کھا کے جان دینا

زہر کھا کے خود کشی کر لینا ، کوئی زہریلی چیز کھا کر جان دینا.

کُچْھ دے کے سُلا دینا

زہر دے دینا ؛ زہر دے کر مار ڈالنا.

بے کار مباش کچھ کیا کر، کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر

بیکار رہنے سے کچھ نہ کچھ کرنا ہی بہتر ہے

ساوَن کے رَپٹے اَور حاکِم کے ڈَپْٹے کا کُچھ ڈَر نَہِیں

ساون میں پھسلنے اور حاکم کے ڈانٹنے کی کچھ پروا نہیں کرنی چاہیے

خالی مَباش کُچھ کِیا کَر

بیکار رہنے سے کچھ نہ کچھ کرنا ہی بہتر ہے

دَرْزی کا کیا کُچھ کیا مقام

جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے

کُچھ فَرْق رَکھ کَر قِیمَت لَگانا

ٹھیک قیمت نہ لگانا، زیادہ قیمت لگانا

دو پَیسے کا سیر بَھر کَرْ دینا

تھوڑی سی بیماری کو بہت زیادہ کردینا.

اُت اَوکَھد کُچھ کام نہ آوے، مَوت پَکَڑ جی جس کا لیْوے

موت کا کچھ علاج نہیں، موت کے سامنے چھوٹے بڑے کسی کی نہیں چلتی

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا

کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ کا کُچھ کَر دینا کے معانیدیکھیے

کُچْھ کا کُچھ کَر دینا

kuchh kaa kuchh kar denaaकुछ का कुछ कर देना

  • Roman
  • Urdu

کُچْھ کا کُچھ کَر دینا کے اردو معانی

  • یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

Urdu meaning of kuchh kaa kuchh kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • yaksar badal denaa, haqiiqat se haTaa denaa, asal me.n tabdiilii kar denaa, bilkul tabdiil kar denaa

कुछ का कुछ कर देना के हिंदी अर्थ

  • यकसर बदल देना, हक़ीक़त से हटा देना, असल में तबदीली कर देना, बिलकुल तबदील कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُچْھ کا کُچھ کَر دینا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

کُچْھ دِیئے کُچھ دِلائے کُچھ کا دینا ہی کیا

ٹال مٹول کرنے والے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

کُچْھ کا کُچھ کَہْنا

اصل کے خلاف کہنا ، جھوٹ سچ کہنا.

کُچْھ کا کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

حالت بدل جانا ، کایا پلٹ جانا.

کُچْھ کا کُچھ

اصل کے یکسر خلاف یا برعکس، امید یا اندازے کے برخلاف، دگرگوں، پہلے سے مختلف

کُچْھ کا کُچھ کَرْنا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

کُچْھ کَر دیْنا

۔(کنایۃً) عو۔ جادوٗ کرنا۔ (ابن الوقت) پھر میں یہی کہوں گیب اس فرنگی نے میرے بچّے کو کچھ کردیا۔

کُچْھ کا کُچھ بَن جانا

حالات بدل جانا ، کایا پلٹ ہو جانا.

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

کُچْھ کِھلا کَر سُلا دینا

زہر دے کر مار ڈالنا.

کُچْھ کا کُچْھ ہونا

رک : کُچھ کا کُچھ ہوجانا.

بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

کَوڑی کا کَر دینا

۔بے عزّت کرنا۔ بے وقعت کردینا۔ ؎

اِینْٹ کا گَھر مِٹّی کَر دینا

فضول خرچی میں ساری دولت تباہ کردینا، سب کِیا کَرایا خاک میں ملا دینا

کُچْھ بھی نَہ دینا

ذرا سی چیز نہ دینا ؛ بالکل محروم رکھنا

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

فِکْر کا نِڈھال کَر دینا

ہر وقت تردد رہنا، اندیشے سے دبلا ہونا

گَھر کا گَھروا کَر دینا

۔(دہلی۔عو) گھر کو تباہ و برباد کردینا۔ اُستانی تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھک کرو کمبخت نے گھر کا گھر وا کر رکھا ہے۔ ۲۔موٗسکر گھر تباہ کردینا۔

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

نَشے کا چُور کَر دینا

بہت بدمست کر دینا ، بے خود کر دینا ۔

دِل کا کُچھ کَہْنا

کسی فعل کے کرنے یا نہ کرنے کی نسبت دل کی خواہش محسوس ہونا ، خیال میں آنا.

لاکھ کا گَھر خاک کَر دینا

۔تمام دولت اور عزت برباد کردینا۔ ؎ ۲۔بنا بنایا کام بگاڑ دینا۔

سونے کا مَحَل کَھڑا کَر دینا

مالا مال کر دینا ، آباد کرنا.

کان میں کُچْھ کَہہ دینا

چُپکے سے کہنا، پوشیدہ یا خفیہ طور سے کہہ دینا

کُچھ دیر کا مِہمان ہونا

be about to die or end

اللہ کا دِیا سَب کُچْھ

خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

سَب کُچھ ہو ہُوا کَر

سارا معاملہ طے ہو کر ، کارروائی ختم ہونے کے بعد

کُچھ کا کُچھ سَمَجھنا

اصل کے خلاف بیاں کرنا

کِسی کا کُچْھ نَہِیں جاتا

کسی کا کچھ نقصان نہیں ہوتا، اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

کِسی کا کُچْھ نَہِیں چَلْتا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، قابو اور اختیار سے باہر ہے.

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

دِل کا کُچھ اَور نَقْشَہ ہونا

گھبرانا، مضطرب ہونا، پریشان ہونا

کُچھ مِلا دینا

۔زہرملا دینا۔ ؎

کُچْھ کِھلا دینا

زہر دے دینا ، کوئی مہلک چیز کھلا دینا ، کسی چیز پر منتر دم کر کے کھلا دینا.

ناک بَھوں سُکیڑ کَر کُچھ کَہنا

تیوری چڑھا کر جواب دینا، عدم التفات و بے مزگی سے کچھ کہنا

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشَہ ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشا ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلْنا

نشہ یا خوف ورعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا۔ ؎

کُچھ دم کا

of short duration

کُچْھ دیکھ کَر

کچھ سوچ سمجھ کر ؛ کسی وجہ سے ؛ کسی خوبی کے پیش نظر.

کُچھ کَر لینا

۔۔کنایۃً) نیکی کرنا۔ ثواب کا کام کرنا۔ عمر تھوڑی ہے کچھ کرلو وہی کام آئے گا۔ ۲۔نقصان پہونچانا۔ عوض لینا۔

کُچھ سَمَجھ کَر

۔کسی مصلحت سے۔ ؎

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

اِینٹ کا گھر مِٹّی کا کر دینا

فضول خرچی میں ساری دولت تباہ کردینا، سب کِیا کَرایا خاک میں ملا دینا

بندے کا چاہا کچھ نہیں ہوتا، اللہ کا چاہا سب کچھ ہوتا ہے

خدا کی مرضی ہوتی ہے بندے کی مرضی نہیں ہوتی

کُچْھ کھا کے جان دینا

زہر کھا کے خود کشی کر لینا ، کوئی زہریلی چیز کھا کر جان دینا.

کُچْھ دے کے سُلا دینا

زہر دے دینا ؛ زہر دے کر مار ڈالنا.

بے کار مباش کچھ کیا کر، کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر

بیکار رہنے سے کچھ نہ کچھ کرنا ہی بہتر ہے

ساوَن کے رَپٹے اَور حاکِم کے ڈَپْٹے کا کُچھ ڈَر نَہِیں

ساون میں پھسلنے اور حاکم کے ڈانٹنے کی کچھ پروا نہیں کرنی چاہیے

خالی مَباش کُچھ کِیا کَر

بیکار رہنے سے کچھ نہ کچھ کرنا ہی بہتر ہے

دَرْزی کا کیا کُچھ کیا مقام

جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے

کُچھ فَرْق رَکھ کَر قِیمَت لَگانا

ٹھیک قیمت نہ لگانا، زیادہ قیمت لگانا

دو پَیسے کا سیر بَھر کَرْ دینا

تھوڑی سی بیماری کو بہت زیادہ کردینا.

اُت اَوکَھد کُچھ کام نہ آوے، مَوت پَکَڑ جی جس کا لیْوے

موت کا کچھ علاج نہیں، موت کے سامنے چھوٹے بڑے کسی کی نہیں چلتی

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا

کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ کا کُچھ کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ کا کُچھ کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone