تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہار" کے متعقلہ نتائج

کُہار

(آب پاشی) بلّا ، ڈھیکی ، کوہار.

کَہار

ہندوؤں کا ایک نیچ خدمتی فرقہ جس کا کام پانی بھرنا، پانی پلانا، برتن مانجنا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنا ہے نیز اس فرقے کا فرد، دھینور، مہرا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنے والا، ادنی خدمت گار

کُہارا

کلہاڑا، تبر

کَہار لَگانا

(حمّالی) کہار کو سواری اٹھانے یا کسی دوسری خدمت کے لیے اجرت پر مقرر کرنا.

کَہاری

۱. کہار کی مزدوری ؛ ڈولی اُٹھانے کی اُجرت.

کَہارا

ایک ناچ اور ایک راگنی کا نام جو کہاروں سے متعلق ہے

کَہارْنی

رک: کہارن.

کَہارِن

کہار ذات کی عورت، کہار کی بیوی، ڈولی وغیرہ اُٹھانے والی عورت

ڈولی کا کَہار

(مجازاً) غُلام ، حکم کے پابند .

کَرْم ناسے کے کَہار

کرم ناسا ایک چھوٹے دریا کا نام، ہندوؤں کے عقیدہ میں اس کے پانی میں بان٘و رکھنے سے اعمال معاف ہو جاتے ہیں، اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جو مسافروں کو گود میں اٹھا کر بار کرنے ہیں؛ (کنایۃً) اس شخص کو کہتے ہیں جو دوسرے شخص کا کام کرے

داسی کرم کہار سے نیچے

نوکر کا کام کمھار کے کام سے بھی کم تر یعنی سب سے ادنیٰ کام ہے، نوکری کا پیشہ سب سے برا ہوتا ہے

خالی کُمْہار اَور بَھرا کَہار

یہ چلنے میں خوب تیز ہوتے ہیں .

ڈولی نہ کہار بی بی بیٹھی ہیں تیار

سامان کُچھ نہیں اِرادے بڑے بڑے

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

بَھرا کَہار، خالی کُمھار، تیز جاتا ہے

قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

ذراسی دیر کے لیے آکر فوراً چلے جانے کے موقع پر مستعمل.

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے

قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہار کے معانیدیکھیے

کُہار

kuhaarकुहार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کُہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (آب پاشی) بلّا ، ڈھیکی ، کوہار.

Urdu meaning of kuhaar

  • Roman
  • Urdu

  • (aab-e-paashii) bula, Dhiikii, ko haar

कुहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सिंचाई) बल्ला, ढीकी, कोहार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُہار

(آب پاشی) بلّا ، ڈھیکی ، کوہار.

کَہار

ہندوؤں کا ایک نیچ خدمتی فرقہ جس کا کام پانی بھرنا، پانی پلانا، برتن مانجنا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنا ہے نیز اس فرقے کا فرد، دھینور، مہرا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنے والا، ادنی خدمت گار

کُہارا

کلہاڑا، تبر

کَہار لَگانا

(حمّالی) کہار کو سواری اٹھانے یا کسی دوسری خدمت کے لیے اجرت پر مقرر کرنا.

کَہاری

۱. کہار کی مزدوری ؛ ڈولی اُٹھانے کی اُجرت.

کَہارا

ایک ناچ اور ایک راگنی کا نام جو کہاروں سے متعلق ہے

کَہارْنی

رک: کہارن.

کَہارِن

کہار ذات کی عورت، کہار کی بیوی، ڈولی وغیرہ اُٹھانے والی عورت

ڈولی کا کَہار

(مجازاً) غُلام ، حکم کے پابند .

کَرْم ناسے کے کَہار

کرم ناسا ایک چھوٹے دریا کا نام، ہندوؤں کے عقیدہ میں اس کے پانی میں بان٘و رکھنے سے اعمال معاف ہو جاتے ہیں، اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جو مسافروں کو گود میں اٹھا کر بار کرنے ہیں؛ (کنایۃً) اس شخص کو کہتے ہیں جو دوسرے شخص کا کام کرے

داسی کرم کہار سے نیچے

نوکر کا کام کمھار کے کام سے بھی کم تر یعنی سب سے ادنیٰ کام ہے، نوکری کا پیشہ سب سے برا ہوتا ہے

خالی کُمْہار اَور بَھرا کَہار

یہ چلنے میں خوب تیز ہوتے ہیں .

ڈولی نہ کہار بی بی بیٹھی ہیں تیار

سامان کُچھ نہیں اِرادے بڑے بڑے

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

بَھرا کَہار، خالی کُمھار، تیز جاتا ہے

قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

ذراسی دیر کے لیے آکر فوراً چلے جانے کے موقع پر مستعمل.

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے

قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone