تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْدْری" کے متعقلہ نتائج

کُنْدْری

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

کَنْدَری

رک : کندر، پہاڑ کی کھو

کُنْدُری

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْدْری کے معانیدیکھیے

کُنْدْری

kundriiकुन्द्री

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: باربرداری

  • Roman
  • Urdu

کُنْدْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا
  • ایک قسم کی سبزی، ایک قسم کا جنگلی کدّو (Bryonia Grandis) .
  • ذائقے میں تلخ ایک گھاس؛ بگولہ ، گردباد

Urdu meaning of kundrii

  • Roman
  • Urdu

  • (hammaalii) hammaalo.n ke sar par bojh ke niiche rakhne kii gunaDlii numaa banii hu.ii chiiz jis par chandyaa se alag bojh Tika rahe aur chandyaa par bojh kii raga.D na lage, baaaz hammaal zaruurat ke vaqt kap.De ko mo.D kar sirpur rakh lete aur is par bojh Tika lete hai.n baaaz mustaqil taur par kisii chiiz kii banaa lete hai.n, iinaDavaa
  • ek kism kii sabzii, ek kism ka janglii kadduu (Bryonia Grandis)
  • zaa.iqe me.n talKh ek ghaas; baguula, garadbaad

کُنْدْری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْدْری

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

کَنْدَری

رک : کندر، پہاڑ کی کھو

کُنْدُری

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْدْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْدْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone